yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آئٹم سانگ کی آفر دوبارہ ہوئی تو قبول کرلوں گی، صدف کنول

Web Editor September 20, 2017 1 min read
If offer of item song again then will accept, Sadaf Kanwal
Share this:

کراچی: ماڈلنگ کی دنیا میں شہرت کی بلندی چھونے والی ماڈل صدف کنول نے اداکاری کے میدان میں بھی خوب زور آزمائی کی جب کہ عید الاضحی پر ریلیز ہونے والی فلم نامعلوم افراد ٹو میں آئٹم سانگ بھی پرفارم کیا، ان کا کہنا ہے کہ زندگی میں تجربات نہیں کیے تو پھر کیا جیا، ماڈلنگ ہمیشہ میری پہلی ترجیح اور پسند رہے گی۔

If offer of item song again then will accept, Sadaf Kanwalفلم ’’بالو ماہی‘‘ میں کام کرنے کا تجربہ اچھا رہا، مجھے عام روٹین سے ہٹ کر کام کرنے کا موقع ملا جوکہ کافی پُرلطف رہا، اس فلم کے بعد مجھے ہدایت کار نبیل قریشی نے فلم میں آئٹم سانگ کی پیش کش کی جس کی میں نے حامی بھرلی کیونکہ مجھے اس میں کوئی حرج محسوس نہیں ہوا۔ صدف کنول نے رواں سال فلم بالو ماہی کے ساتھ اداکاری کے میدان میں قدم رکھا، ان کی اداکاری کو خوب پسند کیا گیا جب کہ ان کے آئٹم سانگ پر مکس تاثرات ملے۔صدف نے کہا کہ آج کل ہر کوئی ہر چیز کے بارے میں رائے رکھتا ہے جو کہ ہرگز بُری بات نہیں لیکن یہ خیال کرنا ضروری ہے کہ رائے کا اظہار صرف بحث کرنے کی غرض سے نہ ہو۔

میرے آئٹم سانگ کو لے کر سوشل میڈیا پر کئی چرچے ہوئے لیکن مجھے ان سے کوئی مطلب نہیں، اگر دوبارہ آئٹم سانگ آفر ہوا تو ایک بار پھر کرونگی کیونکہ ڈانس بھی ایک فن ہے اور لوگ اسے پسند کرتے ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ چند دن پہلے فیشن ویک ختم ہوا، اس کی وجہ سے انتہائی مصروف تھی اور اب برانڈز کی فیشن شوٹ شروع ہوجائیں گی، پاکستانی فیشن انڈسٹری وہ واحد صنعت ہے جس نے بے حد تیزی سے ترقی کی منزل پار کی ہے اور ایسی ترقی میں فلم انڈسٹری کیلیے بھی دیکھ سکتی ہوں، ہمارے پاس زبردست ٹیلنٹ موجود ہے جوکہ پاکستان فلم انڈسٹری کو اس کا روشن مستقبل دے سکتے ہیں لیکن ایسا جب ہی ممکن ہے جب ہمارے فلمساز تقلید کرنے کے بجائے اصل کہانیاں سامنے لائیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
South Africa's new coach suffered a fast bowling crisis
Previous Post جنوبی افریقہ کے نئے کوچ کو فاسٹ بولنگ بحران کا سامنا کرنا پڑگیا
Next Post اسلامی تعاون تنظیم نے اقوام متحدہ کا مشن میانمار بھیجنے پر اتفاق کیا ہے، ملیحہ لودھی
The Islamic Cooperation Organization has agreed to send UN mission to Myanmar, Maleeha Lodhi

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.