yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عمران 3سال کا حساب نہ دے سکے، آصف کرمانی

MH Kazmi June 3, 2017 1 min read
Imran do not give three year calculation, Asif Kirmani
Share this:

مسلم لیگ ن کے رہنما آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ عمران خان تین سال کا حساب نہ دے سکے ہم 70سال کا حساب دے رہے ہیں، ہمیں معزز ججوں پراعتماد ہے کہ وہ انصاف کریں گے۔حسین نواز جے آئی ٹی کے بلانے پر آج چوتھی بار پیش ہوئے ہیں۔

Imran do not give three year calculation, Asif Kirmani
Imran do not give three year calculation, Asif Kirmani

فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی اسلام آباد کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے آصف کرمانی نے کہا کہ نواز شریف پاکستان کو معاشی طاقت بنانے کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ وہ منتخب وزیراعظم ہیں ان کا نام پاناما کیس میں نہیں ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز وزیراعظم کے چھوٹے صاحبزادے حسن نواز بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے اور 7 گھنٹے تک سوالات کے جوابات دیئے۔ ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے ایک نکاتی ایجنڈے کےتحت عدلیہ کی بحالی کیلئے لانگ مارچ کیا۔ آج جو لوگ بڑی بڑی باتیں کر رہے ہیں، عدلیہ بحالی میں ان کا کیا کردار تھا ؟ رہنما ن لیگ نے بتایا کہ یہ ڈوگر کورٹس کا زمانہ نہیں ،امید ہے ہم سے انصاف کیاجائےگا۔ہم عدالتوں کاکل بھی احترام کرتے تھے آج بھی کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر محسوس ہوا کہ ہم سے ہٹ کر برتاؤ کیا جارہا ہے تو اعلیٰ عدالتوں کا دروازہ کھٹکھٹائیں گے۔ رہنما (ن) لیگ کا کہنا تھا کہ کچھ لوگ حاضر اور کچھ غائب ہیں، بتانا چاہتا ہوں کہ کس نے عدالتوں کا احترام کیا اور کس نے نہیں کیا۔ آصف کرمانی کا کہنا تھا کہ نواز شریف ،ان کا خاندان اور مسلم لیگ ن سرخروہوں گے اور اپوزیشن میں بیٹھے افراد کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا صرف انصاف کا مطالبہ ہے، ہم چاہتے ہیں کہ اس دفعہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجانا چاہیے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
US administration demand social media passwords for Visa acquisition
Previous Post امریکی انتظامیہ نے ویزا حصول کیلئے سوشل میڈیا پاسورڈز مانگ لیے
Next Post چند عناصر حکومت اور عدلیہ میں محاذ آرائی کی افواہیں پھیلارہے ہیں، چوہدری نثار
A few elements are spreading rumors of a confrontation between the government and the judiciary, Chaudhry Nisar

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.