yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مجھے اپنے جسم سے نفرت تھی غصہ آتا تھا میں چاہتی تھی یہ تبدیل ہوجائے، بھارتی اداکارہ ودیا بالن

Web Editor April 16, 2019 1 min read
I hate my body was angry iwanted it to change, Indian actress Vidya Balan
Share this:

ممبئی: بھارتی اداکارہ ودیا بالن کا کہنا ہے کہ میری زندگی کا ایک حصہ تھا۔ جب میں اپنے ساتھ ایک جنگ لڑ رہی تھی۔ مجھے اپنے جسم سے نفرت تھی۔ غصہ آتا تھا۔ میں چاہتی تھی یہ تبدیل ہوجائے۔ کیوں کہ مجھے ایسا لگتا تھا کہ اگر میں تبدیل ہوجاؤں گی تو ہر کوئی مجھے پسند کرے گا۔ مجھ سے پیار کرے گا۔ لیکن جب میں نے اپنا وزن کافی کم بھی کر لیا تب بھی مجھے اندازہ ہوا کہ ہر کوئی اس وقت بھی مجھے پسند نہیں کرتا تھا۔ اس لیے ایسا سوچنا کہ سب آپ کو پسند کریں بالکل بے مقصد ہے۔ اداکارہ کا مزید کہنا تھا کہ بعد میں خود کو پسند کرنے لگی اور میں جیسی ہوں میں نے ویسے ہی خود کو قبول کیا۔ اب میں زیادہ خوش ہوں۔ مجھے خوبصورتی کا احساس ہوتا ہے۔ میں نے خود کو سب سے بڑا تحفہ یہی دیا ہے کہ اب میں دوسروں کی رائے کو اتنی اہمیت نہیں دیتی۔ ودیا بالن کے مطابق انہیں یہ سمجھ نہیں آتا کہ لوگ ہمیشہ وزن کے حوالے سے ہی کیوں بات کرتے رہتے ہیں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں ایونٹس میں جاتی ہوں وہاں یہی باتیں ہو رہی ہوتی ہیں۔ ارے تم نے اتنا وزن کم کر لیا یا تم نے وزن بڑھا لیا۔ تم کونسی ڈائیٹنگ کررہی ہوں۔ کونسی ورزش کرتی ہوں اور مجھے یہی احساس ہوتا ہے کہ لوگ کتنی آسانی سے دوسروں کے جسم کے حوالے سے بات کر لیتے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Deputy Commissioner Swabi Jobs 2019 for 18+ Engineering, Data Entry Operators, Officers & Other Posts (Download NTS Form)
Previous Post ڈپٹی کمیشنر سوبی نوکریاں 201 9 18 کے لئے انجینئرنگ، ڈیٹا انٹری آپریٹرز، افسران اور دیگر مراسلہ (این ٹی ایس فارم ڈاؤن لوڈ کریں)
Next Post ہاتھ کسی بھی انسان کی شخصیت کا بھرپور عکاس
Hand the manifest the person's personality

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.