yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بڑی بریکنگ نیوز : وزیراعظم عمران خان نے دبنگ ریٹائرڈ جنرل کو سیکرٹری دفاع کے عہدے پر تعینات کر دیا

MH Kazmi August 21, 2018August 21, 2018 1 min read
#EidulAdha 3,562 Tweets #EidMubarak @ARYNEWSOFFICIAL, @mzsqadri and 3 more are Tweeting about this #AdialaJail @DarkPearI, @DunyaNews and 1 more are Tweeting about this #PMIK 2,166 Tweets PML-N 1,219 Tweets Sindh 7,238 Tweets #DunyaUpdates @DunyaNews is Tweeting about this PM Imran 29.2K Tweets #Islamabad @Shoukat_Abbasi8, @PPPSocialMedia1 and 2 more are Tweeting about this #ExpressNews @ExpressNewsPK is Tweeting about this
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل اکرام الحق کو سیکریٹری دفاع کے عہدے پر تعینات کردیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اکرام الحق کو سیکریٹری دفاع کے عہدے پر تعینات کرنے کی سمری کی منظوری دے دی جس کانوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا

گیا ہے۔اس سے قبل وزارت دفاع نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اکرام الحق کو سیکریٹری دفاع لگانے کی سمری وزیراعظم آفس کو بھجوائی جس کی وزیراعظم نے اب منظوری دے دی ہے۔اکرام الحق کی تقرری2سال کےلئے کنٹریکٹ پر کی گئی ہے جبکہ موجودہ سیکریٹری دفاع ضمیرالحسن 24 اگست کو ریٹائر ہورہے ہیں۔دوسری جانب نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ساتھ ساتھ پاکستان سپر لیگ کی ذمے داریوں سے بھی فارغ ہوگئے ہیں جبکہ ان کے سب سے قریب تصور کی جانے والی ڈائریکٹر مارکیٹنگ اور پاکستان سپر لیگ کی پراجیکٹ ہیڈ نائیلہ بھٹی نے بھی اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔پیر کی شب احسان مانی نے فون کرکے نجم سیٹھی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔احسان مانی اور نجم سیٹھی اچھے دوست ہیں اور نجم سیٹھی اب صحافت میں فل ٹائم آئیں گے۔احسان مانی کو پاکستان سپر لیگ کے علاوہ پی سی بی اور پی ایس ایل کے نئے کمرشل رائٹس پر بھی کام کرنا ہوگا۔ذمے دار ذرائع کے مطابق نائیلہ بھٹی نے دو دن قبل اپنی ذمے داریوں سے علیحدہ ہونے استعفی دے دیا تھا جبکہ نجم سیٹھی نے اتوار کی شب اپنے رفقاء کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا تھا۔نائیلہ بھٹی گزشتہ چار سالوں کے دوران بورڈ میں سب سے با اثر افسر تصور کی جاتی تھیں۔ذرائع کا دعویٰ ہے کہ نجم سیٹھی کو ورلڈ کپ تک پی سی بی میں مشروط طور پر کام کرنے کی پیشکش ہوئی تھی انہیں بتایا گیا تھا کہ وہ نائیلہ بھٹی اور عثمان واہلہ کے بغیر کام کریں لیکن انہوں مشروط طور پر کام کرنے سے انکار کردیا۔نجم سیٹھی کے قریب سمجھے جانے والےڈائر یکٹر میڈیا امجد بھٹی اور سنیئر جنرل منیجر عثمان واہلہ کو گھر جانا پڑے گا جبکہ ذاکر خان کی ڈائر یکٹر کی حیثیت سے پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں واپسی یقینی ہے۔

ذاکر خان دو سال سے او ایس ڈی تھے۔پاکستان کرکٹ بورڈ،بورڈ آف گورنرزکے رکن اعجاز عارف نے بھی اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔نجم سیٹھی کے استعفی کے چند گھنٹے بعد اعجاز عارف نے بھی بورڈ کو خیر باد کہہ دیا۔اس طرح اب پی سی بی کے سر پر ست اعلی کی حیثیت سے عمران خان کو احسان مانی کے ساتھ ساتھ ایک اور نامزدگی کرنا ہوگی۔اس وقت پی سی بی گورنرز بورڈ میں یوبی ایل کے منصور مسعود خان اور سیالکوٹ ریجن کی نشست بھی خالی ہےجبکہ سوئی سدرن گیس کو مفتاح اسماعیل کی جگہ کسی اور کو نامزد کرنا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نجم سیٹھی کے استعفی کے بعد بورڈ میں مزید لوگ اپنے عہدوں کو چھوڑ دیں گے۔میڈیا، اور انٹر نیشنل کرکٹ ڈپارٹمنٹ کے علاوہ کئی اور لوگ اپنے عہدوں سے استعفی دینے کی تیاری کررہے ہیں۔

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Muhammad Afrasiyab, reknown, business, men, and, social, personality, send, eid, greetings, to, all, muslims, and, Pakistanis
Previous Post عیدالاضحیٰ ایثار وقربانی کا درس دیتی ہے اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو جذبہ ایثار سے مالا مال کریں۔ محمد افراسیاب
Next Post بلوچستان بنام جناب وزیراعظم پاکستان۔۔۔۔۔ پہلی بار کسی منتخب وزیراعظم کے نا م لکھا گیا خط سامنے آگیا
letter, from, Baluchistan, to, the, Prime Minister, of Pakistan, first, time, in, history

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.