yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران خان نے ریحام خان کے معاملے میں میرے ساتھ زیادتی کی، رہنما پیپلز پارٹی نبیل گبول

Web Editor June 15, 2018 1 min read
Imran Khan abused me in the case of Reham Khan, leader PPP, Nabil Gabol
Share this:

کراچی: پیپلز پارٹی کے ر ہنما نبیل گبول نے کہا ہے کہ عمران خان نے ریحام خان کے معاملے میں میرے ساتھ زیادتی کی تھی ، میں نے سنجیدہ ہو کر ریحام خان کو شادی کی آفر کی تھی لیکن عمران خان نے ان سے شادی کرلی۔

Imran Khan abused me in the case of Reham Khan, leader PPP, Nabil Gabolنبیل گبول نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کی سیاسی جماعتیں اور ان کے رہنما اپنے بنیادی مقاصد سے ہٹ گئے ہیں اور ان کامقصد صرف اور صرف کرسی کا حصول ہے اور اس میں میڈیا ہاﺅسز نے بھی کچھ کردار ادا کیا ہے ۔ایک میڈیا ہاﺅسز دیکھتے ہی دیکھتے نواز شریف کی مخالفت سے ہٹ کر عمران خان کا مخالف ہوگیا ہے ۔پہلے سب کی توجہ نواز شریف کی طرف تھی اور اب نواز شریف نے پتہ نہیں کیا گیم چلائی ہے کہ توجہ عمران خان کی طرف ہوگئی ہے ۔حالات اب ایسے نظر آرہے ہیں کہ تحریک انصاف کی قیادت وزارت عظمیٰ کیلئے ناہل ہو جائے گی جس طرح نواز شریف ہوگئے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ افتخار چودھری نے جو درخواست دائر کی ہے اس کے ثبوت موجود ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ زلفی بخاری نے کو نسا ایسا گنا ہ کردیا ہے کہ سارا میڈیا اس کے پیچھے پڑ گیا ہے اور اس کے پیچھے پڑنے کا مقصد عمران خان کے پیچھے پڑنا ہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ میں نے ریحام خان کو سنجیدہ ہو کر شادی کی آفر کی تھی لیکن عمران خان نے میرے ساتھ زیادتی کی اس کو پروپوز تو میں نے کیا تھا لیکن شادی عمران خان نے کرلی ۔ انہوں نے کہا کہ فوج اب پولنگ سٹیشن کے اندر بھی ہوگی اور یہ اچھی بات ہے ۔ اس پر کسی کو کوئی اعتراض نہیںہوگا سوائے نوازشریف کے جن کو اعتراض ہوگا ۔ نیبل گبول نے کہا کہ بے نظیر بھٹو چھوٹے چھوٹے بچوں کو لیکر سیڑھیوں پر بیٹھی رہتی تھیں ۔ اس وقت زیادتی نہیں تھی لیکن اب نواز شریف کو زیادتی نظر آرہی ہے ۔ہم پھر بھی بیٹیوں کے ساتھ اس طرح کے سلوک کے حق میں نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ مریم بھی کسی کی بیٹی اور بہن ہے اس لئے ماﺅں ، بہنوں اور بیٹیوں کو جیلوں میں ڈالنے کی روایت ختم کردینا چاہئے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
My battle is with a powerful mafia who is active on every front of me, Former Speaker National Assembly Dr. Fahmida Mirza
Previous Post میری جنگ ایک طاقتور مافیا کے ساتھ ہے جو میرے خلاف ہر محاذ پر سرگرم ہے، سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا
Next Post سابق رکن پنجاب اسمبلی شعیب صدیقی کی آف شور کمپنی سامنے آگئی
Former member of Punjab Assembly Shoaib Siddiqui's offshore company came out

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.