yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

صدارتی امیدوار کےلئے میرے پاس 3 نام ہیں،بلاول بھٹونے سیاسی جماعتوں کی سب سے بڑی مشکل حل کردی

Web Editor August 28, 2018 1 min read
I have 3 names for presidential candidates,
Share this:

کراچی: صدارتی امیدوار کے انتخاب کے معاملے پر پیپلزپارٹی کی قیادت نے بلاول بھٹوزرداری سے رابطہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ صدارتی امیدوار کیلئے ان کے پاس 3 نام ہیں،پہلا نام اعتزاز احسن، دوسرا اعتزاز احسن اور تیسرا بھی اعتزاز احسن۔واضح رہے صدارتی امیدوار
کے انتخاب کے معاملے پر پیپلز پارٹی کا اجلاس آج شام ہوگا۔متحدہ اپوزیشن اب تک متحد نہ ہوسکی،اپوزیشن کے صدارتی امیدوارکے معاملے پرحزب اختلاف کی دو بڑی جماعتوں میں ڈیڈلاک برقرارہے،مسلم لیگ ن اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے نامزد امیدوارمولانافضل الرحمان کو تسلیم کریں یا نہیں،پیپلزپارٹی کی قیادت شام کوسرجوڑکر بیٹھے گی اورآج ہی حتمی فیصلہ کرےگی۔جبکہ دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق ایف آئی اے کی منی لانڈرنگ سکینڈل کی تحقیقات بلاول ہاؤس کراچی تک پہنچ گئیں اور فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی نے بلاول ہاؤس کراچی کے پانی کے بلز کی مشکوک ادائیگیاں پکڑ لیں، پانی کے بلز کی لاکھوں روپے کی ادائیگیاں مبینہ طور پرمنی لانڈرنگ سکینڈل میں ملوث ایک کمپنی کے اکاﺅنٹس سے ہوئیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اسی اکاﺅنٹ سے مبینہ طور پر منی لانڈرنگ میں ملوث پائے گئے دیگر اکاﺅنٹس میں کروڑوں روپے کی لین دین بھی ہوئی ہے۔ اخباری ذرائع کا کہنا ہے تحقیقاتی افسران اس بات کا جائزہ لے رہے ہیں کہ پانی کے ان بلز کا منی لانڈرنگ معاملے سے کیا تعلق ہوسکتا ہے۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم منی لانڈرنگ میں ملوث 15 نئے بینک اکاﺅنٹس پکڑنے میں بھی کامیاب ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق مذکورہ اکاﺅنٹس کراچی سے تعلق رکھنے والے ایک تاجر کے ملازمین کے نام پر کھولے گئے۔ نجی بینک میں کھولے گئے ان اکاﺅنٹس سے تقریباً چار ارب روپے کا لین دین ہوا ہے۔اخباری ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کا یہ تاجر منی لانڈرنگ سکینڈل کے نئے کردار کے طور پر جلد سامنے آنے والا ہے۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ مذکورہ تاجر کے اسکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث اہم سیاسی شخصیت سے قریبی تعلقات رہے ہیں۔ دوسری جانب ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ گزشتہ روز ضلع بدین میں واقع اومنی گروپ کی کھوسکی شوگر ملز پر رینجرز اور ایف آئی اے کے چھاپے کے نتیجے میں ملنے والی ڈسکس اور دیگر کمپیوٹرائزڈ مٹیریل کی جانچ پڑتال کے لئے ایف آئی اے شعبہ آئی ٹی کے ماہرین کی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ بلاول ہاﺅس کے پانی کے بلز کے معاملے پر موقف لینے کے لئے بلاول ہاﺅس کے ترجمان جمیل سومرو سے فون پر رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی لیکن ان کا فون اٹینڈ نہیں ہوسکا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The wicket barkers who had to take traffic warden had to take
Previous Post شیخ رشید کی آمد پر لال حویلی کے ارد گرد شہریوں کی موٹر سائیکلیں گرانے والے ٹریفک وارڈن کو لینے کے دینے پڑ گئے]
Next Post بالی کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف بھی نواز شریف کے نقش قدم پر چل نکلیں، کس چیز کی دیوانی ہیں؟ حیران کن خبر
Katrina Kaif, a famous actor of Bollywood, walks on the footsteps of Nawaz Sharif

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.