yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لوگوں کے دل و دماغ پر نقش رہنے والے کردار نبھانا چاہتی ہوں؛ حرا مانی

Web Editor April 27, 2018 1 min read
I want to show the role of living on people heart and mind; Hira mani
Share this:

لاہور:  اداکارہ و ماڈل حرا مانی نے کہا کہ ایسے کردار کرنے کی خواہش ہے جو لوگوں کے دل و دماغ پر چھاپ چھوڑ دیں۔

I want to show the role of living on people heart and mind; Hira maniگفتگو کرتے ہوئے حرا مانی نے کہا کہ یوں تو کافی عرصہ سے میزبانی کے شعبہ سے وابستہ ہوں تاہم دو سال قبل جب احسن خان کے ساتھ ڈرامہ آن ائیر ہواتوشائقین کی بڑی تعداد نے میری فنکارانہ صلاحیتوں کو سراہا ۔ ایک ہی ڈرامہ میں عورت کی زندگی کے تین ادوارکی عکاسی کرکے خود کا لوہا منوایا۔

حرا مانی نے کہا کہ ’’پریت نہ کریو کوئی‘‘ پر کافی مثبت رسپانس ملا تھا تاہم اس کے بعد بریک لیا کیونکہ بچے بہت چھوٹے تھے اور ان کی پرورش متاثرنہیں کرنا چاہتی تھی۔ یہی وجہ ہے کہ ڈرامے کی مقبولیت کے باوجود میں نے نیا پروجیکٹ سائن نہیں کیا۔

اداکارہ نے بتایا کہ اب ایک مرتبہ پھرسے ڈراموں میں اہم کرداروں کی پیشکش کا سلسلہ جاری ہے۔ لیکن میں ہر آفرکوقبول کرنے سے پہلے اس کی کہانی اوراپنے کردارکے بارے میں جاننا ضروری سمجھتی ہوں۔ کیونکہ میں کوئی بھی ایسا کام نہیں کرنا چاہتی، جس سے میرے کام کی تعداد میں تواضافہ ہوجائے لیکن معیار متاثرہو۔ اسی لیے تومیں بہت سوچ سمجھ کے بعد ہی کسی پروجیکٹ کوکرنے کیلیے رضامندی ظاہرکرتی ہوں۔

حرا مانی نے کہا کہ جنید کے ساتھ میری جوڑی کو بہت سراہا گیا۔ جس طرح ایک ڈرامہ میں فواد خان اورماہرہ خان کی جوڑی بے حد مقبول ہوئی، اسی طرح میری اورجنید کی جوڑی کوبھی بہترین رسپانس ملا۔

ایک سوال کے جواب میں حرامانی نے کہا کہ جس طرح بہت سی پاکستانی اداکاراؤں کوبالی ووڈ میں کام کی آفرزہوتی رہی ہیںِ ، اسی طرح مجھے بھی ایک فلم میں مرکزی کردارکی پیشکش ہوئی تھی لیکن کچھ اعتراضات کے باعث میں نے فلم میں کام کرنے کی آفرکوٹھکرا دیا تھا۔ البتہ پاکستان میں بننے والی فلموں میں ضرور کام کرتی نظرآؤں گی۔ لیکن اس کیلیے بھی ایک جاندار کردار کی تلاش میں ہوں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
We made Gandhi ountry a landmark of honor rituals, Mallika Sherawat
Previous Post گاندھی کے ملک کو ہم نے عزت کے لٹیروں کی سر زمین بنا دیا، ملیکہ شراوت
Next Post عمران خان اسٹیبلشمنٹ کے سب سے بڑے گماشتے بنے ہوئے ہیں، رانا ثنا اللہ
Imran Khan is woven the biggest lonely of establishment, Rana Sana ullah

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.