yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اگر یہی کچھ ہونا تھا تو پھر عمران خان اور پی ٹی آئی کی ضرورت ہی کیا تھی ؟ اگر آج یا کل کبھی بھی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) ایک ہو گئے تو کیا ہو گا ۔۔۔۔۔۔ حسن نثار نے عمران خان کو وارننگ کے ساتھ زبردست مشورہ بھی دے دیا

MH Kazmi January 18, 2020 1 min read
IF, THE, SAME, IS, BEING, HAPPNENING, BY, IMRAN KHAN, AFTER, SOMETIME, PPP, AND, PMLN, WILL, BE, UNITE, HASSAN NISAR COLUMN
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک) برسوں پہلے یہ ان دنوں کی بات ہے جب بے نظیر بھٹو مرحومہ اور نواز شریف کے درمیان گھمسان کا رن جاری تھا۔ بے نظیر بھٹو نواز شریف کو حقارت سے ’’نوازو‘‘ اور نواز شریف بے نظیر بھٹو کو نفرت سے ’’سیکورٹی رسک‘‘ کہا کرتے۔ بس یوں سمجھ لیں کہ

مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا

 

نامور کالم نگار حسن نثار اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔پاکستان پانی پت کے میدان کا سا منظر پیش کر رہا تھا۔ ہر طرف سیاسی اقدار کی لاشوں کے انبار لگے تھے۔ یہاں تک کہ نواز شریف ہوس اقتدار میں ’’جاگ پنجابی جاگ‘‘ جیسے نعرے سے بھی باز نہ آئے بلکہ بڑھتے بڑھتے ’’تم نے ڈھاکہ دیا ہم نے کابل لیا‘‘ تک پہنچ گئے۔

سسلین مافیا شروع شروع میں بڑا شریف اور غریبوں کا مسیحا تھا مگر کچھ عرصہ بعد ایسا کیا ہوا کہ یہ لوٹ مار اور مار دھاڑ کا برانڈ بن کر رہ گیا ۔۔۔ ارشاد بھٹی کی ایک خصوصی تحریر

یہ علیحدہ بات کہ ’’تزویراتی گہرائی‘‘ فیم کابل نے کس بل نکال دیئے۔ لوٹا گیری، ضمیرفروشی، سیاسی خرید و فروخت، ہارس ٹریڈنگ وغیرہ جیسے جمہوری دھندے اپنے عروج پر تھے جب بزرگ رائے ساز، دانشور اور کالم نگار ارشاد حقانی مرحوم و مغفور نے بری طرح متصادم بے نظیر اور نواز شریف کو یہ ملین ڈالر مشورہ دیا کہ دونوں جواںسال قیادتوں کو دانائی و بردباری کا ثبوت دیتے اور ’’ورکنگ ریلیشن شپ‘‘ کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے اپنے اپنے انداز میں تبدیلی لانی چاہئے۔
“GIVE & TAKE”
اور ’’کچھ لو کچھ دو‘‘ کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے جمہوریت کی بقا اور استحکام کو یقینی بنانا چاہئے وغیرہ وغیرہ۔میں نے حقانی صاحب کے اس کالم پر بری طرح ری ایکٹ کرتے ہوئے لکھا کہ یہ مشورہ عوام کے مفاد میں نہیں۔ عوام کی بھلائی اسی میں ہے کہ یہ مسلسل ایک دوسرے کو زخمی اور
BLEED
کرتے رہیں اور ایک دوسرے کو اس قدر کمزور کر دیں کہ ان دونوں سے ہی عوام کی جان چھٹ جائے ورنہ خدانخواستہ ان دونوں سیاسی مافیاز میں ’’ورکنگ ریلیشن شپ‘‘ قائم ہو گیا تو عوام گئے کام سے کیونکہ ایسے حالات میں کسی ’’تیسری قوت‘‘ کی

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو نواز شریف کے خلاف کس طرح ایک مہرے کے طور پر استعمال کیا گیا ؟ سلیم صافی کے دھماکہ خیز انکشاف

آمد کا امکان سو فیصد ختم ہو جائے گا…..یہ تصویر کا ایک رخ تھا جبکہ آج کل تصویر کے دوسرے رخ سے بھی نقاب سرک رہا ہے آہستہ آہستہ …..آہستہ آہستہ۔یہ دوسرا رخ کیا ہے؟کچھ دوست پی ٹی آئی، پیپلز پارٹی، ن لیگ وغیرہ میں

“GIVE & TAKE”

کچھ لو کچھ دو، مک مکا اور ورکنگ ریلیشن وغیرہ کے ’’جمہوری آئیڈیا‘‘ کو پروموٹ کر رہے ہیں۔ دھیمے سروں میں آرمی ترمیمی بل منظوری پر مبارک سلامت بھی جاری ہے۔ اللہ بھلا کرے شیخ رشید کا جس نے ’’ایک پیج‘‘ پر ہونے والی ہنڈیا یہ کہتے ہوئے چوراہا میں پھوڑ دی کہ ___’’اپوزیشن حکومت کا ساتھ نہیں دے رہی تھی، ’’تعویذ‘‘ نے کام دکھایا ہے۔‘‘ میں نے پہلے ہی عرض کر دیا تھا کہ یہ ’’ایک پیج‘‘ والا معاملہ نہیں، کچھ لوگ دراصل تکے اور گولا کبابوں کی طرح ایک سیخ میں پروئے ہوئے ہیں اور سیخ ہلکی آنچ پر رکھی ہے۔ خواجہ آصف بھی یونہی نہیں منمنایا کہ اگر آرمی ایکٹ ترمیمی بل کے حوالہ سے پرویز رشید نے مخالفت میں ووٹ ڈالا ہے تو وہ جانے اور ’’قیادت‘‘ جانے۔ ووٹ کو عزت دو فیم قیادت جو اتنے رنگ بدلتی ہے جتنے گرگٹ بھی نہیں بدل سکتا۔ کبھی نظریاتی کبھی تجارتی، کبھی باغی کبھی برخوردار۔ پیر پگارہ نے بہت پہلے پہچان لیا تھا کہ تگڑے ہوں تو گریبان پکڑتے ہیں، کمزور ہوں تو سیدھے پائوں پکڑتے بلکہ پائوں پڑتے ہیں۔اصل بات یہ کہ پی ٹی آئی نے اگر پی پی پی ، ن لیگ سے ہی

“GIVE & TAKE

کچھ لو کچھ دو، مک مکا اور ورکنگ ریلیشن شپ قائم کرنا تھا تو ملکی سیاست میں تحریک انصاف  کی ضرورت کیا تھی؟

اس کا جواز کیا تھا؟نارمل حالات میں

“GIVE & TAKE”

کچھ لو کچھ دواور ورکنگ ریلیشن شپ واقعی مثبت اور صحت مند رویہ ہے بشرطیکہ فریقین میں انیس (19) بیس (20) کا فرق ہو۔ اٹھارہ (18) بیس (20) کا فرق بھی ہو تو قابل فہم اور قابل قبول ہو گا لیکن قاتل اور مقتول میں کیسا

“GIVE & TAKE

”؟ کہاں کا ’’کچھ لو کچھ دو‘‘ اور کس قسم کا ورکنگ ریلیشن شپ؟ چور اور چوکیدار میں انڈر سٹینڈنگ تو صرف واردات کیلئے ہی ممکن ہے۔کیا کبھی کسی نے بھیڑیئے اور بھیڑ کو راک اینڈ رول

کرتے دیکھا؟کیا باگھ اور ہرن نے کبھی بال روم ڈانس کا مظاہرہ کیا؟کیا کبھی شارک نے دوسری مچھلیوں کے ساتھ مل کر دھمال ڈالی؟کسی نے راہزن اور راہرو کو ایک پیج پر پایا؟کبھی کسی انسان کو ناگوں اور بچھوئوں کے ساتھ ٹویسٹ کرتے سنا؟منافقت اپنی جگہ لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ لوگ نہ کبھی ایک پیج پر تھے، نہ ہوں گے اور اگر کبھی یہ انہونی ہو گئی تو سمجھیں یہ عوام کے لئے منحوس ترین گھڑی ہو گی اور پی ٹی آئی مکمل طور پر اپنا جواز کھو بیٹھے گی۔ اس ’’انہونی‘‘ کا صرف ایک ہی مطلب ہو گا کہ تحریک انصاف بھی کان نمک میں نمک ہو گئی اور یہ ’’تیسری قوت‘‘ بھی گزشتہ دو قوتوں کے رنگ میں رنگی جانے کے بعد رنگیلا یا رنگیلی ہو گئی اور عوام کا رنگ فق۔خیر اور شر کے درمیان سمجھوتہ؟نیکی اور بدی کے درمیان رشتہ؟ٹی ٹیوں اور بیوٹیوں میں تعلق؟آگ اور پانی میں جوڑ؟اقامے اور ’’مقامے‘‘ کا سمبندھ؟تمے کا سیب کے ساتھ پیوند؟سنا ہے بارہ برس بعد تو روڑی کی بھی سنی جاتی ہے جبکہ جمہوری روڑی تو بہتر سال بعد بھی سنے جانے کی منتظر ہے۔ہارے بھی تو بازی مات نہیں۔
IF, THE, SAME, IS, BEING, HAPPNENING, BY, IMRAN KHAN, AFTER, SOMETIME, PPP, AND, PMLN, WILL, BE, UNITE, HASSAN NISAR COLUMN

 

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PTI, FOLLOWERS, GOWED, AFTER, ARROWS, AND, I, AM, AFRAID, OF, GREAT, LOSS, BECAUSE, OF, THEM
Previous Post پی ٹی آئی والوں کی اکثریت ایف 16پر بیٹھ کر اڑتے تیر کے تعاقب میں روانہ ہو جاتی ہے اور ان کےکرتوت دیکھ مجھے صاف نظر آرہا ہے کہ ۔۔۔۔۔ حسن نثار کی تازہ ترین تحریر
Next Post شریف اور زر والے بے گناہ ، انکے دامن بھی صاف ، ہاتھ بھی صحافی اور پاکستان کا خزانہ بھی صاف ۔۔۔۔ آخر ماجرا کیا ہے ؟ حسن نثار نے اپنے ہی سوال کا خود جواب دے ڈالا
IF, THE, SAME, IS, BEING, HAPPNENING, BY, IMRAN KHAN, AFTER, SOMETIME, PPP, AND, PMLN, WILL, BE, UNITE, HASSAN NISAR COLUMN

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.