yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میرا خیال ہے جنرل راحیل نے میری مدد کی، پرویز مشرف

MH Kazmi December 22, 2016 1 min read
I think the Raheel Shareef helped me, Pervez Musharraf
Share this:
I think the Raheel Shareef helped me, Pervez Musharraf
I think the Raheel Shareef helped me, Pervez Musharraf

لاہور: سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان اندرونی طور پر کمزور ہونے کی وجہ سے بھارت کا عالمی سطح پر مقابلہ نہیں کرپارہا، بھارت ہم سے جنگ نہیں کرسکتا لیکن وہ ہمیں اندر سے ختم کرنے کی پالیسی پر چل رہا ہے، میرا خیال ہے کہ ای سی ایل میں سے میرا نام ہٹانے کیلیے فوج نے مدد کی۔

انھوں نے کہا کہ بھارت کوشش کررہا ہے کہ کشمیر کے معاملے سے دنیا کی توجہ ہٹائی جائے، کشمیر میں ظلم وہ کرتا رہتا ہے اس کو کسی کی پرواہ نہیں، وہ کشمیر میں عوام کو مارے چلے جائیں گے کیونکہ وہ دنیا کو مینج کرلیتے ہیں، ہم اندرونی اور بیرونی طور پر کمزور ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے کشمیر ایشو پر ہم بھارت کا عالمی سطح پر مقابلہ نہیں کر پارہے، بھارت اب پاکستان کا پانی روکنے کی باتیں کررہا ہے، اس کی وجہ ہماری کمزوریاں ہیں۔

پرویز مشرف نے کہا کہ کشمیر کی قرارداد اقوام متحدہ نے منظور کی تھی لیکن اس کا پاس بھارت نہیں رکھ رہا، اگر وہ قرارداد کو کوئی اہمیت نہیں دے رہا تو پھر ہم بھی ایسا کرسکتے ہیں۔ انھوں نے کہا مجھے نہیں پتہ کہ کس لیول پر کس نے کیا بات کی لیکن میرے خیال میں آرمی اور جنرل راحیل شریف نے مدد کی ہوگی کیونکہ یہ تو ای سی ایل سے میرا نام نکال ہی نہیں رہے تھے لیکن پھر انھوں نے مجھے علاج کیلیے بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی تو اس کے پیچھے ضرور کوئی وجہ تو ہوگی، میں نے فوج میں چالیس پنتالیس سال گزارے ہیں یہ کیسے ممکن ہے کہ فوج کیساتھ تعلقات ختم ہوجائیں، میرے فوج سے ہمیشہ تعلقات رہیں گے اور آج بھی اچھے تعلقات ہیں، مجھے فوج سے خبریں ملتی رہتی ہیں۔

سابق صدر نے کہا کہ اگر میرے حوالے سے کوئی ڈیل ہوئی ہے تو مجھے اس کا کوئی علم نہیں ہے، میں نے کسی ڈیل میں کوئی گارنٹی نہیں دی، میں فری ہوں۔ انھوں نے کہا نوازشریف نے جن دو فوجی افسروں کو نکالنے کا کہا، میں ان کا نام نہیں لینا چاہتا۔ انھوں نے کہا اگر ہم نے پاکستان کے بارے میں کچھ بہتر سوچنا ہے تو پھر تیسری پولیٹکل فورس بنانی چاہئے، 2018 کے الیکشن میں اس تیسری فورس کو تیار ہونا چاہئے۔ انھوں نے کہا اگر میں ایم کیوایم کا سربراہ بنتا ہوں تومیں اپنے آپ کو کوزے میں بند کررہا ہوں اور ایم کیوایم کے دھڑوں کو ہی اکٹھا کرتا رہوں گا۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Misbah-ul-Haq won the heart of the ICC
Previous Post مصباح الحق نے آئی سی سی کا دل بھی جیت لیا
Next Post کراچی میں پراسرار بیماری کے مزید 46 مریض اسپتالوں میں داخل
Mystery disease of 46 patients at admitted hospitals in Karachi

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.