yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

حدیبیہ پیپرملز کیس: جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سماعت سے معذرت

Web Editor November 13, 2017 1 min read
Hudaibiya paper mills case: Justice Asif Saeed Khosa apologized from hearing
Share this:

سپریم کورٹ کےسینئر جج جسٹس آصف سعید کھوسہ نے نیب کی حدیبیہ پیپرز ملز کیس کھولنےکے حوالے سے اپیل کی سماعت سے معذرت کرلی، حدیبیہ کیس کی سماعت کے لئے بننے والا تین رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔

Hudaibiya paper mills case: Justice Asif Saeed Khosa apologized from hearingجسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہےکہ میرے بینچ کے سامنے یہ کیس لگانا رجسٹرار آفس کی غلطی ہے، لگتا ہے دفتر نے میراپاناما کیس میں فیصلہ نہیں پڑھا۔ اپنے فیصلے میں نیب کو حدیبیہ پیپرز ملزدوبارہ کھولنےکا حکم دیا تھا۔ حدیبیہ پیپرملزکیس کی سماعت کے لئے بنایا جانے والا سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ ٹوٹ گیا، بینچ جسٹس آصف سعید کھوسہ، جسٹس دوست محمد اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل پر مشتمل تھا۔ بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سیعد کھوسہ نے حدیبیہ کیس پرنیب کی اپیل سننے سے معذرت کر لی۔

نیب نے جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پاناما کیس کی سماعت کرنے والے 5رکنی بینچ کے حکم پر 20 ستمبر کو حدیبیہ پیپرز ملز کیس دوبارہ کھولنے کے لئے اپیل دائر کی تھی۔ جسٹس آصف کھوسہ نے کہا کہ میرے بینچ کے سامنے حدیبیہ کیس سماعت کےلئے مقرر کرنا رجسٹرار آفس کی غلطی ہے ، معلوم ہوتا ہے رجسٹرار آفس نے پاناما کیس میں میرا فیصلہ نہیں پڑھا۔ انہوں نے کہا کہ پاناما کیس میں اپنے فیصلے میں حدیبیہ پیپرز ملز کیس کھولنے کے حوالے سے حکم دیا تھا، میرے سامنے کیس آفس کی غلطی سے لگ گیا ہے، 20 اپریل کو پاناما کیس کے فیصلے میں حدیبیہ پیپرز ملز کیس کے حوالے سے14 پیراگراف لکھےتھے۔

جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا تھا کہ پاناما کیس فیصلے میں نیب کو حدیبیہ کیس کے معاملے میں کارروائی کا حکم دے چکا ہوں ،اسحاق ڈار کی حد تک بھی فیصلہ دے چکا ہوں۔ اسحاق ڈار پہلے ملزم پھر وعدہ معاف گواہ بنے تھے، فیصلے میں لکھا تھا کہ حدبیہ پیپرز ملزریفرنس کالعدم ہونے کے بعد اسحاق ڈار کی وعدہ معاف گواہ کی حیثیت ختم ہوگئی ہے۔ پراسیکیوٹر جنرل نیب نے تحلیل ہونے والے بینچ سے درخواست کی کہ اپیل پر سماعت آئندہ ہفتے کے لیے مقرر کی جائے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Senator, Rahman Malik, along, with, PPP, Leaders, offering, Fateha, at, House, of, Dr. Jehangir Badar, on, his, first, anniversary
Previous Post جہانگیر بدر مرحوم کی پہلی برسی کے موقع پر سینیٹر رحمان ملک کی ان کے گھر آمد، مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا اور فاتحہ خوانی
Next Post بارشوں کا سسٹم پاکستان میں داخل، نوکنڈی میں بارش
The system of rain entered Pakistan,, rain in Nokkundi

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.