yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

: عمران خان قطر سے واپس آکر سانحہ ساہیوال پر کس بڑے افسر کو فارغ کرنے والے ہیں؟

Web Editor January 22, 2019 1 min read
Imran Khan is going to return from Qatar and graduate who is going to get rid of Sahwa Sahiwal?
Share this:

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئرصحافی اور اینکرپرسن حامد میر نے کہا ہے کہ سانحہ ساہیوال پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو اب تک آئی جی پنجاب کو برطرف کردینا چاہئے تھا، اگر عثمان بزدار نے آئی جی پنجاب کو نہ ہٹایاتو ہوسکتاہے کہ عمران خان قطر سے آکر آئی جی پنجاب کو عہدے سے ہٹادیں۔ نجی ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے حامدمیرنے کہا کہ ساہیوال کے واقعہ سے پولیس کی تربیت کے نظام میں بہت سی خامیاں کھل کر سامنے آئی ہیں، عمران خان نے سی ڈی ٹی کی تعریف کی ہے کہ اس نے دہشت گردی کیخلاف بڑا اہم کردار ادا کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سی ٹی ڈی کی تربیت یہ ہے کہ یہ لوگ رنگ برنگے کپڑوں میں بغیر نمبر پلیٹ گاڑی میں ایک گاڑی کا پیچھا کرتے ہیں اوران کو یہ نہیں پتہ کہ گاڑی میں عورتیں اور بچے بھی ہیں، یہ نہیں ہو سکتا کہ داعش اور لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں سے مقابلہ ہواورپولیس اہلکار رنگ برنگے کپڑے پہن کر اور بغیر بلٹ پروٹ جیکٹس کے چلے جائیں۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان کے پاس جو معلومات ہیں، وہ سی ٹی ڈی کے دعوﺅں اور پولیس کے دعوﺅں کے برعکس ہیں۔ ان کی جانب سے کافی کوشش کی گئی ہے کہ عثمان بزدار ایک ایکٹو وزیر اعلیٰ کے طور پر کردار ادا کریں لیکن وہ ہسپتال میں بچوں کی عیادت کے موقع پر پھول ساتھ لیکر چلے گئے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
[Beautiful Places] - The Wave Arizona, US (Cool Place for Hiking)
Previous Post [خوبصورت مقامات] – ویو ایریزونا، امریکہ (پیدل سفر کے لئے ڈاؤن لوڈ، اتارنا جگہ)
Next Post ورلڈ کپ سے قبل شعیب ملک کے حوالے سے انتہائی تشویشناک خبر آگئی
Shoaib Malik was very concerned about the World Cup before

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.