yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

انسان کا چہرہ اسکے کردار، افکار، عمل اور خوبصورتی کی عکاسی کرتا ہے، وکی گل خصوصی انٹرویو

Yes 1 Webmaster August 12, 2015 1 min read
Vicky Gill
Share this:
Vicky Gill
Vicky Gill

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) انسان کا چہرہ اسکے کردار ، افکار ، عمل اور خوبصورتی کی عکاسی کرتا ہے ، اللہ رب العزت نے ہر مرض ہر مشکل اور ہرمسئلے کا حل رکھا ہے لیکن اسکے لیے گہری تحقیق و تشخیص اور یقین کی ضرورت ہے۔

قدرتی رنگت وجا ہت اور خوبصورتی کا متبادل مصنوعی حسن اور عمل کبھی بھی نہیں ہو سکتا ہے۔ان خیالا ت کا اظہا ر معروف برطانوی ریڈیو پریذنٹر و لکھاری وکی گل نے نوجوان صحافی و معروف کالم نگا ر ایس ایم عرفان طا ہر کو خصوصی انٹرویو دیتے ہو ئے کیا۔

انہوں نے کہا کہ گذشتہ 18 برس سے ریڈیو براڈ کاسٹنگ کے شعبہ سے منسلک ہو ں انتہا ئی محنت اور لگن سے اپنے پروفیشن کو بام عروج بخشنے اور مزید ترقی کیلیے ہمہ وقت کوشاں رہتا ہو ں لیکن دیگر شعبہ جا ت کی طرح الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا میںبھی انگنت مسائل کا سامنا ہے۔

Vicky Gill
Vicky Gill

انہوں نے اپنی ایک نایاب دریافت کا ذکر کرتے ہو ئے بتایا کہ انسان کسی کھوج یا تلا ش میں لگا رہے تو اسے کوئی نہ کوئی کامیابی ضرور مل ہی جاتی ہے ایک روز اپنے ایک دوست کے ساتھ ملنے کا اتفاق ہوا تو انکے پاس ایک کتاب دکھائی دی جو شاید کسی عربی کتاب کا ہندی زبان میں ترجمہ تھا پڑھتے پڑھتے اس عبارت پر نظر گئی کہ حضور سرور کائنات صی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے دوستوں سے بے حد پیار کرتے تھے۔

جب آپ صی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قریبی ساتھیوں کے بال گرنے لگتے یا بالوں سے متعلقہ کوئی بھی مسئلہ درپیش ہوتا تو آپ ۖ تقریبا 51 دیسی جڑی بوٹیوں پر مشتمل ایک مرہم تیا ر کرتے اور پھر خود اپنے دوستوں کے سر پر لگا دیتے تو تھوڑے عرصہ بعد ہی جن کے بال گرتے وہ رک جاتے جن کو خشکی سکری یا بالوں سے متعلق کسی بھی پریشانی یا مسئلے کا سامنا ہو تا تو وہ چند ہی ہفتوں میں شفایاب ہو جاتے

اسی لمحہ میں نے اسے اپنے پیغمبر اسلام کی پیروی سمجھتے ہو ئے انڈیا سے دیسی جڑی بوٹیاں منگوائیں اور جیسا جیسا کتاب میں تحریر تھا اسی طرح ایک کریم تیا ر کرلی اور اپنے گرتے ہو ئے بالوں کو روکنے کے لیے اسے آزمائش کے طور پر متواتر استعمال کرنا شروع کردیا چند ہی ہفتے بعد میرے گرتے ہو ئے بال نہ صرف رک گئے بلکہ جہاں سے بال غائب ہو گئے تھے وہاں پر بھی دوبارہ بال نئے سرے سے پیدا ہو نے شروع ہو گئے۔

Vicky Gill
Vicky Gill

اس وقت میرا یقین اور اطمینان اس قدر بڑھا کہ میں نے اس بات کا ارادہ کیا کہ میں خد مت انسانیت اور دوسرے لوگوں کو بھی اس نسخہ سے استفادہ حاصل کرنے کا موقع فراہم کروں تو میں نے Shivicream Hair Grow Tonic تیار کیا جس کا یہ فائدہ ہے کہ سب سے پہلے یہ گرتے ہو ئے بالوں کو روکتا ہے۔

بالوں میں موجود خشکی سرکی ختم کرتا ، بال لمبے گھنے اور دیگر مسائل کو آسانی سے کنٹرول کرتا ہے اور زیادہ سے زیادہ تقریبا 10 ہفتے کے اندر اندر بال دوبارہ اگا نے شروع کردیتا ہے سر کے بال بغیر کسی مصنوعی طریقہ کے قدرتی طور پر دوبارہ اگنے شروع ہو جا تے ہیں اور اپنی اصلی شکل میں بڑھتے رہتے ہیں۔

سب سے بڑی بات کہ یہ ایک قدرتی اور فطری طریقہ ہے بال اگا نے کا اس سے نہ تو کوئی سائیڈ افیکٹ ہے اور نہ ہی کسی قسم کی کوئی مشکل پیش آتی ہے بلکہ قدرتی طور پر بال محفوظ بھی بنا ئے جا سکتے ہیں اور انہیں مضبوط بھی بنایا جا سکتا ہے ۔ انہو ں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ انسان کا چہرہ اسکی خوبصورتی اور حسن کا بنیادی عضو ہے یہ سامنے ہوتا ہے اور ہر ایک کو دکھائی دیتا ہے ، چہرے کا بنائو سنگھار اور اسکی خوبصورتی میں بالوں کا بہت زیادہ عمل دخل ہوتا ہے اسی طرح کوئی بھی نوجوان لڑکی وقت سے پہلے بال گرنے والوںیا گنجے مردوںسے شادی پر بھی آما دہ نہیں ہوتی ہے۔

Vicky Gill
Vicky Gill

مردو خواتین میں جب بال گرتے ہیں تو گھبراہٹ اور پریشانی کے باعث وہ طرح طرح کے ٹوٹکے اور غیر فطری حربے اپنا تے ہیں جس سے نہ صرف انکے بال ہمیشہ ہمیشہ کے لیے کھو جا تے ہیں بلکہ وقت اور پیسے کا بھی ضیاع ہو تا ہے لیکن Shivicream Hair Grow Tonic کے استعمال سے نہ تو کوئی سائیڈ افیکٹ ہوتا ہے اور نہ ہی وقت اور پیسے کا ضیاع بلکہ قدرتی طور پر انسان کے نہ صرف بال گرنے بند ہو جاتے ہیں۔

بلکہ گرے ہو ئے بال بھی دوبا رہ اگنے شروع ہوجاتے ہیں 75 برس کی عمر سے نیچے افرادکے لیے یہ نسخہ آزمودہ اور نہا یت کا رآمد ہے ۔ انسان کے سر کے بال چہرے کی خوبصورتی پر گہرے اثر انداز ہو تے ہیں بے شک اللہ خوبصورت ہے اور خوبصورتی کو پسند فرماتا ہے اسلیے خود کو خوبصورت اور پر کشش بنا نے کے لیے اسکی دی ہوئی قدرتی خوبیوں کو محفوظ بنا نے کے لیے انسان کو کو شش ضرور کرنی چا ہیے کیونکہ وہ جو چا ہے عطا کرسکتا ہے۔

وہ ہر چیز پر قادر ہے میرا یہ عزم ہے کہ میں انسانوں کی بھلا ئی انہیں نفع پہنچا نے اور انکی خوبصورتی کو چار چاند لگا نے کے لیے اس کا رآمد نسخہ کو پو ری دنیا میں پھیلا ئوں تاکہ بالوں کی بیماریوں اور گنجے پن میں مبتلا ء افراد کو خا طر خواہ فا ئدہ پہنچایا جا سکے ۔ اور انہیں اس موذی اور منفی عمل سے ہمیشہ ہمیشہ کیلیے نجا ت حاصل ہو جا ئے۔

Shivicream Hair Grow Tonic مردو خواتین دونوں کے لیے یکساں مفید اور کا رآمد نسخہ ہے جس سے نہ صرف اپنے بالوں کو گرنے سے بچایا جا سکتا ہے بلکہ گرے ہو ئے بالوں اور گنجے پن کو بھی شکست دی جا سکتی ہے۔

Vicky Gill And Irfan Tahir
Vicky Gill And Irfan Tahir
Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Child Abuse
Previous Post قصور ، غیرت کا جنازہ
Next Post بانی پاکستان کا خاندان اور یوم آزادی کے تقاضے
Khursheed Begum

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.