مقامی خبریںناجائز اسلحہ رکھنے پر مقدمہ درج Yesurdu February 13, 2016 1 min read Share this: Illegal possessionلالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )تھانہ صدر لالہ موسیٰ نے ناجائز اسلحہ رکھنے پر بلال ولد محمد اسلم قوم بھٹی سکنہ ٹھیکریاں کے خلاف مقدمہ درج کرکے بندوق 12بور برآمد کرلی اور تفتیش شروع کردی Share this: 0
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد June 11, 2026
شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار May 17, 2026