yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اگر ناخنوں کو مضبوط کرنا چاہتے ہیں تو یہ نسخے ضرور آزمائیں

Web Editor December 7, 2018 1 min read
If you want to strengthen nails, try this prescription
Share this:

لاہور( ویب ڈیسک)ناخنوں کا خیال رکھنا بہت لڑکیوں کو پسند ہے اس لیے وہ بہت سوچتی بھی ہیں کہ ناخنوں پر نیل پالش لگائیں یا نہیں، لمبے ہوں یا چھوٹے، مضبوط اور چمکدار ناخن ہمیشہ اچھے ہی لگتے ہیں اور مجموعی طور پر اچھی صحت کی نشانی بھی ہوتے ہیں۔ تاہم اگر آپ کے ناخن اکثر ٹوٹ جاتے ہیں یا صحیح طرح اگتے نہیں ہیں، تو یہ کیلشیئم کی کمی کا نتیجہ ہوسکتا ہے۔ کھانا پینا اپکی صحت پر اثر کرتا ہے مگر آپ کو اس کا سہی علم نہیں ہوتا ہے۔ اس صورت میں دودھ سے بنی مصنوعات، سبزپتوں والی سبزیاں، مچھلی، گریاں اور انجیر وغیرہ کا استعمال اس مسئلے سے نجات دلا سکتا ہے۔ تاہم کچھ گھریلو ٹوٹکے بھی اس حوالے سے مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ ناریل کا تیل ناریل کا تیل اچھا اینٹی آکسائیڈنٹ ہے اور ناخنوں کو فری ریڈیکلز کے نقصان سے تحفظ فراہم کرتا ہے جبکہ یہ جراثیم اور فنگل کش خصوصیات بھی رکھتا ہے، کچھ مقدار میں ناریل کے تیل کو گرم کرکے ناخنوں اور ارگرد کی جلد پر لگاکر اس وقت تک مالش کریں جب تک وہ جذب نہ ہوجائے۔۔۔ سیب کا سرکہ، سیب کا سرکہ ناخنوں کو مضبوط بنانے کے لیے بہت فائدہ مند ہے، اسے استعمال کرنے کے لیے ایک گلاس گرم پانی میں ایک کھانے کا چمچ سرکہ ملائیں اور اس میں ناخنوں کو کچھ منٹ کے لیے ڈبو دیں، اس عمل کو روزانہ دہرائیں۔۔۔ لیموں کا عرق، لیموں میں وٹامن سی کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے جو کہ کولیگن کی پیداوار تیز کرتا ہے اور ناخنوں کو مضبوط بناتا ہے، اسے استعمال کرنے کے لیے آدھے لیموں کو ایک کپ گرم پانی میں نچوڑ کر مکس کریں اور اس میں ناخنوں کو 5 سے 10 منٹ کے لیے ڈبو دیں۔۔۔ زیتون کا تیل،زیتون کا تیل جلد کی نمی اور ناخنوں کے لیے بہت زبردست ہے، زیتون کے تیل کو کچھ گرم کرکے ناخنوں پر لگا کر 5 سے 10 منٹ تک مالش کریں۔۔۔ انڈے کی زردی اور شہد، ایک انڈے کی زردی کو 1/2 چائے کے چمچ گرم شہد میں مکس کریں اور اس مکسچر کو ناخنوں اور ارگرد کی جلد پر لگا کر پندرہ منٹ کے لیے چھوڑ دیں اور پھر دھولیں۔ انڈے کی زردی میں وٹامن اے اور فیٹی ایسڈز موجود ہوتے ہیں جو کہ کمزور اور بھربھرے ناخنوں کو مضبوط بنانے کے لیے موثر ہیں۔۔۔ بادام کا تیل، بادام کے تیل میں وٹامن اے، بی اور ای کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے، جو کہ جلد کی مرمت، نمی اور جگمگاہٹ بحال کرنے کے ساتھ ناخنوں کے لیے بھی مفید ہے، اس تیل کو گرم کرکے ناخنوں اور ارگرد کی جلد پر لگائیں اور کچھ منٹ تک مالش کریں۔۔۔ السی کا تیل، اس تیل میں فیٹی ایسڈز کی مقدار بہت زیاد ہہوتی ہے جو کہ ناخنوں کی نشوونما کے لیے موثر ہیں، اس
تیل کو ناخنوں پر لگا کر کچھ منٹ کے لیے مالش کریں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Unfortunate Breaking News: Two planes collapsed and went to the sea, missing all the missing persons
Previous Post افسوسناک بریکنگ نیوز: دو طیارے آپس میں ٹکرا کر سمندر میں جاگرے ، تمام افراد لاپتہ
Next Post یاسر شاہ نے 200 تیز ترین وکٹیں لینے کا ریکارڈ اپنی والدہ کے نام کر دیا
Yasser Shah recorded a record 200 fast wickets for his mother's name

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.