yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حسین اور حسن نواز نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس چھوڑ دیے

Web Editor August 11, 2018 1 min read
Hussein and Hassan Nawaz leave Even field apartments
Share this:

اسلام آباد: سینئر صحافی محمد مالک نے دعویٰ کیا ہے کہ حسین اور حسن نواز نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس چھوڑ کر کہیں اور اپنا سامان شفٹ کردیا ہے، ایک نئی پراپرٹی خرید لی گئی ہے جبکہ دو مزید خریدی جارہی ہی ۔ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کو بھی فروخت کرنے کی کوششیں جاری ہیں جبکہ 15 اگست کو حسن اور حسین نواز باضابطہ طور پر ایون فیلڈ پراپرٹی چھوڑنے کا اعلان کردیں گے۔

اپنے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی محمد مالک نے دعویٰ کیا کہ حسین اور حسن نواز نے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس چھوڑ دیے ہیں اور انہوں نے اپنا تمام سامان بھی شفٹ کردیا ہے۔

محمد مالک نے بتایا کہ شریف خاندان کی جانب سے ایک پراپرٹی چیلسی میں لی گئی ہے دو کہیں اور لی جارہی ہیں جو کسی اور کے نام پر خریدی جارہی ہیں جبکہ ایون فیلڈ کی پراپرٹی بیچنے کی بھرپور کوشش کی جارہی ہے، پہلے پاکستان کے سب سے بڑے پراپرٹی ٹائیکون نے یہ خریدنے سے انکار کردیا تھا لیکن دوبارہ ان سے رابطہ کیا گیا ہے۔ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کی فروخت کا مقصد بڑا واضح ہے کہ اس میں تھرڈ پارٹی کو ملوث کردیا جائے تاکہ قانونی پیچیدگیاں پیدا کی جاسکیں کیونکہ جب نئی حکومت سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اس پراپرٹی کو کلیم کرے گی تو تھرڈ پارٹی کی وجہ سے اس کو مشکلات آئیں گی ۔

انہوں نے کہا کہ ایون فیلڈ اپارٹمنٹس کی فروخت کے معاملے پر نگران حکومت مکمل طور پر خاموش ہے، پی ٹی آئی کے لوگوں کو مشورہ ہے کہ وہ ان کی نئی جائیدادیں ڈھونڈیں ، اب ایون فیلڈ کے باہر شور شرابہ کرنے کا وہ مزہ نہیں آئے گا کیونکہ وہ اس میں سے اب نہیں نکلیں گے۔ محمد مالک نے دعویٰ کیا کہ 15 اگست کو حسن اور حسین نواز باضابطہ طور پر ایون فیلڈ پراپرٹی چھوڑنے کا اعلان کردیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Daughter murdered from mother hands
Previous Post ماں کے ہاتھوں بیٹی قتل
Next Post میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں
I do not want to come into politics

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.