yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

جماعت میں میری اتنی اہمیت نہیں ہے جتنی لوگ سمجھتے ہیں

Web Editor May 30, 2019 1 min read
I do not have much importance in the party as people think
Share this:

I do not have much importance in the party as people thinkاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے جماعت میں ان کی اتنی اہمیت نہیں ہے جتنی لوگ سمجھتے ہیں۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ اسد عمر کو ہٹانے کا فیصلہ ان اجلاسوں میں ہوا جن میں وزیراعظم عمران خان کے انتہائی قریبی لوگ بیٹھتے ہیں یہ مشکل فیصلہ تھا جو وزیراعظم عمران خان نے خود کیا،نئی ٹیم کا انتخاب بھی عمران خان نے خود کیا ہے انہیں کسی نے نام نہیں دیے۔عبد الحفیظ شیخ کے بارے میں جہانگیر ترین کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے ان کے تین انٹرویو کیے تھے تب جا کرانہیں منتخب کیا گیا۔گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر اور وزیر خزانہ کا مشورہ وزیراعظم کے انتہائی قریبی رفقا نے دیا تھا،حفیظ شیخ پاکستان تحریک انصاف کے رکن نہیں ہیں لیکن وہ ہماری حکومت کے اسٹار کھلاڑی ہیں کیوں کہ وزارت خزانہ بنیادی جزو ہوتی ہے۔چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی بھی وزیراعظم عمران خان کا اپنا انتخاب ہیںاس حوالے سے وزیراعظم نے کسی سے مشورہ نہیں کیا تھا۔الیکشن مہم میں آزاد امیدوار لانے کے سوال پر انہوں نے جواب دیا کہ میں صرف امیدوار لے کر آتا تھا پارٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ وزیراعظمعمران خان مکمل انٹرویو اور بات چیت کے بعد کرتے تھے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی تقریر پر رد عمل دیتے ہوئے جہانگیر خان ترین نے کہا کہ ن لیگ نے ہمیشہ اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ مل کر الیکشن لڑا ہے تاہم اس مرتبہ انہیں یہ تعاون حاصل نہیں تھا اس لیے وہ ہار گئے۔انٹرنیشنل مانٹری فنڈز(آئی ایم ایف) سے قرض لینے کے معاملے پر پی ٹی آئی رہنما نے اعتراف کیا کہ ہمیں اکتوبر میں ہی یہ فیصلہ کرلینا چاہیے تھا،انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کی شرائط آج بھی وہی ہیں جو اکتوبر میں تھیں، کسی نہ کسی کو تو اس بات کی ذمہ داری لینی ہوگی کہ آئی ایم ایف کے پاس جانے میں تاخیر کیوں ہوئی۔چیئرمین نیب کے حوالے سے آڈیو اور ویڈیو ٹیپ منظر عام پر آنے کو انہوں نے انتہائی شرمناک قرار دیا،انہوں نے کہا کہ حکومت چیئرمین نیب کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا ارادہ نہیں رکھتی وہ قانون کے مطابق اپنی مدت پوری کریں گے،حکومت چاہتی ہے کہ بلا تفریق احتساب کا عمل جاری رہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Ask me if you have a head.......!
Previous Post سبک سر ہو کے پھر پوچھو…!
Next Post سپرمین عمران خان کہاں ہیں؟
Where is Superman Imran Khan?

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.