yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

علی بابا کمپنی کے بانی جیک ما کھرب پتی کیسے بنے؟

Web Editor April 6, 2018 1 min read
How was the founder of Ali baba Company Jack Ma's got affluent
Share this:

لاہور: دنیا کی معروف ای کامرس کمپنی علی بابا کے بانی اور سربراہ جیک ما کا 1200 روپے ماہانہ آمدن سے کھرب پتی بننے تک کا سفر کیسے تہہ ہوا؟

How was the founder of Ali baba Company Jack Ma's got affluentچینی میڈیا کے مطابق جیک ما اس وقت 45 کھرب پاکستانی روپے سے زائد کے مالک ہیں۔ جیک ما نے کھرب پتی بننے کے لیے ایک طویل جدوجہد اور انتھک محنت کی ہے۔ انہوں نے1988 میں گریجویشن کیا اور ہانگژو میں ایک یونیورسٹی میں انگلش ٹیچر کے طور پر کام کرنا شروع کیا، جہاں انہیں پاکستانی 1200 روپے تنخواہ ملتی تھی۔ اس ملازمت سے قبل جیک ما کو کئی ملازمتوں سے برطرف کیا گیا اور انہیں متعدد ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا۔

تاہم جیک ما کی زندگی میں چین چھوڑ کر امریکہ جانے کا فیصلہ اہم ثابت ہوا، جہاں انٹرنیٹ کے شعبہ میں دلچسپی کی وجہ سے انہوں نے 1995 میں 2 انٹرنیٹ کمپنیوں کا آغاز کیا جو ناکام ہوئیں مگر انہوں نے ہمت نا ہاری اور 1999 میں تیسری بار اپنی انٹرنیٹ کمپنی علی بابا کا آغاز کیا اورکامیاب ہوگئے۔

ان کے ایک دوست نے انٹرویو کے دوران بتایا تھا کہ جیک ما کا طرز زندگی بہت سادہ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ جیک ما کے پسندیدہ مشاغل میں اب بھی ٹائی چی اور کنگ فو ناولز پڑھنا ہے اور مجھے نہیں لگتا کہ وہ دنیا کے امیر ترین شخص بن کر بھی بدلیں گے کیونکہ ان کا انداز بدلنے والا نہیں یا وہ پرانی سوچ کے حامل شخص ہیں۔

واضح رہے کہ علی بابا کمپنی کی مالیت اس وقت 500 ڈالرز کے قریب ہے جبکہ جیک ما کے اپنے اثاثوں کی مالیت 45 ارب ڈالرز تک پہنچ چکی ہے۔ اور وہ 45 ارب ڈالرز کے اثاثوں کے ساتھ چین کے امیر ترین افراد میں سے ایک ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Today, the unity of Kashmir is being celebrated throughout the country
Previous Post آج ملک بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے
Next Post جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے
Who saves God those who taste it

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.