yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
شوبز

حنا ربانی کھر بالی وڈ اداکارہ کیلئے مثالی شخصیت

Yesurdu April 19, 2016 1 min read
Share this:
Iconic actor to Khar
Iconic actor to Khar

بالی وڈ کی آنے والی فلم ‘ارادہ’ میں اداکارہ دیویہ دتہ ایک ہندوستانی سیاستدان رامندیپ کے کردار میں نظر آئیں گی، جس کا اسٹائل بالکل حنا ربانی کھر جیسا ہو گا
ممبئی (یس اُردو) پاکستان کی سابق وزیرِ خارجہ حنا ربانی کھر جو کہ اپنے منفرد سٹائل کی وجہ سے ہمیشہ خبروں کی زد میں رہتی ہیں، لیکن اب بالی وڈ میں بھی ان کے سٹائل سے متاثر ہو کر ان جیسا کردار تخلیق کیا گیا ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کی آنے والی فلم ارادہ میں دیویہ دتہ ایک ہندوستانی سیاستدان رامندیپ کے کردار میں نظر آئیں گی، جس کا اسٹائل بالکل حنا ربانی کھر جیسا ہو گا ۔اس فلم میں نصیر الدن شاہ اور ارشد وارثی بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔دیویہ دتہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ اپنی فلم ارادہ میں پاکستان کی سابق وزیرِ خارجہ حنا ربانی کھر جیسا گیٹ اپ اپنائیں گی ۔اداکارہ کا اس حوالے سے ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ کہ فلم میں ان کا یہ انداز جان بوجھ کر نہیں اپنایا گیا بلکہ ان کے ملبوسات اور گیٹ اپ کی حنا کھر سے اتنی مماثلت ہے کہ سب نے ان کے کردار کو سراہا ۔دیویہ دتہ کا کہنا تھا کہ فلم ارادہ میں رامندیپ کا کردار عزم و ہمت والی ایک پنجابی خاتون کا ہے اور اس کردار کے لیے یہ گیٹ اپ بالکل مناسب ہے ۔یاد رہے کہ حنا ربانی کو 2011 میں دورہ ہندوستان کے دوران ان کے سٹائل کی وجہ سے کافی سراہا گیا تھا

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post پاکستان کی ترقی اور سالمیت کیلئے بلاامتیاز احتساب ہونا چاہیئے: آرمی چیف
Next Post بھارتی دہشت گرد کرپال سنگھ کی لاش کو بھارت بھجوا دیا گیا

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.