yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اگر آج عارف علوی صدارتی انتخاب جیتے تو اس کا سہرہ کس کے سر جائے گا ؟ سعد رفیق نے بتا دیا

Web Editor September 4, 2018 1 min read
If Arif Alvi won presidential elections today
Share this:
لاہور(ویب ڈیسک ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اگر آج صدارتی انتخاب میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار عارف علوی جیتے تو اس کے ذمہ دار پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری ہوں گے۔

صدارتی انتخاب کے سلسلے میں ووٹ ڈالنے کے لیے پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر سعد رفیق نے اعتزاز احسن کو صدارتی امیدوار نامزد کرنے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ‘آصف زرداری کو معلوم تھا کہ وہ ایک متنازع شخص کو امیدوار بنارہے ہیں’۔ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ‘عارف علوی کی کامیابی کا سہرا آصف علی زرداری کے سر ہوگا’۔آصف زرداری نے کس شرط پر اعتزاز احسن کو صدارتی امیدوار نامزد کیا؟خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں کہا گیا کہ مسلم لیگ (ن) کے ووٹ زیادہ ہیں، لہذا وزارت عظمیٰ کے لیے امیدوار آپ کا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ‘انتخابی دھاندلی کو بے نقاب کرنے کا ایک موقع تھا، جس کو خراب کیا گیا’۔لیگی رہنما کے مطابق ‘ایک وقت تھا کہ عمران خان کہتے تھے، پیپلز پارٹی ن لیگ کی فرینڈلی اپوزیشن ہے، آج پیپلز پارٹی فرینڈلی اپوزیشن بن گئی ہے، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے ڈانڈے نجانے کہاں کہاں جاکے ملتے ہیں’۔اعتزاز احسن جیل آکر نوازشریف سے معافی مانگیں تو انکے نام پرغورکریں گے،پرویز رشیدان کا مزید کہنا تھا کہ ‘عارف علوی بھلے آدمی ہیں ان کی قدر کرتا ہوں، لیکن آصف علی زرداری کا رویہ ناقابل فہم ہے، آج اگر پی ٹی آئی کا امیدوار جیتا تو شیلڈ زرداری صاحب کو ملے گی’۔واضح رہے کہ صدارتی انتخاب میں پی ٹی آئی کی جانب سے عارف علوی جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے اعتزاز احسن کو امیدوار نامزد کیا گیا تھا، تاہم مسلم لیگ (ن) نے اعتزاز احسن کی نامزدگی کو مسترد کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن کو صدارتی امیدوار کے طور پر نامزد کردیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Chief Justice Saqib Nisar dismissed the report as responsible
Previous Post شرجیل میمن کے کمرے سے شراب بر آمدگی ، لیکن رپورٹس میں کلین چٹ ۔۔۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے رپورٹ مسترد کرتے ہوئے کسے ذمہ دار ٹھہرا دیا؟ جانیے
Next Post بریکنگ نیوز: لندن میں بی بی سی کے دفتر کے باہر 2دھماکے۔۔۔ افسوسناک اطلاعات موصول
Breaking news.....

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.