yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اگر آصف زرداری کے خلاف کوئی ثبوت ہوتے تو حکومت الیکشن کمیشن سے اپنی پیٹشن واپس نہ لیتی:

Web Editor January 14, 2019 1 min read
If there were any evidence against Asif Zardari, the government would not withdraw its position from the Election Commission:
Share this:

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما سینیٹر سحرکامران نے کہا کہ فواد چوہدری جتنا بھی شور مچالیں، حکومت کی نااہلی نہیں چھپ سکتی، اگر آصف زرداری کے خلاف کوئی ثبوت ہوتے تو حکومت الیکشن کمیشن سے اپنی پیٹشن واپس نہ لیتی، تلخ ماحول پیدا کرنا حکومت کی افسوسناک پالیسی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر سحر کامران کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر اطلاعات بغیر سوچے سمجھے بات کرتے ہیں ،تلخ ماحول حکومت کی ضرورت نہیں ہوتا ،تلخ ماحول پیدا کرنا حکومت کی افسوسناک پالیسی ہے ،ابھی تو علیمہ خان کی نیو جرسی میں بے نامی جائدادیں نکل آئی ہیں ،ان کوئی اور دعویٰ کرنے کی بجائے پہلے اس کا جواب دینا چاہئے ۔انہوں نے کہا کہوزیر اعظم کی بہن علیمہ خان کے معاملے پر بھی جے آئی ٹی بننی چاہئے،ہم چاہتے ہیں کہ جیسے فیصلے اپوزیشن کے لیے آتے ہیں، ویسے ہی حکومت کے لیے بھی آنے چاہئیں ،عمران خان ملک کے وزیر اعظم ہیں ،انہیں غیر جانبدار ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے اپنے گھر سے اس کا آغاز ہونا چاہئے ۔سحرکامران نے کہا کہ حکومت کی معاشی پالیسیوں کا نقصان عوام کو ہورہا ہے، تحریک انصاف کے اندر اس معاملے پر تحفظات موجود ہیں،حکومت نظام چلانے کے لیے ماحول بناتی ہے، انہوں نے اپوزیشن اور اپنے درمیان بہت فاصلہ پیداکردیا ہے۔سحر کامران کا کہنا تھا کہ جب تک حکومت احتجاجی سیاست ترک نہیں کرے گی، پارلیمنٹ کو مضبوط نہیں کرے گی،کنٹینر والی تقریریں کنٹینر پر ہی اچھی لگتی ہیں ،حکومت کو رونا دھونا چھوڑ کر کارکردگی دکھانی پڑے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Jamshoro District Health Office Jobs 2019 for 211+ Health Inspectors, Vaccinators, Drivers & Other Posts
Previous Post جمشورو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس نوکری 2019 211 کے لئے + صحت انسپکٹر، ویکسینٹر، ڈرائیور اور دیگر مراسلہ
Next Post اسلام آباد پولیس جابز 2019 ڈائریکٹر / مینجمنٹ کے عہدے کے لئے
Islamabad Police Jobs 2019 for the post of Director / Management

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.