yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    بین الاقوامی خبریں
    • دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

تم میری جگہ ہوتے تو تمہیں یقیناً دل کا دورہ پڑ جاتا کیونکہ وہاں ۔۔۔۔ عمران خان نے امریکی کونسل آف فارن ریلیشنز کے اینکر کو کون سا ڈراؤنا واقعہ سنا دیا؟ جان کر آپ بھی یقین نہیں کریں گے

MH Kazmi September 23, 2019September 23, 2019 1 min read
Share this:

نیویارک(ویب ڈیسک ) امریکی تھنک ٹینک سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ 13 ماہ پہلے میں نے حکومت سنبھالی تو ہمیں شدید قسم کی معاشی مسائل کا سامنا تھا جس میں چین نے ہماری مدد کی پھر دوسری طرف افغانستان میں امریکہ کی جنگ کا ہم حصہ ہیں

جس میں مذاکرات چل رہے ہیں ہم امریکہ اور افغانستان کو قریب لانے کی کوشش میں مصروف ہیں اب دوسری طرف ایران ہے ہمارے تو وہاں سعودی عرب اور امریکہ کا تنازعہ شروع ہو چکا ہے ایسی صورت حال میں ہمارے تیسری طرف موجود بھارت ہمیں جس طرح دھمکانے کی کوشش کر رہا ہے ایسی صورت حال میں ہم پر بہت پریشر ہے اگر آپ میری جگہ ہوتے تو کیا کرتے ، انہوں نے اینکر کانام لیتے ہوئے کہا کہ رچرڈ تمہیں تو دل کا دورہ پڑ جاتا اگر تم میری جگہ ہوتے ، جس پر کانفرنس میں موجود تمام شرکاء نے قہقہہ لگا دیا ، واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ اسلام صرف ایک ہے ، انتہا پسند اوراعتدال پسند اسلام کی اصطلاحوں کومسترد کرتا ہوں، پاکستان کا امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف جنگ کاحصہ بننا تاریخ کی سب سے بڑی غلطی تھی ، نائن الیون کے بعد امریکہ نے اچانک مجاہدین کو دہشت گرد کہنا شروع کردیا ۔نیویارک میں امریکی تھنک ٹینک کونسل آف فارن ریلیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ کرکٹ سے میں نے سیکھا کہ کامیابی کیسے حاصل کی جاتی ہے، کھیل مقابلہ کرنا اوربرے حالات کا سامنا کرنا سکھاتے ہیں؟22سال کی جدو جہد کے بعد اس مقام پر پہنچا ہوں، ماضی کی حکومتوں کی ناکامیوں کی وجہ سے آئی ایم ایف کے پاس جاناپڑا ۔انہوں نے کہا کہ گھروں کوچلانے کیلئے خرچ کم اور آمدن بڑھانا ہوتی ہے ، گزشتہ حکومتیں معیشت کی سمت درست کرنے میں ناکام رہیں ، ہم کوخراب معیشت ورثے میں ملی ، حکومت ملی تو کرنٹ اکاﺅنٹ خسارے کا سامنا تھا ،خسارے سے نکلنے کیلئے سعودی عرب ،چائنہ اوردیگر مسلم ملکوں نے مدد کی ،چین نے دیوالیہ ہونے سے بچنے کیلئے پاکستان کی مدد کی، ماضی میں اخراجات کے مقابلے میں آمدن کوبڑھایا نہیں جاسکا ۔

وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ سوویت یونین کے خلاف پاکستان نے امریکہ کی مدد کی، سوویت فوج نے افغان جنگ کے دوران دس لاکھ افغان شہریوں کو جاں بحق کیا ، روس کے افغانستان سے نکل جانے کے بعد امریکہ نے پاکستان کوتنہا چھوڑ دیا۔نائن الیون کے بعد امریکہ کوپھر پاکستان کی ضرورت پڑی ،نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہوکر بڑی غلطی کی ، پاکستان کا امریکہ کی دہشت گردی کے خلاف جنگ کاحصہ بننا تاریخ کی سب سے بڑی غلطی تھی ، نائن الیون کے بعد امریکہ نے اچانک مجاہدین کو دہشت گرد کہنا شروع کردیا ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کودہشت گردی کے خلاف 200ملین ڈالر کا نقصان ہوا ، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 70ہزارلوگوں نے جانیں قربان کیں ۔ پاکستان میں اس وقت بھی 27لاکھ مہاجرین رہائش پذیر ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ہمیشہ سے کہتا رہا ہوں کہ افغان مسئلے کا فوجی حل ممکن نہیں ہے ، افغانستان میں کبھی بیرونی طاقت قبضہ نہیں کرسکی ،برطانیہ کو بھی افغانستان میں بہت مزاحمت کا سامنا کرناپڑا تھا، ڈیورنڈ لائن برطانیہ نے بنائی تھی ، اب ہم اس پر باڑ لگا رہے ہیں ،2008میں امریکہ آیاتو ڈیمو کریٹس کوبتایا تھا کہ افغان مسئلے کا فوجی حل نہیں ہے ۔انہوں نے کہا کہ افغان شہری 40سال سے مشکل صورتحال کا سامنا کررہے ہیں، افغان عوام امن چاہتے ہیں ، میں نے سمجھتا کہ طالبان سارے افغانستان کو کنٹرول کرسکتے ہیں ، ماضی کے مقابلے میں طالبان زیادہ مضبوط ہیں اور ان کا مورال بہت بلند ہے، طالبان نے ماضی سے سبق سیکھاہے ، ان کوپتہ ہے کہ وہ سارے افغانستان پر قبضہ نہیں کرسکتے ، میں سمجھتا ہوں کہ افغان مسئلہ بہت مشکل ہے، بدقسمتی سے افغان امن معاہدہ آخری لمحات میں طے نہ پاسکا، افغانستان میں سیاسی مذاکرات کی کامیابی بہت مشکل مرحلہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ایبٹ آباد کا نتیجہ کیارہا ؟ اس کے بارے میںمعلوم نہیںہے ۔پاکستان اپنے تمام پڑوسی ملکوں سے امن چاہتا ہے ،افغان صدر اشرف غنی کو دورہ پاکستان کے لئے مدعو کیاہے، پاک فوج حکومت کی تمام پالیسیوں کے ساتھ ہے ، مودی کوبتایا تھا کہ فوج سمیت پورا ملک میرے ساتھ ہے ۔انہوں نے کہا کہ پلوامہ کے بعد بھارت کے الزام پر ثبوت مانگے لیکن بھارت نے ثبوت دینے کی بجائے بمباری کردی ، ہمیں پتہ ہے کہ بھارت ہمیں ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں دھکیلنے کی کوشش کررہاہے ، پھر کہا کہ بھارت آر ایس ایس کے ایجنڈے پر کام کررہاہے ۔ بھارت میں انتخابی مہم پاکستان مخالفت کوبنیاد بناکر چلائی گی ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے کرفیولگا کر 80لاکھ کشمیریوں کو 50روز سے بند کررکھاہے ۔ انہوں نے کہا کہ جوہری ممالک میں جنگ کی وجہ سے کچھ بھی ہوسکتا ہے ۔عالمی برداری بھارت کوکشمیر سے کرفیو اٹھانے کا کہے ، ٹرمپ سے بھارت کے معاملے پر بات کی تھی ، سب پر واضح کیا کہ پاکستانی سرزمین کسی کے خلاف استعمال نہیں ہوگی ، بھارت کوبتایا تھا کہ غربت کے خاتمے سمیت دونوں ملکوں کی ترجیحات ایک ہیں ، پاکستان میں اقلیتوں کومساوی حقوق حاصل ہیں، میرا منشور قانون کی حکمرانی اور کمزوروں کی مدد کرناہے، کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان متنازع ایشو ہے ، ان حالات میں کیسے بات چیت کرسکتے ہیں؟اقوام متحدہ کواپنا کردار ادا کرناچاہئے ، یہ ادارہ اسی لئے وجود میں لایا گیا تھا ۔انہوں نے کہا کہ امریکی صدر کوملاقات میں بتاﺅں کا افغان مسئلہ کا فوجی حل ممکن نہیں ہے ۔وزیر اعظم کا کہناتھا کہ اسلام صرف ایک ہے، معتدل یا بنیاد پرست اسلام کی اصطلاحوں کومسترد کرتا ہوں ، ہمارے نبیﷺ نے فرمایاہے کہ تمام انسان حضرت آدم ؑ کی اولاد ہیں ، اسلام نے اقلیتوں کوبرابر کے حقوق دیئے ہیں ، اسلام کے مطابق تمام انسان برابر ہیں ، بدقسمتی سے ماضی میں ہمارے حکمرانوںنے خود کو قانون سے بالاتر رکھا

۔اسلام نے اقلیتوں کوبرابر کے حقوق دیئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم اپنی سرزمین پر کسی انتہا پسند گروپ کو کام کرنے کی اجازت نہیں دینگے

 

Share this:

MH Kazmi

25,237 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
imran khan, interview, with, USA, thin, Tank, said, we, will, must, talk, about, Kashmir, it, is, our, one, Agenda
Previous Post ہم کشمیر پر بات کیوں نہ کریں کشمیر ایک ۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان جذباتی ہو گئے ، امریکی تھنک ٹینک کو کرارا جواب دے ڈالا
Next Post ’’ کاش میں بھی کرپٹ افراد کے ساتھ ویسے کرتا جیسا چین میں ہوتا ہے۔۔۔ ‘‘ پاکستان سے کرپشن کا خاتمہ ممکن ہے یا نہیں؟ وزیر اعظم عمران خان نے بڑا اعلان کر دیا
i, wish, i, would, do, the, same, with, corrupt,people, as, did, in, China

Related Posts

دنیا کا سب سے بڑا طیارہ بردار بحری جہاز ‘یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ’ ریکارڈ تعیناتی کے بعد وطن واپس لوٹ گیا

May 1, 2026

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.