yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

مجھے بلاول بھٹو نہیں بلکہ عمران خان پسند ہیں، خوبرو اداکارہ مہوش حیات

Web Editor April 17, 2019 1 min read
I am not Bilawal Bhutto rather Imran Khan likes, actress Mehwish Hayat
Share this:

لاہور: پاکستانی فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مہوش حیات نے شادی کے لیےلڑکے کی پسند بتادی، اداکارہ مہوش حیات نے انٹرویو میں بتایا کہ انہیں شادی کی فی الحال کوئی جلدی نہیں تاہم شادی کے لیے اُنہیں ایسا لڑکا پسند آئے گا جسے اُن کے کام سے کوئی مسئلہ نہ ہو  انہوں نے کہا کہ انہیں بلاول بھٹو نہیں بلکہ عمران خان پسند ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ مہوش حیات نے انٹرویو میں بتایا کہ انہیں شادی کی فی الحال کوئی جلدی نہیں تاہم شادی کے لیے اُنہیں ایسا لڑکا پسند آئے گا جسے اُن کے کام سے کوئی مسئلہ نہ ہو جبکہ سیاسی خیالات کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں بلاول بھٹو نہیں بلکہ عمران خان پسند ہیں۔اداکارہ مہوش حیات کا مزید کہنا تھا کہ وہ اپنےفلمی کریئر سے بہت محبت کرتی ہیں اور اُسی سے شادی کر چکی ہیں۔ اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ ابھی بہت کام ہیں جو میں کرنا چاہتی ہوں اور اپنی زندگی میں بہت کچھ حاصل کرنا چاہتی ہوں۔واضح رہے مہوش حیات نے2010 میں ٹی وی سیریل ’من جلی‘ سے کیریئر کا آغاز کیا جبکہ 2014 میں فلم ’نامعلوم افراد‘ میں اسپیشل پرفارمنس دیکر فلمی دنیا میں قدم رکھا اس کے بعد جوانی پھر نہیں آنی، ایکٹر ان لا،پنجاب نہیں جاونگی اور لوڈ ویڈنگ جیسی ہٹ فلمیں کیں۔یاد رہے مہوش حیات کو شاندار خدمات پر حال ہی میں سول اعزاز تمغہ امتیاز سے نوازا گیا ہے، شاندار اداکاری کے باعث مہوش حیات کی کامیابیوں کا سفر ابھی جاری ہے،

یاد رہے کہ اس ے قبل بھی یہ خبر تھی کہ مہوش حیات کو یومِ پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں ’تمغہ امتیاز‘ کے اعزاز سے نوازا گیا جس پر انہیں کافی سراہا گیا جب کہ مختلف حلقوں کی جانب سے شدید تنقید بھی کی جارہی ہے جس پر اداکارہ نے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ کو سب سے بڑے سول ایوارڈ ’تمغہ امتیاز‘ سے پاکستانی فلم انڈسٹری میں نمایاں کارکردگی دکھانے پر نوازا گیا جس پر تنقید کرنے والوں کا ماننا ہے کہ مہوش حیات اس کی حقدار نہیں، اس اعزاز کی توہین کی گئی ہے کیونکہ یہ ان افراد کے لیے ہے جو ملک کے لیے لازوال خدمات انجام دیتے ہیں۔سوشل میڈیا پر اداکارہ ’تمغہ امتیاز‘ کی حقدار ہیں یا نہیں یہ بحث اس وقت ہی شروع ہوگئی تھی جب ان کا نام اس اعزاز کے لیے منتخب کیا گیا۔ایسے میں ایک ویب سائٹ کی جانب سے یہ بھی تاثر دینے کی کوشش دی گئی تھی کہ اداکارہ کو یہ اعزاز ذاتی حیثیت کی بناء پر دیا جا رہا ہے جس پر مہوش حیات نے ٹوئٹر پر کرارا جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ شرم آنی چاہیے۔بعدازاں جب انہوں نے یومِ پاکستان کی تقریب میں ’تمغہ امتیاز‘ کا اعزاز حاصل کرلیا تو ان کی جانب سے والدہ کے ساتھ لی گئی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی جس میں انہوں نے فخر محسوس کرتے ہوئے اپنے جذبات کا برملا اظہار کیا اور ایوارڈ کو ملک کی تمام محنت کش خواتین کے نام کیا۔لیکن تنقید کا سلسلہ یہاں تھما نہیں بلکہ سوشل میڈیا پر تبصروں میں بہت سے ناقدین نے نازیبا الفاظ کا استعمال کیا جس پر اداکارہ نے ٹوئٹر پیغام میں خاموشی توڑتے ہوئے اپنا بھرپور رد عمل دیا۔اداکارہ نے سلسلہ وار تین ٹوئٹس کرتے ہوئے لکھا کہ ’ہر کوئی اپنی رائے کا حق رکھتا ہے چاہے وہ یہ سمجھے کہ میں اس اعزاز کی حقدار ہوں یا نہیں، میں اس کا احترام کرتی ہوں لیکن میں اجازت نہیں دیتی کہ کوئی میرے کردار پر انگلی اٹھائے‘۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Khyber Pakhtunkhwa cantonment differences severely
Previous Post خیبر پختونخوا کابینہ میں اختلافات شدت اختیار کر گئے
Next Post بہت جلد مسلم لیگ ن فارورڈ بلاک کے ارکان باضابطہ اعلان کریں گے، شوکت بسرا
Very soon, members of PML-N forward block will announce, Shaukat Basra

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.