yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
کھیل

آئی سی سی اجلاس آج سے بارباڈوس میں شروع ہوگا

Yes 1 Webmaster June 22, 2015 1 min read
ICC
Share this:
ICC
ICC

برج ٹاؤن : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی سالانہ میٹنگز کا آغاز پیر سے ہورہا ہے، ابتدائی روزایسوسی ایٹ وایفیلیٹ ممبرز میٹنگ کے ساتھ چیف ایگزیکٹیوز کمیٹی کا بھی اجلاس ہوگا، جمعے تک اجلاسوں کا سلسلہ جاری رہے گا۔

آئی سی سی کے میمورنڈم میں ترمیم ایجنڈے میں سرفہرست ہے، سری لنکا کرکٹ میں حکومتی مداخلت کا بھی جائزہ لیا جائے گا، نئے آئی سی سی صدر کیلیے پاکستان کے سابق کپتان ظہیر عباس کی نامزدگی کی منظوری دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنشینل کرکٹ کونسل کی سالانہ میٹنگز پہلی مرتبہ ویسٹ انڈیز میں منعقد ہورہی ہیں

دنیا بھر کے 50 ڈیلی گیٹس ان اجلاس میں شرکت کررہے ہیں اور ان کی میزبانی کے فرائض بارباڈوس کرکٹ ایسوسی ایشن انجام دے رہی ہے۔ یہ امریکاز ریجن میں کرکٹ کے منتظمین کاسب سے بڑا مجمع ثابت ہونے والا ہے۔ سالانہ کانفرنس ہفتے کا آغاز پیر کے روز ایسوسی ایٹ اینڈ ایفیلیٹ ممبرز میٹنگ سے ہوگا، اسی روز ہی چیف ایگزیکٹیوز کمیٹی کا دورہ روزہ اجلاس بھی شروع ہوگا جوکہ منگل کو بھی جاری رہے گا۔

بدھ کے روز ایچ آر کمیٹی، ایگزیکٹیو کمیٹی، سالانہ کانفرنس اور گورننس کمیٹی میٹنگز منعقد ہوں گی۔ جمعرات کو فنانس اور کمرشل افیئر کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔ بدھ سے جمعے تک آئی سی سی، آئی ڈی آئی اور آئی بی سی بورڈ میٹنگز بھی جاری رہیں گی۔ ان میٹنگز کے ایجنڈے میں آئی سی سی میمورنڈم اور آرٹیکل آف ایسوسی ایشن میں ترمیم، آئی سی سی کے نئے صدر کیلیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے نامزد کردہ امیدوار ظہیر عباس کے نام کی منظوری

سربیا کی جانب سے آئی سی سی ایسوسی ایٹ ممبر شپ درخواست پر غور، سری لنکا میں حکومتی مداخلت اور اس معاملے پر حاصل ہونے والی اپ ڈیٹس پر غور کیا جائے گا، یو ایس اے کرکٹ ایسوسی ایشن کے معاملات بھی زیر بحث آئیں گے۔

اینٹی کرپشن و سیکیورٹی یونٹ کے چیئرمین کی جانب سے پیش کی جانے والی رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا، کرکٹ کمیٹی کی سفارشات پر بھی غور ہوگا۔ ان میٹنگز میں پاکستان کی نمائندہ چیئرمین بورڈ شہریار خان اور چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد کریں گے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Khalil Ullah Qazi
Previous Post پاکستان کی افغان پارلیمنٹ پر حملے کی مذمت، دہشتگردوں کیخلاف مل کر لڑنے کا عزم
Next Post گوجرانوالہ میں تحریک انصاف کی کامیابی لوگوں کے اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے، مقصود رانجھا
Maqsood Ranjha

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.