yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میرا سب سے پہلے ریپ ایک نامور بالی ووڈ ادکارہ نے کیا ۔۔۔۔ راکھی ساونت کے انکشافات نے بھارتی شوبز انڈسٹری میں کھلبلی مچا دی

MH Kazmi October 24, 2019 1 min read
I , was, raped, by, a, women, at, first, says, rakhi sawant
Share this:

راکھی ساونتھ کی جانب سے لگائے گئے الزامات کے بعد تنوشری دتہ نے ان پر 10 کروڑ روپے ہرجانے کا دعوہ کیا ہے جبکہ راکھی ساونت نے جواب میں ان پر 50 کروڑ ہرجانے کے اعلان کیا۔بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت اپنے متنازع بیانات کی وجہ سے مشہور ہیں۔

مگر اس بارانہوں نے ایک پریس کانفرس کرتے ہوئے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ دس سال پہلے تنوشری دتہ انہیں ریپ پارٹی میں لے کر گئیں اور وہاں انہیں سگریٹ میں نشہ پلا کر ان کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی تھی۔راکھی نے کہا کہ “میں یہ بتاتے ہوئے بہت شرمندہ ہوں کہ 12 سال پہلے میرا ریپ کیا گیا اور ریپ کرنے والا کوئی اور نہیں بلکہ تنوشری دتہ تھیں، جو ایک ہم جنس پرست ہیں۔”انہوں نے کہا کہ “میں یہ بتانا چاہتی ہوں کہ ایسا ایک بار نہیں بلکہ کئی بار کیا گیا۔ راکھی نے کہا کہ گینگ ریپ اور قتل کے خوف کی وجہ سے میں کسی اور کا نام نہیں لینا چاہتی۔”سابق مس انڈیا تنوشری دتہ تقریباً ایک دہائی بعد منظرِ عام پر آئیں اور اُنہوں نے بتایا کہ انہوں نے فلم ‘ہارن اوکے پلیز’ کے سیٹ پر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی جانب سے جنسی ہراساں ہونے کی وجہ سے فلم چھوڑی تھی۔ تاہم اداکار نانا پاٹیکر نے ان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اپنے وکیل کی جانب سے تنوشری دتہ کو قانونی نوٹس ارسال کیا جس میں ان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔راکھی ساونت کی جانب سے لگائے گئے الزامات کے بعد تنوشری دتہ نے ان پر 10 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ راکھی ساونت نے جواب میں ان پر 50 کروڑ ہرجانے کے اعلان کے ساتھ انہیں مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ تنوشری ان پر اور نانا پاٹیکر پر لگائے گئے الزامات کے ثبوت پیش کرنے

میں کامیاب ہوئیں تو وہ بھارت چھوڑ دیں گی۔راکھی ساونت کے اس انکشاف کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ کمال خان نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ اگر ہممبینہ زیادتی کے شکار ہر شخص کی بات پر بنا ثبوت کے یقین کرنے لگے تو پھر ہمیں راکھی کی بات بھی سننی پڑے گی۔ وہ باقاعدہ مہم کے تحت اس کی تفصیلات بتا رہی ہیں۔ایک اور ٹویٹ میں کسی نے لکھا ہے کہ وہ یہ الزام لگا کر حقیقی طور پر زیادتی کا شکار ہونے والوں کی آواز کو دبا رہی ہیں اور اُن لوگوں کو شرم آنی چاہیے جو راکھی کو ایسا کرنے کی ترغیب دے رہے ہیں۔شیفالی ویدیا نے اپنی ٹویٹ میں اُمید ظاہر کی کہ خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والوں کو یہ یقینی بنانا چاہیے کہ راکھی ساونت اور اُن کی   کہانی کو کو انصاف ملے۔امیتاب دتہ کہتے ہیں کہ اگر   کی ہر کہانی پر یقین کر لیا جائے تو بالی وڈ بند ہو جائے گا جو شاید بہتری کے لیے ہی ہو گا۔سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں نے اس بات پر بھی حیرت کا اظہار کیا ہے کہ تنوشری دتہ خود بالی وڈ ایکٹر نانا پاٹیکر پر جنسی ہراس کا الزام لگا چکی ہیں اور اب راکھی ساونت کی طرف سے تنوشری پر زیادتی کا الزام ناقابلِ فہم ہے  تحریک کی حمایت کرنے والے بہت سے افراد کا کہنا ہے کہ اگر یہ الزام صحیح ہے تو اس کی مکمل چھان بین کی جانی چاہیے اور اگر یہ درست ثابت نہ ہوا تو اس سے   تحریک کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔

I , was, raped, by, a, women, at, first, says, rakhi sawant

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
i, feel, the, difference, in, peoples, faces, coming, at, Data Darbar, Lahore, Hamid Mir, column
Previous Post داتا گنج بخش ؒ کا عرس مبارک : پچھلے سال کی نسبت اس سال مجھے عرس میں شریک لوگوں کے چہروں پر کیا فرق نظر آیا ؟ حامد میر کی ایک انوکھی تحریر
Next Post نامور پاکستانی سکالر ڈاکٹر جاوید احمد غامدی نے اپنا کونسا سب سے قیمتی سرمایہ تبدیلی لانے کے لیے عمران خان کے حوالے کر دیا تھا اور جنرل حمید گل مرحوم کپتان کے بارت میں کیا رائے رکھتے تھے ؟ برسوں بعد حیران کر دینے والے حقائق سامنے آگئے
Javed ahmed ghamdi, handed, over, his, most, precious, capitao, to, Imran Khan, and, what, was, the, compliment, of, Gen Hameed gul, about, Kaptaan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.