yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

امداد حسین کیس؛ مجرم کی ذہنی حالت جانچنے کیلیے میڈیکل بورڈ کی درخواست منظور

MH Kazmi November 14, 2016 1 min read
Imdad Hussain case approved medical board to examine the mental condition of the offender
Share this:
Imdad Hussain case approved medical board to examine the mental condition of the offender
Imdad Hussain case approved medical board to examine the mental condition of the offender

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے دو افراد کے قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والے قیدی امداد حسین کی ذہنی حالت جانچنے کے لیے میڈیکل بورڈ کی درخواست منظور کرلی۔

چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے قتل کے ذہنی مریض مجرم امداد حسین کی سزا پر نظرثانی کی درخواست پر  سماعت کی۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب شکیل الرحمان نے عدالت کے سامنے مؤقف بیان کیا کہ امداد حسین ذہنی مرض میں مبتلا ہے اور وہ روحانیت کی جانب مائل ہوگیا ہے، اس کی رپورٹ بھی عدالت میں پیش کی گئی ہے لہذٰا امداد حسین کی موت کی سزا کو ختم کیا جائے۔

چیف جسٹس نے ایڈووکیٹ جنرل کے مؤقف پر ریمارکس دیئے کہ جب بے گناہ لوگوں کا قتل کیا جاتا ہے تو روحانیت آ ہی جاتی ہے۔ 2002 سے لے کر مجرم کا تمام ریکارڈ متعلقہ جیل سے غائب کردیا گیا ہے، ہم نے امداد حسین کے مرض کے علاج سے انکار نہیں کیا لیکن ہمارے پاس ایسی کوئی ٹھوس شہادت نہیں کہ امداد علی ذہنی مریض ہے، ملک میں جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹ بنانے عام سی بات ہے اور ایسا سرٹیفکیٹ 100 روپے میں ہر جگہ مل جاتا ہے، ٹرائل جج کے سامنے امداد علی نے تمام سوالات کے درست جوابات دیئے تھے، لہذا دوبارہ ٹرائل کورٹ میں کیس کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ اگر کوئی شخص جرم کے بعد ذہنی مریض بن بھی جائے تو اس کی سزا کو مؤخر کیا جاسکتا ہے ختم نہیں کرسکتے۔

عدالت نے اٹارنی جنرل پنجاب سےمیڈیکل بورڈ کے لیے  10  ماہر ڈاکٹرز کے نام طلب کرکے کیس کی سماعت 16 نومبر تک ملتوی کردی۔

واضح رہے کہ امداد حسین کو 2002 میں امام مسجد سمیت دو افراد کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر سزائے موت دی گئی تھی،آئی جی پنجاب اور مجرم کی اہلیہ صوفیہ بانو  نے درخواست دائر کی تھی کہ امداد حسین ذہنی مرض میں مبتلا ہے لہذا اس کی سزائے موت کے احکامات پر نظر ثانی کی جائے اور سزا کوختم کیا جائے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Ephedrine case of Ali Musa Gilani ordered removed from ECL
Previous Post ایفی ڈرین کیس؛ علی موسیٰ گیلانی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
Next Post غیر قانونی افغان مہاجرین کے قیام کی مدت کل ختم؛ وفاق نے صوبوں کو کارروائی سے روک دیا
The end of the period of stay of Afghan refugees, the provincial government stopped the action

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.