yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

سلور اسکرین پر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کا عزم رکھتی ہوں، انیقہ علی

Web Editor October 3, 2017 1 min read
I want to show the essence of my skills on silver screen, Aniqa Ali
Share this:

لاہور: اداکارہ وگلوکارہ انیقہ علی نے کہا ہے کہ ایک فنکارکی سب سے اولین پسند توبڑی اسکرین پرکام کرنا ہی ہوتی ہے، اس لیے میں بھی سلوراسکرین پر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھانے کا عزم رکھتی ہوں۔

I want to show the essence of my skills on silver screen, Aniqa Aliانیقہ علی نے کہا کہ آجکل ہرکوئی بالی وڈ سے اپنا فلمی سفرشروع کرنا چاہتا ہے لیکن میں تو سلور اسکرین پر اگر نظر آئی تو پہلی ترجیح پاکستان ہوگی۔ حالانکہ مجھے بالی وڈ سے فلم کی آفرز ہیں مگر میں کسی پاکستانی فلم سے ہی ڈیبیو کرنا چاہوں گی۔ اداکارہ نے کہا کہ یہ توبہت خوش آئند بات ہے کہ ہمارے ہاں کثیرسرمائے سے فلمیں پروڈیوس ہو رہی ہیں لیکن اس وقت زیادہ تر فلمیں ٹی وی ڈراموں کے طرز پر بنائی جا رہی ہیں اوران کی زیادہ تر کاسٹ بھی ٹی وی فنکاروں پر ہی مشتمل ہوتی ہے۔ فلم بین پردہ اسکرین پر ٹی وی سے ہٹ کر کچھ دیکھنا چاہتے ہیں، اس لیے جب تک ہم ٹی وی اور فلم کے فرق کو نہیں سمجھیں گے اس وقت تک فلم انڈسٹری کی کامیابی ممکن نہیں۔

انیقہ نے کہا کہ ہمیں کامیڈی، رومانٹک اور میوزیکل فلمیں زیادہ سے زیادہ بنانی چاہئیں، فلم میں رومانٹک کردار کرنا اچھا لگتا ہے، صرف وہی آئٹم سانگ کروں گی جس کا گانا میری آواز میں ریکارڈ ہوا ہو گا۔ ایک سوال کے جواب میں انیقہ علی نے کہا کہ فلم میں میوزک کاشعبہ بھی بے حد کمزور ہے۔ نوجوان فلم میکرز اس کو بہترکرنے پر بھی غور کریں۔ ہمارے ہاں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے، اگرتھوڑی سی توجہ دی جائے اورلابی سسٹم سے باہرنکل کرٹیلنٹ کومیوزک کے شعبے میں متعارف کروایا جائے تویقیناً اس سے بہتری آئے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Corps Commander Conference Army Chief Presided
Previous Post آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس
Next Post نواز شریف کو کچھ مشیروں نے غلط مشورے دیئے: شہباز شریف
Some advisers gave false advice to Nawaz Sharif: Shahbaz Sharif

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.