yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لئے کتنی رقم درکار ہے اور اس کی تعمیر کیلئے کتنی بولیاں موصول ہوگئی ہیں؟

Web Editor September 18, 2018 1 min read
How much money is required for the construction of Diamer Bhasha Dam?
Share this:

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق سیکرٹری اطلاعات سینیٹر تاج حیدر نے ایک بیان میں یہ تجویز دی ہے کہ ڈیم کی تعمیر کیلئے قوم کی جانب سے عطیہ کی گئی رقم کو بلوچستان میں 100 چھوٹے ڈیموں کی تعمیر کے تیسرے اور آخری مرحلے کے لئے استعمال کیا جائے۔ سینیٹر تاج حیدر نے کہا ہے کہ
دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لئے پانچ ٹھیکیداروں کی بولیاں موصول ہوگئی ہیں۔اس ڈیم کی تعمیر کے لئے 1500ارب روپے درکار ہیں جبکہ اس وقت تک ڈیم کی تعمیر کے لئے جو رقم اکٹھی کی گئی ہے وہ صرف ساڑھے تین ارب روپے ہیں جو زیادہ سے زیادہ چھ یا سات ارب تک پہنچ سکتی ہے لیکن یہ رقم دیامیر بھاشا جیسے میگا پروجیکٹ کے لئے کوئی معنی نہیں رکھتی۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہ رقم بلوچستان میں قائم کئے گئے 100چھوٹے ڈیموں کے لئے استعمال کی جائے تو اس سے بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں رہنے والے عام آدمی کی زندگی پر بہت بہتر اثر پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ اس تجویز سے ایک طرف تو مفلوک الحال عوام کی بہتری ہوگی اور دوسری جانب ملک کے عوام کی جانب سے بلوچستان کے عوام کے لئے اظہار یکجہتی کا اظہار ہوگا۔ اگر کراچی اور لاہور کا ہر بچہ بلوچستان کے دور دراز علاقوں کے عوام کے لئے چھوٹے ڈیموں کی تعمیر میں مدد کرے تو بلوچستان کے عوام کو یہ احساس بھی ہوگا کہ پاکستان کے عوام اور اس کا ہر بچہ بلوچستان کے لوگوں کی بہتری کے لئے سوچتا ہے اور یہ انتہائی مثبت پیغام ہوگا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Captain zanbad.....
Previous Post کپتان زندہ باد : قوم سے ڈیم فنڈ میں عطیات دینے کی اپیل مگر عمران خان اور انکی ٹیم نے 100 ارب روپے کہاں سے ڈیم فنڈ میں شامل کرنے کے لیے کارروائی ڈال دی ؟شاندار خبر
Next Post 5 یا 10 روپے نہیں بلکہ ۔۔۔۔ پٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ کیا جانے والا ہے؟
Not only 5 or 10 rupees but ..

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.