yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مجھے نہیں معلوم میرے والد زندہ ہیں یا مر چکے ہیں ، کیونکہ ۔۔۔۔ اداکارہ فضا علی نے اچانک ایسا انکشاف کر دیا کہ مداح دنگ رہ گئے

MH Kazmi September 19, 2019 1 min read
i, dont, know, either, my, father, is, alive, or, dead, says, fiza ali, actress, and, dancer
Share this:

کراچی(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ و میزبان فضا علی نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ اُن کے والد بہت ظالم تھے، وہ اُن کی ماں پر تشدد کرتے تھے یہاں تک کہ جب وہ حاملہ تھیں تب بھی انہوں نے تشدد جاری رکھا۔ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے فضا علی نے بتایا کہ میرے والد

کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں کیوں کہ میں اکثر کہہ دیا کرتی تھی کہ میرے والد میرے بچن میں ہی انتقال کر گئے تھے لیکن سچ یہ ہے کہ مجھے خود بھی نہیں معلوم کہ وہ زندہ ہیں یا مر چکے ہیں۔فضا علی نے بتایا کہ پر میرے والد بہت ظالم تھےوہ والدہ بہت تشدد کیا کرتے تھے ایک دفعہ انہوں نے امی کو اتنی بری طرح سے مارا کہ ان کے دانت ٹوٹ گئے تھے، والدہ کے منہ سے خون بہنے لگا یہاں تک کہ فرش پر خون ہی خون ہوگیا تھا پھر ہمارے ایک پڑوسی انہیں اسپتال لے کر گئے۔مہندی اداکارہ نے بتایا کہ میرے والد کوئی کام نہیں کرتے تھے، وہ اپنی ذمہ داریوں سے بھاگتے تھے، انہوں نے کبھی ہمارے لیے کچھ نہیں کیا سوائے ہمیں پیدا کرنے کے جبکہ میری والدہ کا تعلق ایک امیر گھرانے سے تھا اس لیے کبھی نانا نے بھی والد کو کوئی کام کرنے کو نہیں کہا جس کی وجہ سے وہ ایسے ہوگئے۔میرے والد ہر وقت والدہ سے پیسے مانگتے تھے اور اگر کبھی وہ نہیں دیتیں تو وہ انہیں مارتے تھے۔ اداکارہ نے بتایا کہ مجھے اسکو ل میں دوسرے بچوں کو دیکھ کر حسدہوتا تھا کیونکہ اُن کے والد انہیں اسکول لینے آتے تھے، اُن کا خیال رکھتے تھے جبکہ میرے والد کبھی اسکول نہیں آئےمجھے لینے، اسی لیے میں نے کبھی اسکول میں دوست نہیں بنائے۔انٹرویوکے اختتام میں اداکارہ نے کہا کہ میں نے اپنے والد کو اُن سب زیادتیوں کے لیے معاف کردیا جو انہوں نے ہمارے اور میری والدہ کے ساتھ کیں، اس لیے نہیں کہ وہ میرے والد ہیں بلکہ اس لیے کہ وہ میری ماں کے شوہر ہیں۔انہوں نے کہا کہ مجھے والد کبھی یاد نہیں آتے کیوں کہ انہوں نے جو کچھ ہمارے ساتھ کیا وہ ٹھیک نہیں تھا۔

i, dont, know, either, my, father, is, alive, or, dead, says, fiza ali, actress, and, dancer

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Actress, mehwish hayat, caught, by, fans, on, sharing, sexy, photos, and, showing, naked, body parts
Previous Post ’’ مسلمان خواتین کو اپنے جس کا یہ حصہ ننگا نہیں دکھانا چاہیئے۔۔۔‘‘ مہوش حیات کو اپنی نازیبا تصویر اپ لوڈ کرنا مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا صارفین نے کھری کھری سنا دیں
Next Post صبا قمر کی ناکام عشقیہ داستان ۔۔۔ اداکارہ کی زندگی کے حوالے سے ایسے حقائق جن سے آپ لاعلم ہونگے
Saba Qamar, loosed, her, love, a, untold, story, that, you, might, love, to, know

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.