yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بالی ووڈ فلم ’’مام‘‘ کی پاکستان میں ریلیز پر خوش ہوں، سجل علی

MH Kazmi July 6, 2017 1 min read
I am happy to release Bollywood movie "Mam" in Pakistan, Sajal Ali
Share this:

 کراچی:  اداکارہ سجل علی نے کہا بے حد خوش ہوں کہ میری پہلی بالی ووڈ فلم ’’مام‘‘ پاکستان میں ریلیز ہو رہی ہے، فلم کو لے کر کافی توقعات ہیں۔

I am happy to release Bollywood movie "Mam" in Pakistan, Sajal Ali
I am happy to release Bollywood movie “Mam” in Pakistan, Sajal Ali

اداکارہ نے بتایا کہ یہ فلم میرے کیریئر میں گیم چینجر ثابت ہوگی، اس فلم کے بعد خود کو بطور اداکار زیادہ مضبوط محسوس کرتی ہوں، فلم مام میں کام کرنے کا تجربہ ہمیشہ یادگار رہے گا گویا یہ خوبصورت خواب ہو، میڈیم سری دیوی کو فلموں میں دیکھا، سب کی طرح ان کی پرستار ہوں، کبھی وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ ان کے ساتھ اپنی پہلی بالی ووڈ فلم میں کام کرنے کا موقع ملے گا۔ فلم ’’مام‘‘ پاکستان میں 7 جولائی کو ریلیز کی جا رہی ہے، اس کی ریلیز سے قبل پاکستانی اداکار عدنان صدیقی اور سجل علی کے حوصلوں کو بلند کرنے کے لیے خصوصی اسکریننگ کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔ فلم ’’مام‘‘ میں سجل علی، سری دیوی کی بیٹی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں بالی وڈ کے نمایاں ستارے شامل ہیں جن میں سری دیوی اور اکشے کھنہ کے علاوہ نوازالدین صدیقی کا خصوصی کردار بھی شامل ہے۔

انھوں نے کہا کہ کردار چھوٹا بڑا نہیں ہوتا، کبھی گلیمرس رول کی جانب کشش محسوس نہیں کی، حقیقت سے قریب تر کردار ہی حقیقی اداکار کو جنم دیتے ہیں، میری ہمیشہ یہ خواہش ہوئی ہے کہ کردار کا انتخاب کرتے ہوئے یہ نہ دیکھوں کہ کردار اور میری ذات میں کتنی مماثلت ہیں، اصل سجل اور ڈرامہ میں مختلف کردار ادا کرنے والی سجل مختلف ہیں، امید ہے کہ شائقین کو یہ فلم پسند آئے۔ انھوں نے بتایا کہ آج کل مومل پروڈکشنز کے ڈرامہ’’او رنگریزا‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہوں، فلم زندگی کتنی حسین میں میری پرفارمنس کو پسند کیا گیا تھا، یہ میری ماں کی دعا ہے، میری زندگی کے نئے سفر کا ایک نئے سرے سے آغاز ہو رہا، یہ فلم اپنی ماں فردوس کے نام کرتی ہوں، جن کو میں ہمیشہ یاد کرتی رہتی ہوں، یہ فلم ان کے نام ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The World Cup held; The Blind Cricket Council got 2 million crores
Previous Post ورلڈ کپ کا انعقاد؛ انتظامات کیلیے بلائنڈ کرکٹ کونسل کو 2 کروڑ مل گئے
Next Post دھرنا تششد کیس؛ دانیال عزیز کی عمران خان کو رینجرز کے ذریعے گرفتار کرنے کی درخواست
Protest torture Case; Daniyal Aziz request to arrest Imran khan through Rangers

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.