yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

میں نے ان کو ننگا بھی اکیلے کیا ہے اور مقابلہ بھی اکیلے ہی کروں گا۔۔۔۔ وزیر اعظم عمران خان نے (ن)لیگ کووارننگ جاری کر دی

MH Kazmi November 21, 2019 1 min read
I , have, alone, started, struggle, against, the, robbers, and, i, alone, will, face, them, all, says, imran khan
Share this:

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ شریف فیملی عوام کے سامنے بے نقاب ہوگئی، جن بیٹوں نے نواز شریف کا استقبال کیا وہ پاکستان میں اشتہاری ہیں،جو ساتھ گیا اس کے بیٹے اور داماد اشتہاری ہیں، مولانا فضل الرحمان کی سیاست ختم ہوچکی ہے، میں اپنے موقف اور نظریے پر

آج کا سب سے بڑا انکشاف۔۔۔!!! آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی ’ ظہیر الاسلام ‘ نے پاکستان کی کس خاتون سیاستدان سے5 سالوں سے خفیہ شادی کر رکھی ہے؟ تصاویر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی

ڈٹ کر کھڑا ہوں اور تنہا بھی ہوا تو اس مافیاکامقابلہ کروں گا، پارٹی کے تمام فنڈز کا آڈٹ ہوا ہے اس لیے فنڈنگ کیس میں فکر کی کوئی بات نہیں ، احتساب کا حامی ہوں چاہے وہ اپوزیشن کا ہو یا حکومت کا ، احتساب کی راہ میں رکاوٹ نہیں ڈالیں گے۔وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے پارٹی ترجمانوں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے اجلاس کے دوران نواز شریف کے لندن جانے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ شریف فیملی عوام کے سامنے بے نقاب ہوگئی، نواز شریف کو میڈیکل بورڈ کی سفارشات پر بیرون ملک جانے کی اجازت دی،ہم نے عدالت کا فیصلہ تسلیم کیا۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ وہ 2 ماہ تک عدالتوں میں جا کر اپنے تمام اثاثوں کی تفصیلات دے چکے ہیں لیکن نواز شریف نے لندن میں جس فلیٹ پر قیام کیا اس کی ملکیت ثابت نہ کرسکے،جن بیٹوں نے استقبال کیا وہ پاکستان میں اشتہاری ہیں،جو ساتھ گیا اس کے بیٹے اور داماد اشتہاری ہیں۔مولانا فضل الرحمان کے احتجاج اور اپوزیشن کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان اب خفت مٹا رہے ہیں،ان کی سیاست ختم ہوچکی ہے،اپوزیشن کا مسئلہ صرف عمران خان ہے،میں اپنے موقف اور نظریے پر ڈٹ کر کھڑا ہوں اور تنہا بھی ہوا تو اس مافیاکامقابلہ کروں گا۔اجلاس کے دوران وزیر اعظم عمران خان ملک کی معاشی صورتحال پر مطمئن نظر آئے ، انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت دن بدن بہتر ہو رہی ہے، اپوزیشن کومعیشت میں بہتری کاخوف ہے،یہ خوفزدہ ہیں کہ معیشت بہترہوئی توان کی باریاں ختم ہوجائیں گی۔ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران حکومتی ترجمانوں نے وزیر اعظم سے پارٹی فنڈنگ کیس کے حوالے سے بھی سوالات کیے ۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پارٹی فنڈنگ کیس میں کچھ بھی نہیں ہے اس لیے مطمئن رہیں، عدالتوں میں اثاثوں کی تفصیلات بتا چکا ہوں، پارٹی فنڈز کے آڈٹ ہوئے ہیں اس لیے کسی طرح کی فکرنہ کریں۔چیئرمین نیب کے بیانات پر تبصرہ کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ احتساب کا حامی ہوں خواہ اپوزیشن کا ہو یا حکومت کا، نیب آزاد ادارہ ہے اور جس کا چاہے بلا تفریق احتساب کرے، جس نے بھی ملک کے پیسے کھائے ہیں اس کو حساب دینا ہوگا، احتساب کے راستے میں حکومت رکاوٹ نہیں بنے گی۔

I , have, alone, started, struggle, against, the, robbers, and, i, alone, will, face, them, all, says, imran khan

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Selected, and, selectors, should, apologize, to, public, says, chaudhry ghulam hussain, senior, journalists
Previous Post سلیکٹڈ اور سلیکٹ کرنے والے قوم سے معافی مانگیں نہیں تو۔۔۔۔چودھری غلام حسین کا وزیر اعظم، آرمی چیف اورچیف جسٹس سے معافی کا مطالبہ
Next Post میں پنجاب اسمبلی سپیکر چوہدری پرویز الٰہی کا بہت شکر گزار ہوں جنہوں نے تایا ابو کی بیرون ملک روانہ ہونے میں ۔۔۔۔ حمزہ شہباز نےبڑے رازوں سے پردہ اٹھا دیا
Hamza Shehbaz, thanked, the, speaker, Punjab, Assembly, Ch Pervez Elahi, to, play, roll, to, sent, nawaz shareif, out, of, country

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.