yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شاہد آفریدی اپنے آخری انٹر نیشنل میچ میں کونسا بڑا اعزاز اپنے نام کرنے میں ناکام رہے؟

Web Editor June 1, 2018 1 min read
How Shahid Afridi failed to name his greatest honor in his last international match?
Share this:

لندن: قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اپنے آخری انٹر نیشنل میچ میں ایک بڑا اعزاز اپنے نام کرنے میں ناکام رہے۔

How Shahid Afridi failed to name his greatest honor in his last international match?اٹتیس سالہ شاہد آفرید ی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف چیریٹی میچ کے لیے ورلڈ الیون کی ٹیم کاکپتان مقرر کیا گیا تھا ، اس میچ کو انٹر نیشنل سٹیٹس حاصل تھا اور یہ شاہد آفریدی کے انٹر نیشنل کیریئر کا آخری میچ تھا،میچ سے قبل ورلڈ الیون کے کھلاڑیوں نے پاکستانی آل راﺅنڈر شاہد آفریدی کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا،قومی ٹیم کے سابق کپتان کو اس میچ میں 100انٹر نیشنل ٹی ٹونٹی وکٹیں لینے کے لیے 3وکٹوں کی ضرورت تھی تاہم وہ صرف ایک وکٹ حاصل کرسکے، یہ شاہد آفریدی کے انٹر نیشنل کیریئر کا 99واں میچ تھا اور یو ں وہ 100انٹر نیشنل ٹی ٹونٹی میچز کھیلنے والے پہلے کھلاڑی بھی نہیں بن سکے ۔شاہد آفریدی نے اپنے انٹر نیشنل ٹی ٹونٹی میچز میں 99میچز کھیل کر24.44کی اوسط سے98وکٹیں حاصل کیں ۔یاد رہے کہ لارڈز کرکٹ گراﺅنڈ پر کھیلے گئے اس چیریٹی ٹونٹی ٹونٹی میچ میں ویسٹ انڈیز نے ورلڈ الیون کو 72رنز سے ہرادیا۔ارما اور ماریہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی امداد کے لیے لارڈز کے تاریخی میدان پر منعقد ہونے والے میچ میں ورلڈ الیون کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا۔ ورلڈ الیون کی قیادت عالمی شہرت یافتہ پاکستانی آل راﺅنڈر شاہد آفریدی کررہے تھے۔ ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 199 رنز بنائے، لیوس نے 58، سیمیوئیل نے 43 اور دنیش رام دین نے 44رنز کی باریاں کھیلیں۔

جواب میں ورلڈ الیون 17ویں اوور میں ہی 127رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی، شاہد آفریدی بھی صرف 11رنز بناسکے۔ تھیسارا پریرا 61رنز بناکر نمایاں رہے۔ ولیمز نے 3، آندرے رسل اور سیمیول بدری نے 2،2وکٹیں لیں۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راﺅنڈ شاہد خان آفریدی نے کیریبئن جزائر میں ارما اور ماریا نامی طوفانوں سے متاثرہ افراد کے لیے انتہائی بڑا اعلا ن کردیا ہے۔38سالہ شاہد آفرید ی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف چیریٹی میچ کے لیے ورلڈ الیون کی ٹیم کاکپتان مقرر کیا گیا تھا ، اس میچ کو انٹر نیشنل سٹیٹس حاصل تھا اور یہ شاہد آفریدی کے انٹر نیشنل کیریئر کا آخری میچ تھا جس میں انہوں نے ایک وکٹ حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ 11رنز بھی سکور کیے ۔میچ کے بعد سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی کاکہنا تھا کہ ” میں انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے کرکٹ ریلیف کے مقصد میں اپنا حصہ ڈالنے کا موقع فراہم کیا ،یہ میرے لیے بہت اعزاز کی بات ہے اور اس کی یادیں دیر تک میرے دل میں برقرار رہیں گی،میں اپنی فاﺅنڈیشن کی جانب سے کیریبئن جزائر میں سمندری طوفان سے متاثرہ افراد کے لیے 20ہزار ڈالرز دینے کا اعلان کررہا ہوں “ ۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
A thorough changes in Sindh's politics
Previous Post سندھ کی سیاست میں تہلکہ خیز تبدیلی
Next Post انتخابات 2018 میں تحریک انصاف کون سی مشکلات کا شکار ہونے والی ہے؟
In the year 2018, what is the problem to be faced by PTI?

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.