yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان غیرملکی طاقتوں کے آلہٰ کار ہیں، ترجمان پنجاب حکومت

MH Kazmi July 8, 2017July 8, 2017 1 min read
Imran Khan is an works of foreign forces, spokesman of the Punjab government
Share this:
 لاہور: ترجمان پنجاب حکومت ملک محمد احمد خان کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کے توانائی کے منصوبوں اور ملکی ترقی کو روکنا چاہتے ہیں وہ غیرملکی طاقتوں کے آلہٰ کار ہیں۔
Imran Khan is an works of foreign forces, spokesman of the Punjab government
Imran Khan is an works of foreign forces, spokesman of the Punjab government

لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا تھا کہ  پاکستان کی سیاسی تاریخ انتقامات سے بھری ہوئی ہے، ماضی میں احتساب کے نام پر مذموم مقاصد حاصل کیے گئے لیکن آدمی جھوٹ بول سکتا ہے دستاویزات نہیں، پاناما کیس میں جے آئی ٹی کے سامنے وزیراعظم نوازشریف، مریم نواز، حسن اور حسین نواز پیش ہوئے س،پریم کورٹ پرپورا اعتماد ہے، لیکن جے آئی ٹی پرتحفظات ہیں۔

ملک محمد احمد نے کہا کہ عمران خان پاکستان کی ترقی اور توانائی منصوبوں کو روکنا چاہتے ہیں وہ غیرملکی طاقتوں کے آلہٰ کار بنے ہوئے ہیں کیا عمران خان کو تاریخ کا ادراک نہیں، کیا اسلام آباد میں کاروبارزندگی معطل کرنا ٹھیک تھا۔ عمران خان عدالتوں کا تمسخراڑا رہے ہیں، عمران خان بتائیں کہ انہیں 10 ارب روپے کی پیشکش کس نے کی، ہم نے ان کے خلاف 10 ارب روپے کا دعویٰ دائرکیا ہے لیکن وہ متعدد کیسز ہونے کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہوتے اور فرار ہیں، اگر ان کا دامن صاف ہے تو انہیں کس کا ڈر ہے۔

ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا تھا کہ عمران خان پانچ پانچ کروڑ روپے کے اخراجات سے جلسے کرتے ہیں وہ  بتائیں جلسوں کے لیے ان کے پاس پیسے کہاں سے آتے ہیں ہم بھی کہہ سکتے ہیں عمران خان کو جلسوں کیلیے غیرملکی فنڈنگ ہوتی ہے لیکن اس وقت ہم سیاسی درجہ حرارت نہیں بڑھانا چاہتے۔ آصف زرداری بھی اخلاق سے گری ہوئی تقریریں کررہے ہیں لیکن ہم کیا کریں حکومت میں ہیں ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔
Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Police, Raid, on, Casino, in, Khuda ki Basti, Kaachi
Previous Post کراچی: خدا کی بستی میں جوئے کے اڈے پر چھاپہ،11گرفتار
Next Post رونالڈینو سمیت7 فٹبالرز پاکستان پہنچ گئے
7 footballers including Ronaldinho arrived in Pakistan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.