yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مجھے مرکز میں عہدہ چاہیے

Web Editor May 24, 2019 1 min read
I want a designation in the center
Share this:

I want a designation in the centerاسلام آباد: نیب کی حراست سے رہائی کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبد العلیم خان نے وزیراعظم سے ملاقات کی تو مرکز میں کوئی ذمہ داری لینے کی خواہش کا اظہار کیا۔

تفصیلات کے مطابق نیب حراست سے رہائی پانے والے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبد العلیم خان نے مرکز میں عہدہ دینے کی درخواست دی تھی جسے وزیراعظم عمران خان نے مسترد کر دیا ہے۔ عبد العلیم خان کو وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے شکایات بھی ہیں۔ انہوں نے وزیراعظم سے ہونے والی ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق کئی شکوے کیے۔ ذرائع کے مطابق عبد العلیم خان صوبائی وزیر داخلہ بننے کے خواہاں ہیں لیکن وزیراعلیٰ پنجاب انہیں وزیر داخلہ بنانے کے حامی نہیں ہیں۔ یہ تمام باتیں علیم خان کی رہائی کے بعد وزیراعظم عمران خان سے ہونے والی ملاقات میں کی گئیں۔ اس ملاقات میں علیم خان نے وزیراعظم سے درخواست کی کہ اب وہ پنجاب میں کسی قسم کی کوئی ذمہ داری لینے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ ان کو مرکز میں کوئی عہدہ دے دیا جائے ، وہ وہاں کام کرنے کو تیار ہیں لیکن وزیراعظم عمران خان نے اس پر آمادگی ظاہر نہیں کی اور انہیں ہدایت کی کہ آپ پنجاب میں ہی بطور سینئیر وزیر اپنی ذمہ داریاں انجام دیں۔

وزیراعظم عمران خان کے اصرار پر علیم خان پنجاب میں ہی دوبارہ ذمہ داریاں سنبھالنے پر آمادہ ہو گئے ہیں۔ علیم خان نے وزیراعظم عمران خان نے دوبارہ ہوم ڈیپارٹمنٹ کا قلمدان بھی مانگا ہے ، اس سے قبل جب عبد العلیم خان کو وزیر بنایا گیا تھا تب بھی انہوں نے بلدیات اور پی ایم ڈی کے ساتھ ہوم ڈیپارٹمنٹ لینے کی خواہش ظاہر کی تھی لیکن تب بھی ان کی یہ خواہش پوری نہیں ہو سکی تھی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار بھی علیم خان کو ہوم ڈیپارٹمنٹ کا عہدہ دینے پر تیار نہیں ہیں۔ یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے 15 مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کی ضمانت منظور کی تھی۔ جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علیم خان کو 17 مئی کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کیا گیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Shahbaz Sharif's secret contacts in London
Previous Post شہباز شریف کے لندن میں خفیہ رابطے
Next Post سعودی عرب میں خوفناک حادثہ
A terrible accident in Saudi Arabia

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.