yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان ہی واحد لیڈر ہیں جو پاکستان کی تقدیر بدلیں گے ۔ شیخ نعمت اللہ

MH Kazmi May 27, 2019May 27, 2019 1 min read
imran khan, is, the, only, leader, who, can, change, the, course, of, destiny, for, Pakistan, says, sheikh naimatullah
Share this:

پیرس ( نمائندہ خصوصی سے )  عمران خان پاکستان کے مخلص ترین لیڈر ہیں اور وہ اپنے اخلاص اور محنت سے پاکستان کی تقدیر بدل دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار معروف کاروباری و سماجی شخصیت تحریک انصاف فرانس کے سینئر راہنما شیخ نعمت اللہ نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ ستر سال سے پاکستان کے بگڑے ہوئے نظام اور حالات کو صرف ایک لیڈر ہی ٹھیک کرسکتا ہے اور وہ لیڈر عمران خان ہے جس نے جو ٹھان لیا اسے پورا کرکے ہی دم لیا ہے۔ شوکت خانم میموریل ہسپتال کے پراجیکٹ ہوں یا نمل ایجوکیشن سٹی یہ پراجیکٹ عمران خان کے اٹل ارادوں اور جدوجہد کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ اور عمران خان وزیراعظم نے تہیہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کو ایک ترقی یافتہ اور پرامن ملک بنائیں گے تو ہمیں پورا یقین ہے کہ عمران خان کی قیادت میں پاکستان ایک پرامن اور ترقی یافتہ ملک بنے گا۔ جہاں سب کو انصاف اور روزگار ملے گا اور پاکستان کی عوام خوشحال ہوں گے ۔ شیخ نعمت اللہ نے مزید کہا کہ عمران کی قیادت میں فرانس اور یورپ بھر میں تحریک انصاف کو مضبوط بنانے کا عمل جاری ہے اور نئی ممبرشپ بھی جلد شروع کی جائیگی۔

imran khan, is, the, only, leader, who, can, change, the, course, of, destiny, for, Pakistan, says, sheikh naimatullah

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Sardar Zahoor Iqbal, arranged, a, dinner, in, favor, of, friends, in, Paris
Previous Post سردار ظہور اقبال کا قریبی دوستوں کے اعزاز میں افطار ڈنر
Next Post پاکستانی صحافی اصغر علی کا 50 ویں سالگرہ پر 1996 ورلڈ کپ کی یادوں پراظہار خیال
Pakistani, sports, journalist, asghar ali mubarak, shares, the, memories, of, 1996, world, cup, on, his, 50th, birthday

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.