yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

افتخار چوہدری کا سامنا چوہدری سرورسے ہوا تو انہوں نے کس طرح سابق چیف جسٹس کی بولتی بند کروا دی ؟

Web Editor September 11, 2018 1 min read
Iftikhar Chaudhry face......
Share this:

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی مظہر برلاس اپنے کالم میں ایک جگہ لکھتے ہیں کہ 9ستمبر کی دوپہر نومنتخب صدر ڈاکٹرعارف علوی کی تقریب حلف برداری تھی۔ اس تقریب میں علی رضا علوی کے ساتھ شریک ہوا۔ بہت سے لوگوں سے ملاقات ہوئی۔ پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار سے کافی گپ شپ ہوئی۔ یہ تمام گپ شپ

سرائیکی زبان میں ہوئی۔ فوجی قیادت سے بھی ملاقات ہوئی۔وفاقی وزرا اور اراکین اسمبلی سے بھی میل جول رہا۔ جب نور عالم خان ہمارے ساتھ کھڑے تھے تو زرتاج گل خصوصی طورپر ملنے آئیں۔ ڈاکٹر عارف علوی صدرمملکت سے ملاقات کے بعد جونہی میں چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی طرف بڑھا اور انہیں اپنا نام بتایا توکہنے لگے کہ ’’میں آپ کےکالم جنگ میں پڑھتا ہوں‘‘ پھرمیں نےانہیں راوین ہونے کا بتایا تو ملاقات میں اور گرم جوشی آگئی۔9ستمبر کی شام ممتاز کشمیری رہنما یٰسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کی ہمشیرہ کی شادی تھی۔ یٰسین ملک کو بھارتی حکومت نے پاکستان نہیں آنے دیا۔ انہیں اپنی ہمشیرہ نسبتی کی شادی میں شریک نہیں ہونے دیا۔ اسی لئے مہمانوں کو مشال ملک اور ان کی والدہ ریحانہ حسین ملک خوش آمدید کہہ رہی تھیں۔ یہاںپر بھی ملک کے چنیدہ لوگوں سے ملاقات ہوئی۔ پہلے ہم تمام لوگوں کے درمیان بیٹھے ہوئے تھے پھر چند سیاستدانوں اور چند صحافیوں کو ایک الگ کمرے میں بٹھا دیا گیا۔ یہاں پنجاب کےگورنر چوہدری محمدسرور نے اپنی حکومت کامقدمہ خوب لڑا۔ انہوں نے تحریک انصاف کی حکومت کا موازنہ سابقہ حکومتوں سے کیا۔ خوب کیا کہ سابق چیف جسٹس افتخا ر محمد چوہدری کو لاجواب کردیا۔ اس بات کے گواہ رحمٰن ملک اور ظفرعلی شاہ بھی ہیں بلکہ آزاد کشمیر کے صدر سردارمسعود خان بھی ہیں۔ جب چوہدری سرور اپنے کارکنوں کی بات کررہے تھے تو ایک صحافی بولا’’کارکن نہیں فین‘‘ اس پر وہاں موجود تحریک انصاف کے حنان نیازی نے اونچی آوازمیں کہا کہ ’’ہم کارکن ہیں،ایسا نہ کہیں کیونکہ تحریک انصاف میں بڑے دلیرکارکن ہیں‘‘ 6ستمبر سے شروع ہونے والی ان 6تقاریب میں بہت سےلوگوںسے ملاقاتیں ہوئیں مگر یہ ملاقاتیں ادھوری تھیں۔ پوری ملاقاتیں ہوں گی تو پوری ملاقاتوں کا کچھ احوال لکھوں گا

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Prime Minister's spokesman, Prime Minister Imran Khan
Previous Post قوم کی امنگوں کا ترجمان وزیر اعظم عمران خان : عافیہ صدیقی کی وا پسی ۔۔۔پی ٹی آئی حکومت نے قوم کو شاندار بریکنگ نیوز دے دی
Next Post انا للہ وانا الیہ راجعون : شریف خاندان میں صف ماتم، اڈیالہ جیل میں کہرام ۔۔۔۔ سب کی جان سمجھی جانیوالی شخصیت کے انتقال کی خبر آگئی
The mourning row in the Sharif family....

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.