yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
بین الاقوامی خبریں

ترکی کی تاریخ کے ہولناک ترین واقعہ کا آنکھوں دیکھا حال، ایک مسلح شخص فائرنگ کرتا ہوا  ترکی کے لیے روس کے سفیر پر حملہ آور ہوا 

MH Kazmi December 20, 2016December 20, 2016 1 min read
i thought for a moment that i am murdered with Russian ambassdor
Share this:

قتل کے دوران وہاں پر موجود ایسوسی ایٹڈ پریس کا ایک فوٹو گرافر برہان ’اوزیبلیسی‘ وہاں موجود تھا اس کا آنکھوں دیکھا حال ملاحظہ کریں۔

i thought for a moment that i am murdered with Russian ambassdor
i thought for a moment that i am murdered with Russian ambassdor

میں پیر کو ایک تصویری نمائش میں شرکت کر رہا تھا. جہاں اچانک ایک مسلح شخص روسی سفیر پر حملہ آور ہوا انہوں نے کہا کہ کس طرح انہوں نے مہلک خطرے کے باوجود اپنے کیمرے کے ساتھ انتہائی ہولناک منظر پر کی کوریج جاری رکھی۔تصویروں کی  نمائش کی افتتاحی تقریبت تھی جس میں اہم شخصیات مدعو تھیں جہاں جب روسی سفیر اپنی تقریر کیلئے ڈائس پر تشریف لائے تو  ایک سیاہ سوٹ اور ٹائی میں ملبوس شخص نے  بندوق باہر نکالا تو میں دنگ رہ گیا تھا اورسوچا کہ  یہ ایک تھیٹر کا سین ہے

i thought for a moment that i am murdered with Russian ambassdor
i thought for a moment that i am murdered with Russian ambassdor

مگر  کے بجائےجب فائرنگ ہوئی تو اچانک حواس قابو میں نہ رہے اور جب حواس ذرا بحال ہوئے جس میں چند ساعتیں لگیں تو یہ تو واقعی ایک قتل تھا، لوگ ادھر ادھر بھاگنا شروع ہوئے اس میں عورتوں اور بچوں کی کثیر تعداد شامل تھے سب کے سب ادھر ادھر چھپنے لگے۔ کچھ ہال کی کرسیوں کے نیچے

 مختصر بال کے ساتھ ایک دراز آدمی نے روسی سفیر کو قتل کردیا تھابجا  طور پر دوسروں کے سامنے اس صورتحال کو بیان کرنا انتہائی مشکل ہے ایک خوف اور سراسیمگی کی فضا پھیل چکی تھی ۔ میں نے ہمت کر کے اور لوگوں کے ساتھعمارت کے ستونوں کے پیچھے اور میزوں اور کرسیوں کے نیچے چھپے ہوئے لوگوں کو دیکھا  اور فرش پر لیٹ گیا.

مجھے ڈرنے بھی بری طرح اپنے قابو میں کر لیا تھا مگر میں ایک الجھن میں تھااور میں نے دیوار کے پیچھے کھڑے کھڑے سوچا کہ آخر میرا کام کیا ہے تصاویرلینا اور یہ میرے فن کی آزمائش کا وقت ہے  کیونکہ میں نمائش میں  محض شرکت کرنے

i thought for a moment that i am murdered with Russian ambassdor
i thought for a moment that i am murdered with Russian ambassdor
i thought for a moment that i am murdered with Russian ambassdor
i thought for a moment that i am murdered with Russian ambassdor
i thought for a moment that i am murdered with Russian ambassdor
i thought for a moment that i am murdered with Russian ambassdor
i thought for a moment that i am murdered with Russian ambassdor
i thought for a moment that i am murdered with Russian ambassdor

آیا تھا مگر تقریب کی رونق نے مجھے وہاں تصاویر بنانے اور دلکشی مناظر کو محفوظ کرنے پر مجبور کر رکھا تھا اور میں نے روسی سفیر کے خطاب کے دوران بھی قریب جا کر ان کی تصاویر بنائیں۔  پھراچانک گولیاں چلنے کی آوازیں اور حاضرین کی چیخ و پکار اور چند لمحوں میں روسی سفیر کی لاش مجھ سے صرف میٹر دورمیں فرش پر لیٹ گیاچند لمحوں تو مجھے بھی لگا جیسے مجھے بھی گولی مار دی گئی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PPP could be corruption of money today, Shah
Previous Post پیپلز پارٹی پر آج تک ایک پیسے کی کرپشن ثابت نہیں کی جا سکی، خورشید شاہ
Next Post صدر زرداری اور پیپلز پارٹی کے خلاف وزیر داخلہ کی سازشوں کا جال بے نقاب ہو چکا،کفایت نقوی
kifayat-hussain-naqvi

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.