yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’اگر تم نے فحش ویڈیو نہ دیکھی تو میں تمھیں طلاق دے دوں گا۔۔۔‘‘ایسے حالات میں قرآن پاک بیویوں کو کیا حکم دیتا ہے؟ ایمان افروزواقعہ

MH Kazmi November 11, 2019November 11, 2019 1 min read
If, you, have,not, seen,this, video, i,will,divorce,you, what, is,order,of, Quran, about, seen, sex, videos, by, women
Share this:

بعض خواتین کی طرف سے یہ سوال آتا ہے کہ ان کا شوہر انہیں فحش ویڈیوز دیکھنے پر مجبور کرتا ہے، بہت قرآن حدیث سنا لی لیکن اثر نہیں ہوتا، اور اصرار جاری ہے۔ اب بعض صورتوں میں شوہر یہ دھمکی دیتا ہے کہ اگر بیوی نے ایسا نہ کیا تو وہ باہر جا کر منہ ماری

شعبہ صحافت کی کالی بھیڑیں!

 

کرے گا اور بیوی گناہ گار ہو گی۔ اور بعض صورتوں میں طلاق کی دھمکی بھی دیتا ہے۔ بعض اہل علم سے پوچھا تو وہ کہتے ہیں کہ کسی صورت دیکھنا جائز نہیں اور عورت گناہ گار ہو گی لیکن طلاق کی دھمکی کی صورت کوئی قابل عمل حل بتلائیں۔جواب: ایک بات تو ذہن میں رہے کہ سیکس، مرد کے خون   میں ہے۔ اس لیے عورت کو یہ بات اچھی طرح سمجھ لینی چاہیے کہ مرد سیکس کے مسئلے میں کُول   ہو، تو یہ ممکن نہیں۔ تو مرد اپنی جنسی جبلت کے اعتبار سے وحشی ہے، اس سے زیادہ کچھ نہیں البتہ شریعت نے اسے یہ کہا ہے کہ اپنی جبلی خواہشات کی تہذیب کرو اور اسی کو تہذیب نفس یا اصلاح نفس کہتے ہیں جیسا کہ ارشاد باری تعالی ہے کہ وہ شخص کامیاب ہو گیا کہ جس نے اپنے نفس کی تہذیب اور اصلاح کی۔ تو اللہ عزوجل نے انسان کی سرشت میں شر کا مادہ رکھا ہے اور پھر اس سے مطالبہ یہ ہے کہ اب اس کی تہذیب کر کے دکھا دے۔جس طرح انسان کھانے کو دیکھ کر اس پر ٹوٹ نہیں پڑتا، جھپٹا نہیں مارتا، حیوانوں کی طرح نہیں کھاتا بلکہ پہلے کھانا اچھے سے لگاتا ہے، پھر اطمینان سے بیٹھتا ہے، اور سکون سے کھاتا ہے تو یہی معاملہ سیکس کی جبلت کے پورا کرنے کا بھی ہے۔ جس طرح انسانوں نے کھانے کی اشتہاء کو پورا کرنے میں اپنے نفس کی تہذیب کی، اسی طرح انہیں چاہیے کہ سیکس کی جبلت کو پورا کرنے میں بھی اپنے نفس کی تہذیب کریں۔ اگر نہیں

کریں گے تو ان میں اور حیوانوں میں فرق باقی نہیں رہ جائے گا۔ تو جس طرح بعض مرد حیوانوں کی طرح کھانا کھاتے ہیں، تو اسی طرح بعض مرد جانوروں کی طرح سیکس کرنا چاہتے ہیں جو انسانیت کے رتبے سے گرنے والی بات ہے۔ہمارے ماحول خاص طور انٹرنیٹ پر موجود فحش مواد نے مردوں کی سیکس کی جبلت کو ان کی بائیولاجیکل ضرورت سے بڑھا کر ذہنی ضرورت بنا دیا ہے۔ اور سیکس جب دماغ پر چڑھ جائے تو پھر کوئی چیز انسان کو مطمئن نہیں کر سکتی جیسا کہ بھوک انسان کے دماغ میں ہو تو پھر پیٹ کبھی نہیں بھرتا۔ تو سیکس ایک بائیولاجیکل ضرورت ہے اور رہے تو یہی اعتدال ہے۔ جب دماغ کو چڑھ جائے تو یہ فساد ہے۔ اور سوال میں پوچھا گیا کیس ایسا ہی ہے کہ جس میں سیکس دماغ کو چڑھ گیا ہے۔ تو ایسے میں اگر شوہر یہ دھمکی دیتا ہے کہ وہ باہر منہ ماری کرے گا تو اسے دینے دیں، اس کا بیوی کو کچھ گناہ نہ ہو گا۔لیکن شوہر کی بات نہ ماننے کی صورت میں بیوی کو اگر طلاق کا ڈر اور خوف ہے تو ایسی صورت میں وہ مجبور ہو کر کراہت کے ساتھ اس میں شامل ہو جائے تو گناہ صرف شوہر کو ہو گا، بیوی کے بارے امید ہے کہ اللہ عزوجل اسے معاف فرمائیں گے جیسا کہ سورۃ النور میں ہے کہ اپنی لونڈیوں کو بدکاری پر مجبور مت کرو جبکہ وہ پاکدامن رہنا چاہتی ہیں تا کہ تم دنیا کا کچھ تھوڑا بہت فائدہ حاصل کر لو۔ اور جو انہیں بدکاری پر مجبور کرے گا تو ان کو مجبور کر دیے جانے کے بعد اللہ عزوجل درگزر کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔ یہ آیت مبارکہ ان مالکوں کے بارے میں ہے کہ جو اپنی لونڈیوں کو بدکاری پر مجبور کرتے تھے تو اللہ عزوجل نے لونڈی سے درگزر کرنے کا اشارہ دیا ہے جبکہ گناہ کا سارا وبال مالک پر ڈالا ہے۔لیکن کرنے کا کام یہی ہے کہ مردوں کو سیکس کی جبلت کو پورا کرنے میں تہذیب نفس کے طریقے سکھائے جائیں۔ بھائی جب دنیا کا ہر کام سیلقے سے کرتے ہو یا کرنا چاہتے ہو یا کرنے کو پسند کرتے ہو تو اس جبلت کو پورا کرنے میں سلیقے کا اہتمام کیوں نہیں۔ دوسرا یا تو فحش ویڈیو اور مناظر دیکھنے سے سیکس ذہن کو چڑھتا ہے یا پھر فارغ رہنے سے۔ یہی وجہ ہے کہ شوہروں کی ان دنوں میں سیکس کی ڈیمانڈ بیویوں سے بڑھ جاتی ہے کہ جن دنوں میں ملازمت، کاروبار، آفس آف ہو یا چھٹیاں ہوں یا سیر سپاٹے پر ہوں وغیرہ۔ جسمانی اور خاص طور ذہنی مصروفیت اور مشغولیت سیکس کی جبلت میں اعتدال پیدا کرتی ہے لہذا اپنے شوہر کو زیادہ سے زیادہ مصروف رکھنے کی کوشش کریں اگر ہو سکے تو۔

If, you, have,not, seen,this, video, i,will,divorce,you, what, is,order,of, Quran, about, seen, sex, videos, by, women

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
If, you, want, to, get, meat, to, be, part, of, your, body, a, best,way, is, for,you
Previous Post گوشت کو فوراً ہضم کرنے اور بد ہضمی سے بچنے کے لیے 6 آسان طریقے
Next Post سابق صدر آصف علی زرداری  نے جیل میں ڈیل سے جبکہ بلاول نے دھرنے سے انکار کرکے بچی کچھی جمہوریت کی لاج رکھ لی، قاری فاروق احمد گورسی
ch. Farooq Ahmed Gorsi, Member, PPP, Punjab, Council, backs, asif zardari, decisions, for, not, taking, deal

Related Posts

What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.