yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میں 16 برس کی تھی تو میرا ریپ کیا گیاتو میں ۔۔۔معروف اداکارہ کا رونگٹے کھڑے کر دینے والا انکشاف

Web Editor September 26, 2018 1 min read
I was 16 years old when my rap was in Gatto.
Share this:

واشنگٹن (ویب ڈیسک ) معروف امریکی مصنف اور اداکارہ پدمہ لکشمی نے معصومانہ عمر میں اپنے اوپر کیے جانے والے مظالم کی کہانی پہلی مرتبہ بیان کر دی ہے جسے سن کر لوگ سکتے میں آ گئے ہیں ، ان کا کہناتھا کہ انہیں محض سات سال کی عمر میں جنسی ہراسگی کا سامنا کرناپڑا جبکہ 16 سال کی عمر میں بوائے فرینڈ نے ریپ کا نشانہ بنایا ۔انہوں نے نیویارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ وہ اس وقت 16 سال کی تھیں جب ان کی دوستی ایک لاس اینجلس میں ایک نوجوان 23 سالہ لڑکے سے ہو گئی کیونکہ وہ بہت خوبصورت تھا ، جب ہم نے کہیں باہر جانا ہوتا تو وہ میرے گھر آتا اور میری والدہ سے بات چیت کرتا ، وہ مجھے کبھی بھی گھر لیٹ نہیں لے کر آیا تھا ۔ ان کا کہناتھا کہ میں اس وقت کنواری تھی اور مجھے نہیں معلوم تھا کہ میں اس کے ساتھ جسمانی تعلقات کب قائم کروں گی تاہم اس نے کچھ مہینے کے بعد نئے سال کی رات مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا ۔پدما کا کہناتھا کہ نیو ائیر کی شب ہم کئی پارٹیوں میں گئے اور اس کے بعد ہم اس کے اپارٹمنٹ میں آ گئے ، اس وقت میں بہت تھک چکی تھی اور باتیں کرتی کرتی سو گئی ۔کچھ دیر بعد مجھے نید میں جسم کے مخصوص حصے میں بہت شدید درد محسوس ہوا اور میری آنکھ کھلی تو وہ میرے اوپر تھا ، میں نے اس سے کہا کہ تم یہ کیا کر رہے ہو۔میں چیخنے لگی کیونکہ مجھے بہت شدید درد تھا ۔میرے بوائے فرینڈ نے اس کے بعد مجھے کہا کہ میں نے سوچا تم سور ہی ہو گی تو درد کم ہو گا ، اس کے بعد اس نے مجھے گھر چھوڑا لیکن میں نے اس بارے میں کسی کو بھی کچھ نہیں بتایا اور میں بہت زیادہ خوفزدہ تھی ۔انہوں نے کہا کہ میں اس وجہ سے کسی کو نہیں بتا سکی کیونکہ ہماری سوسائٹی میں جنسی ہراسگی کے بارے میں خاموشی اختیار کی جاتی ہے کیونکہ اس کا الزام بھی عورت پر ہی عائد کیا جاتاہے ۔پدما کا کہناتھا کہ میں اس وقت سات سال کی تھی جب میرے سوتیلے والد کے ایک رشتہ دار نے مجھے غیر اخلاقی طور پر میرے مخصوص حصے پر ہاتھ لگایا اور میرا ہاتھ اپنے جسم کے مخصوص حصے پر رکھ دیا ۔اس واقعہ کا جب میں نے اپنے والدین کو بتایا تو میرے گھر والوں نے مجھے بھارت میرے دادا اور دادی کے پاس رہنے کیلئے بھیج دیا ۔یعنی سبق یہ ہے کہ اگر آپ بولیں گے تو آپ کو ہی باہر کر دیا جائے گا ۔ یین سبق یہ ہے کہ اگر آپ بولںا گے تو آپ کو ہی باہر کر دیا جائے گا ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Be sure to announce
Previous Post سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس:لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد طاہر القادری نے نا قابل یقین اعلان کر ڈالا
Next Post بریکنگ نیوز : اربوں کی کرپشن کرنے والے فراڈیئے کی شامت۔۔۔ معروف شخصیت کے داماد کو گرفتار کر لیا گیا
The envoy of famous person was arrested

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.