yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

ہر شہید پاکستانی پرچم میں لپٹا قبر میں جاتا ہے تو پھر پاکستان کیسے کشمیر بھارت کو ہڑ پنے دے گا؟ لہو گرما رینے والی خبرآگئی

MH Kazmi August 8, 2019 1 min read
If every martyr goes to the tomb wrapped in a Pakistani flag, then how will Pakistan allow Kashmir to defeat India? Bloody hot news came on
Share this:

If every martyr goes to the tomb wrapped in a Pakistani flag, then how will Pakistan allow Kashmir to defeat India? Bloody hot news came on

سمبڑیال(ویب ڈیسک)سینئررہنما پی ٹی آئی و سابق ایم پی اے چوہدری عظیم نوری گھمن نے کہا ہے کہ مودی سرکارکو کشمیرہڑپ کرنے نہیں دیں گے کشمیریوں سے ہمارا تعلق کلمہ پاک کا ہے جبکہ کشمیر کے بغیرپاکستان بھی نامکمل ہے کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے مودی سرکار نے طاقت کے نشے میں آرٹیکل370کاخاتمہ کرکے کشمیریوں کہ حقوق پر ڈاکہ ڈالا کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنا سیکولر بھارت کے چہرے پر بدنماداغ مودی سرکار کا متنازعہ اقدام پاگل پن اور انسانی حقوق پر حملہ ہے مشکل کی ہرگھڑی میں پورا پاکستان کشمیری بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے کشمیر پر جنگ بھی لڑنا پڑی تو پوری قوم اپنی بہادر افواج کہ شانہ بشانہ ہو گی اور ہر پا کستانی فوج کا سپاہی بن کر مقبوضہ کشمیر کو بھارتی فو ج کا قبر ستان بنا دے گا ان خیالات کا اظہار انہو ں نے ڈاکٹر طیب رضا جنجوعہ، شیخ عظمت اللہ اورحامد ورک کے ہمراہ شہریو ں سے ملک اور کشمیر کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا مودی سرکار کے غیر آئینی اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور کشمیر لازم و ملزوم ہیں مقبوضہ کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں بلکہ پاکستان کی شہ رگ ہے مودی سرکار نہ بھولے حق پر کھڑی قوم کو کوئی بندوق، کوئی ظلم اور سازش شکست نہیں دے سکتی کشمیری اپنی جدوجہد آزادی میں کامیاب رہیں گئے پاکستان کشمیریوں کی سفارتی،سیاسی اوراخلاقی حمایت جاری رکھے گا اور کشمیریو ں کے لیے عمر ان خان کی حکومت ہر فورم پر مقدمہ لڑے گی اورآواز بلند کرتی رہے گی،عظیم نوری نے مزید کہا کہ بھارتی غیر آئینی اقدام اقوام متحدہ کی قراردادوں سے بغاوت اورعالمی امن کے لیے خطرہ ہے کشمیر پاکستان کے لیے زندگی اورموت کا مسئلہ ہے یہ عالمی سطح پر مانا ہوا متنازعہ علاقہ ہے اس کی حیثیت تبدیل کرنا اعلان جنگ کے مترادف ہے کشمیری اپنی جدوجہد،شہادتوں، عزم ہمت،حوصلے سے کشمیر کو پہلے ہی پاکستان بنا چکے ہیں ہر شہید پاکستانی پرچم میں لپٹا قبر میں جاتا ہے تو پھر پاکستان کیسے کشمیر بھارت کو ہڑپ کرنے دے گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Shah Mahmood Qureshi issued a jarring message
Previous Post ؟شاہ محمود قریشی نے تہلکہ خیز پیغام جاری کر دیا
Next Post وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قوم کا لہو گرما دینے والا اعلان
Foreign Minister Shah Mahmood Qureshi announces the nation's blood warming

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.