yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

مسترد شدہ سیاستدانوں نے جن اداروں کو دھائیوں کمزور رکھا ان کا طاقتور ہونا انہیں ہضم نہیں ہورہا، حسین ظریف شاہ کاظمی

Web Editor January 14, 2019January 14, 2019 1 min read
Hussain Zareeff kazmi, president, pti, labor wing, france
Share this:

پیرس (نمائندہ خصوصی، مانیٹرنگ رپورٹ) تحریک انصاف فرانس لیبرونگ کے صدر حسین ظریف شاہ کاظمی نے کہا ہے کہ  پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کا حکومت کیخلاف بے بنیاد پروپیگنڈا کامیاب نہیں ہوگا۔ مشکل حالات میں دوست ممالک کی جانب سے مالی معاونت حکومت کی کامیاب خارجہ پالیسی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یس اردو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن اپنی کرپشن کو بچانے کیلئے مایوسی اور بے بنیاد پروپیگنڈا کرنے میں مصروف ہے جو قابل مذمت ہے۔ سابقہ حکمرانوں اور ان کے حواریوں کو ملک و قوم کے مفادات سے کوئی سروکار نہیں اور اس وقت مایوسی پھیلانے پر اوور وقت لگایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جس نے بھی کرپشن کی ہے اسے اپنے معاملا ت کا جواب دینا ہوگا، اس کا تعلق چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے ہو۔

انکا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق حکومت کرپشن کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہے اور اس پر گامزن رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کا خیال تھا کہ پاکستان ڈیفالٹ کر جائیگا لیکن وزیر اعظم نے سیاسی بصیرت کامظاہرہ کیا اور کامیاب خارجہ پالیسی کی وجہ سے دوست ممالک نے مشکل وقت میں مالی معاونت کی اور آج ہم استحکام کی جانب بڑھ رہے ہیں۔23جنوری کو پیش کئے جانے والے بجٹ میں بہت سے شعبوں کیلئے آسانیاں پیدا کی جائیں گی اوراس سے کاروبار دوست ماحول کو فروغ ملے گا

Hussain Zareeff kazmi, president, pti, labor wing, france

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Zahid abbas shah, president, ppp, germany
Previous Post پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری کا مختصر نااہل حکومت کا قد اورمختصر کرگیا، زاہد عباس شاہ
Next Post حکومتی کارکردگی طفل تسلیوں تک محدود، عوام پاکستان کے صبر کا امتحان لیا جارہا ہے، فاروق چوہدری
farooq ch, general secretary, ppp, germany

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.