yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

پاکستانی فلموں میں آفر ہوئی تو ضرور کام کروں گی، زائرہ وسیم

Web Editor October 29, 2017 1 min read
If there is an opportunity in Pakistani films, I will definitely work, Zaira Wasim
Share this:

فلم ’دنگل‘کے بعد ’سیکریٹ سپر اسٹار‘کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ زائرہ وسیم نے بتایا ہے کہ اگر انہیں پاکستانی فلموں میں کام کی پیشکش ہوئی تو وہ انکار نہیں کریں گی۔

If there is an opportunity in Pakistani films, I will definitely work, Zaira Wasimرواں ماہ 19 اکتوبر کو ریلیز ہونے والی فلم ’’سیکریٹ سپر اسٹار‘‘باکس آفس پر خاص کامیابی تو حاصل نہ کرسکی تاہم فلم میں نوجوان اداکارہ زائرہ وسیم کی اداکاری کو بےحد سراہا جارہا ہے۔ اپنی پہلی ہی فلم ’’دنگل‘‘ میں بہترین اداکاری کے لیے نیشنل ایوارڈ اپنے نام کرنے والی زائرہ وسیم خود کو بہت خوش قسمت سمجھتی ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران زائرہ نے بالی ووڈ میں اپنا تجربہ بیان کرتے ہوئے کہا میں بہت خوش ہوں کہ کیرئیر کی ابتدا میں بہترین فلموں میں اوراچھے لوگوں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا، میری فلمیں تفریح فراہم کرنے کے ساتھ لوگوں تک پیغام بھی پہنچاتی ہیں اور یہی بات مجھے بہت پسند ہے۔

زائرہ نے اپنے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں خود میں گم رہنے والی لڑکی ہوں اور میری شخصیت ہی ایسی ہے کہ میں ہر وقت سوچتی رہتی ہوں۔ زائرہ کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ ان کی پہلی ہی فلم ’’دنگل‘‘ بھارتی سینما کی تاریخ کی کامیاب ترین فلم ہے جس نے بھارت سمیت دنیا بھر میں غیر معمولی بزنس کیا ہے۔ فلم ’’دنگل‘‘ میں انہوں نے خاتون ریسلر جب کہ حال ہی میں ریلیز ہوئی فلم ’’سیکریٹ سپر اسٹار‘‘میں نوجوان گلوکارہ کا کردار ادا کیا ہے۔ دونوں کرداروں میں شائقین نے زائرہ کو پسند کیا ہے۔

فلم کی کہانی کے مطابق زائرہ فلم میں برقعے میں نظر آتی ہیں تاہم حقیقی زندگی میں کیا واقعی زائرہ برقعہ پہننا پہنیں گی۔ اس سوال کے جواب میں زائرہ نے کہا ’’وہ کیوں ایسا نہیں کریں گی، ہر ایک کو اپنی مرضی کے مطابق لباس پہننے اور کہنے کی آزادی ہونی چاہئے اور مرد و خواتین دونوں کو یہ حق حاصل ہونا چاہئے کہ وہ جو چاہیں پہن سکتے ہیں‘‘۔ زائرہ نے اپنی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’’سیکریٹ سپراسٹار‘‘کی پاکستان میں ریلیز کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کی فلم پاکستان میں پسند کی جارہی ہے جس کے لیے وہ شائقین کی بہت زیادہ شکر گزار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ لوگ جنہوں نے فلم نہیں دیکھی وہ سینماجاکر فلم دیکھیں اور جن لوگوں نے دیکھ لی ہے وہ دوبارہ دیکھیں۔ پاکستان میں کام کرنے کے حوالے زائرہ کا کہنا ہے کہ اگر انہیں پاکستان سے کام کی پیشکش ہوئی تو وہ ضرور کام کریں گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
8 years after Sri Lanka cricket team arrives in Pakistan
Previous Post سری لنکا کرکٹ ٹیم کی 8 سال بعد پاکستان آمد
Next Post اسٹیفن ہاکنگ کے مقالے نے مطالعے کا ریکارڈ توڑ دیا
Stephen Hocking's article broke the study record

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.