yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جن سے مشورہ ہونا چاہیے عمران خان ان سے دور بھاگتا ہے ، مگر کس خوف سے ۔۔۔۔؟ ہارون الرشید نے انوکھا واقعہ بیان کردیا

MH Kazmi October 5, 2019 1 min read
IMRAN KHAN, INSTEAD, OF, TAKING, SUGGESTION, STAY, AWAY, FROM, THE, TRUST, WORTHY, CANDIDATES, HAROON RASHEED, COLUMNS
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) حسین بن منصور حلاج نے کہا تھا:ان کیلئے میں روتا ہوں ، رائیگاں جو چلے گئے ۔ ان کیلئے میں روتا ہوں ،راستوں اور راہوں میں جو سرگرداں ہیں ۔ یہ کالم ایک سرکاری دفتر میں لکھا جا رہا ہے ۔مسا فت میں ہوں ،اس کے سوا کوئی چارہ ہی نہیں ۔

نامور کالم نگار ہارون الرشید اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔بے ڈھب سا ایک کام آن پڑا تھا ۔وہ جو بے ترتیب اور کاہل آدمی کے سا تھ ہوتا ہے ،چنا نچہ تا خیر ہو گئی ۔یہ ایک شائستہ آدمی کا ٹھکا نہ ہے ۔غسل خا نے میں جا نے کی ضرورت پڑی تو جی شاد ہو گیا ۔اجلا اور بہت ہی اجلا مگر ٹونٹی کھولی تو پا نی تین جگہ سے پھوٹ پڑا ۔ٹونٹی سے ،مسلم شاور میں دو جگہ سے، کپڑے بھیگ گئے ۔جلدی سے ٹونٹی بند کی۔ کسی نہ کسی طرح کام چل گیا ۔کسی نہ کسی طرح یہ کالم بھی مکمل ہو جا ئے گا ۔ سرکاری دفتر ایسے ہی ہو تے ہیں ۔ایک سرکا ری گیسٹ ہا ئوس میں قیام ہے۔صبح سویرے پردہ ہٹا یا تو جی خوش ہوا ۔ دور تک پھیلا ہو ا سبزہ ۔بادلوں سے ڈھکا آسمان ۔ اور کیا چا ہیے۔ایک فائیوسٹا ر ہوٹل اس کے مقابے میں بہت کم تر لیکن غسل خا نے کا وہی حال ۔ہاں مسئلے کی نوعیت مختلف ۔ٹونٹی کھلی تو آسا نی سے مگر بند کرنا کارے دارد۔سرکاری دفتروں میں ایسا ہی ہو تا ہے ۔ ایک دن میں نہیں ،یہ زوال عشروں میں وقوع پذیر ہوا ۔عمران خان کی حکو مت اس کی ذمہ دار نہیں ۔ایک چیز کی البتہ ہے ۔اس زوال کا رتی برابر اسے ادراک اور احساس نہیں ۔ہوتا تو اصلاح احوال کا آغازکر چکی ہو تی ۔کیسے کرے ،

وہ لوگ کیسے کریں ،جنہیں راستہ ہی معلوم نہیں ۔معلوم بھی کیسے ہو ۔آدمی خود جا نتا ہو یا کسی سے پوچھ لے ۔ نا لا ئق اور کام چو ر افسرنالا ئق اور خود غرض مشیر۔خان صاحب نے یہ خود چنے ہیں وگرنہ ایسا بھی قحط الرجال نہیں۔ جن لو گوں سے پو چھنا چا ہئے ،ان سے وہ مفرور ہے۔ایسے لو گوں کے ساتھ کام کرنا وہ پسند کرتا ہے ، جو اشارہ ابرو پہ بروئے کار آئیں ۔پرلے درجے کے کم کوش ۔کام نہیں چلے گا ۔ہرگز نہیں چلے گا ۔ سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔خچر گھوڑے کا نعم البدل نہیں بن سکتا۔ غسل خانے تو بہت بعد کی بات ہے ،ڈینگی پر قابو پانا مشکل ہے۔ 2011 میں وبا پھوٹی تو 11 ہزار شہری شکا ر ہوئے ۔پو رے ملک میں ہا ہا کار مچ گئی۔صبح 6 بجے شہباز شریف سرکا ری افسروں کا اجلا س بلاتے اور مہم کا آغاز ہو جاتا ۔بس چلتا تو کچی نیند سے اخبار نویسوں کو بھی جگا دیتے۔معلو م ہوا اور ظاہر ہے کہ جستجو سے معلوم ہوا‘ سری لنکا میں ماہرین موجو د ہیں ۔بلوائے گے اور ان سے رہنما ئی لی گئی ۔نتیجہ یہ نکلا کہ اگلے برس شکا ر ہونے والوں کی تعداد 200 سو سے کم تھی ۔عمران خان برہم ہو ئے اور شریف برادران کو ڈینگی برادر ز کا نام دیا ۔اب انہیں کیا نام دیا جائے ۔دیا جا سکتا ہے ۔نہ بھی دیا جائے توڈھنگ کا ایک مشورہ ہی ۔ اس کے جواب میں مگر گا لیوں کا ایک طوفان اٹھے گا ۔ہر دن اپنی نا کامیوں کے اسباب خارج میں تلاش کرتا ہے ۔اس کی اپنی کبھی کوئی خطا نہیں ہوتی ۔ عمران خان کے معاملے میں ، ہر غلطی کے ذمہ دار شریف برادران ہیں یا زرداری صاحب ۔خود اس سے کبھی کوئی غلطی سرزد نہیں ہوئی ۔ہو بھی جائے تو اعتراض نہ کرنا چاہئے ۔

اس نے ورلڈ کپ جیتا ہے ، نمل کالج بنایا ہے اور اس سے پہلے شوکت خانم ہسپتال ۔ وہ رعایت کا مستحق ہے ۔ سو میں سے کم از کم نوے نمبروں کی رعایت ۔اگر رعایت آپ نہیں دیتے تو آپ پٹواری ہیں ، نواز شریف یا زرداری کے کارندے ہیں ۔۔۔ اور اگر اخبار نویس ہیں تو ’’ لفافی ‘‘ ۔گالم گلوچ کی ایک مہم کے دوران نا چیز نے پی ٹی آئی کے میڈیا سیل کو اس طرز عمل پہ ٹوکنے کی جسارت کی ۔اس پر ایک صاحب نے مجھے لکھا :میڈیا سیل کب سے اس قابل ہوگیا ۔ یہ تو میری ایجاد ہے ۔ سبحان اللہ ، سبحان اللہ ۔ حیاتِ تازہ اپنے ساتھ لائی لذتیں کیا کیا جہالت ، خود فروشی ، ناشکیبائی ، ہوس ناکی فاشزم ہے ، یہ صریح فاشزم ۔ ایسا زمانہ جب اقوام پہ طلوع ہوتا ہے تو واحد علاج صبر و شکیب ہے ۔آصف علی زرداری اور نواز شریف ایسے لٹیروں کے سیاہ دور بیت گئے تو یہ دن بھی گزر جائیں گے ۔ غزنی کے محمود نے ،اپنی وفات کے ایک ہزار برس بعد بھی جوافغانستان کی وسعتوں میںبرسراقتدار ہے ، حکومت کی کبھی آرزو نہ پالی تھی ۔جواں سال باپ کی اچانک موت کے بعد ،اس کے سر پہ آ پڑی۔ ذکر و فکر کا آدمی تھا۔ دن رات درود پڑھا کرتا ۔عمران خان کی طرح نہیں ، تسبیح کے واقعی جو لوگ عادی ہیں ،ہر چیز سے زیادہ انہیں عزیز ہوتی ہے ۔تسبیح کرنے والے کی تسبیح کھو جائے ، تو جان پہ بن آتی ہے۔

یکسوئی حاصل ہونے کے بعد ہندوستان پر سترہ حملے کرنے اور ہندو شاہی کی کمر توڑ دینے والے محمود کی جان پہ بن آئی تو اس نے کیا کیا۔آخر کو سید ہجویر کی خدمت میں حاضر ہونے والے سلطان کوعلما نے کیا مشورہ دیا ،یہ کہانی پھر کبھی ۔ حکایت یہ ہے :کنفیوژن کے ان اولین ایام میں ایک دن اپنے ہوش مند غلام ایاز کو اس نے طلب کیا اور یہ کہا :کوئی ایسی بات مجھے بتائو کہ رنج و راحت کے سب ایام میں ڈھارس بندھا سکے ۔ایاز بلا کا دانا تھا۔ ایسا کہ غلام سے بادشاہ بنا۔لاہور کا پہلا مسلمان گورنر ، جس کی آمد سے پاکستان کی دوسری اینٹ رکھی گئی ۔پہلی محمد بن قاسم نے رکھی تھی۔ایک انگشتری پر اس نے لکھوایا اور بادشاہ کو پیش کی ’’یہ وقت بھی گزر جائے گا‘‘ دوسری اینٹ ایاز کبھی نہ رکھ سکتا ، بھٹی راجپوتوں کے اس قدیم قصبے لاہورمیں اگر سید زادہ قدم نہ رکھتاجس کا نام علی بن عثمان ؒتھا ۔ دائم جسے تاریخ داتا گنج بخش ؒکے نام سے یاد رکھے گی ۔ گنج بخش ، فیض عالم ، مظہر،نور خدا ناقصاں را پیر کامل ، کاملاں را رہنما خواجہ معین الدین چشتی کا قول معروف ہے کہ جس کا کوئی مرشد نہ ہو،سید کی کتاب ’’کشف المحجوب ‘‘ اس کی رہنما ہوگی۔مزار پہ حاضر سب ہوتے ہیں ۔کتاب کوئی نہیں پڑھتا ، افسوس کہ کوئی نہیں پڑھتا ۔پڑھے تو پروفیسر احمد رفیق اختر ہو جائے۔ ان سے پوچھا: کتنی بار پڑھی ہے؟ بولے ’’پڑھی نہیں مجھ پر بیت گئی ہے‘‘۔ فرزنداویس الرشید پچھلے دنوں لاہور آئے تو مزار پہ حاضری دی ۔جی چاہا اس سے کہوں معین الدین چشتی سے لے کر آج تک، اربوں نہیں تو کروڑوں ایسے ہو گزرے ہیں ۔ مشعل کی آرزو ہے تو کتاب پڑھو ۔ جوانی میں جو کام تمہارا باپ نہ کر سکا وہ تم کر گزروتوچراغاں تک چلے جائو گے اک چراغ اور چراغ اور چراغ اور چراغ تمہارا ہاتھ پکڑ کر یہ کتاب تمہیں اللہ کی آخری کتاب لے جائے گی ۔رحمتہ اللعالمین ؐکے دربار تک لے جائے گی ۔ اصحاب صفہ تک لے جائے گی ۔ سید ہجویر مخدوم امم مرقد او پیر سنجر را حرم خاک ِ پنجاب از دم او زندہ گشت صبحِ مااز مہر اوتابندہ گشت سچائی کی جنہیں تلاش ہو ، سچائی تک جا پہنچتے ہیں ۔ باقی سب صحرا میں سرگرداں ۔ حسین بن منصور حلاج نے کہا تھا: ان کیلئے میں روتا ہوں ، رائیگاں جو چلے گئے ۔ ان کیلئے میں روتا ہوں ،راستوں اور راہوں میں جو سرگرداں ہیں ۔IMRAN KHAN, INSTEAD, OF, TAKING, SUGGESTION, STAY, AWAY, FROM, THE, TRUST, WORTHY, CANDIDATES, HAROON RASHEED, COLUMNS

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
DIFFERENCIES, WITH, IMRAN KHAN, 20, BIG, MINISTERS, STARTED, THINKING, FOR, RESIGNATION,FROM, MINISTRY
Previous Post وزیراعظم کی پالیسیوں سے اختلاف : 25 سے 30 بڑوں نے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ان میں سے ایک نے یہ بات مجھے بتائی ہے ۔۔۔۔ ہارون الرشید کا تہلکہ خیز انکشاف
Next Post اچھے دن ضرور آئیں گے مگر عمران خان کی وجہ سے نہیں بلکہ ۔۔۔۔۔ ہارون الرشید نے حیران کر دینے والی بات کہہ ڈالی
GOOD DAYS, WIL, COME, BUT, NOT, BECAUSE, OF, IMRAN KHAN, HAROON RASHEED, EXPLAINED, THE, FACTS, IN, HIS, COLUMNS, ABBOUT, IMRAN KHAN

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.