yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

’’ میری خواہش ہے کہ میں بشریٰ بی بی جیسے بن جاؤں۔۔۔‘‘ نور بخاری کے بعد پاکستان کی نامور اداکارہ نے سب کچھ چھوڑ کر دین سے رجوع کا فیصلہ کر لیا

MH Kazmi September 24, 2019 1 min read
I, WANT, TO, BE, LIKE, BUSHRA BIBI, SAYS, VEENA MALIK, IN, AN, INTERVIEW
Share this:

لاہور (نیوز ڈیسک) شوبز انڈسٹری سے وابستہ خواتین کو کم ہی کہیں عزت مل پاتی ہے کیونکہ عام طور پر لوگ ا ن سے متعلق اچھے نظریات نہیں رکھتے مگر اس کے باوجود اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتااور معاشرے میں اس کے قد میں بھی اضافہ کر دیتا ہے۔پاکستانی فلم سٹار

وینا ملک بھی اپنے دور میں فلم انڈسٹری کی پہچان تھی۔اسے بھارتی فلم انڈسٹری میں بھی پہچان ملی اور اسے یہ شہرت بالی وڈ سٹار سلمان خان کے شو بگ باس میں کردار ادا کرنے پر ملی تھی۔بگ باس میں متنازعہ کردار ادا کرنے کے بعد وینا ملک شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئی۔مگر بھارت سے آنے کے بعد انہوں نے ایک بزنس مین سے شادی کر لی تھی۔شادی کے بعد انہوں نے شوبز انڈسٹری کو الوداع کہہ دیا اور گھر بار سنبھالنے لگ گئیں۔گزشتہ کافی عرصے سے وہ سیاسی بیانات دینے کے حوالے سے بھی میڈیا کی شہ سرخیوں میں رہتی ہیں۔مگر دو سال قبل انہیں ایک مرتبہ اس وقت میڈیا میں بھرپور پذیرائی ملی تھی جب وینا کی برقع میں ملبوس ہونے کی کچھ تصاویر منظر عام پر آئی تھیں۔تاہم اب ایک بار پھر وینا خبروں اور خاص طور پر سوشل میڈیا صارفین کی تعریف کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔یہ اس لیے ہوا ہے کہ گزشتہ دنوں وینا کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ برقع پہن کر نماز ادا کررہی ہیں۔ہر کسی نے انہیں تعریف و تحسین سے نوازااور اللہ کا شکر ادا کیا کہ اللہ جسے چاہے ہدایت دے اور اپنے خصوصی انعام و اکرام کے لیے چن لے۔وینا ملک نے کچھ دن قبل یہ بھی کہا تھا کہ میری خواہش ہے کہ میں خاتون اول بشریٰ بی بی جیسی بن جاؤں یہ شاید اسی خواہش کو تکمیل تک پہنچانے کا سفر ہے کہ وینا نے اب برقع پہننا شروع کیا ہے اور نماز بھی ادا کرنے لگی ہیں۔دعا ہے کہ اللہ وینا ملک کو اپنے اس سفر پر استقامت عطا فرمائے اور اس کے گھر کو خوشیوں کا گہوارا بنائے رکھے۔ وینا ملک کی ویڈیو اآپ بھی دیکھیں :

https://www.instagram.com/p/B2t9wVbgFB5/

https://www.instagram.com/p/B2nHwImAHjM/

https://www.instagram.com/p/B2jke9jBFlZ/

https://www.instagram.com/p/B2baaWDBWSF/

https://www.instagram.com/p/B2b8ftbgMpW/

https://www.instagram.com/p/B2XLabphmfn/

I, WANT, TO, BE, LIKE, BUSHRA BIBI, SAYS, VEENA MALIK, IN, AN, INTERVIEW

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
RELATIONGHIP, BETWEEN, LINDSAY LOHAN, AND, MOHAMAMD BIN SALMAN, GOT, BROKEN, LINDSAY LOHAN, DENIED, THE, FACTS, DISCRIPTED, IN, MEDIA
Previous Post ہم دونوں کے درمیان کیا چل رہا ہے۔۔۔؟؟؟ ہالی ووڈ اداکارہ ’ لنڈسے لوہان‘ پھٹ پڑی، سعودی ولی عہد کے حوالے سے اہم انکشاف کر دیا
Next Post گلوکار علی ظفر پر ہراسگی کیس میں نیا موڑ۔۔۔ سر عام پھانسی مانگ لی گئی
ALI ZAFAR, HARRASEMENT, CASE, NEW, TURN, DEATH, SENTENCE, FOR, ALI ZAFAR, DEMANDED

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.