yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

آپ کے بچے کا قد جوانی میں کتنا ہو گا ؟ جاننے کے لیے یہ معلوماتی خبر پڑھیے

Web Editor November 23, 2018 1 min read
How much is your child's heightened? To know this, read this information
Share this:

لاہور (ویب ڈیسک ) کیا آپ جاننا چاہتے ہیں آپ کے بچے کا قد نوجوانی میں کتنا ہو گا ؟نیو یارک ٹائمز نے بچوں کے قد کے حوالے سے 1970کی دہائی سے استعمال ہونے والے اہم فارمولے سے متعلق ایک رپورٹ شائع کی ہے۔ والدین کے قد کی مدد سے زیادہ تر بچوں کے قد صحیح اندازہ لگایا جا سکتا ہے

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ماں اور باپ کے مجموعی قد کی اوسط کی مدد سے زیادہ تر بچوں کے قدکے بارے میں صحیح اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ تاہم اس میںخوراک وغیرہ بھی اہم کردار اداکرتے ہیں۔فارمولہ لڑکوں کے لئے:والدین کے قد کو جمع کر کے اس میں مزید5انچ جمع کریں اور 2سےتقسیم کر دیں۔لڑکیوں کے لئے: والدین کے قد کو جمع کریں اس میں سے 5انچ ضرب کریں اور 2 سے تقسیم کردیں۔رپورٹ کے مطابق، کسی کے حتمی قد کا ساٹھ سے اسی فیصدتعلق اسکی جنس سے بھی ہوتا ہے۔رپورٹ میں مزید دعو یٰ کیا گیا ہے کہ چھوٹے بہن بھائیوں کا قد عموماًبڑے بہن بھائیوں کی نسبت سے چھوٹا ہوتاہے تاہم یہ ضروری نہیں ہے کہ پیدا ہونے والے بچے کا قد اس کے والدین کے قد سے مطابقت رکھتا ہوکیونکہ اس میں خوراک بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔اسکے علاوہ قد کی پیشگی جانچ کیلئے ایک اورطریقہ بھی رائج ہے کہ۔جب لڑکے دو سال اورلڑکیاں اٹھارہ ماہ کی ہوں تو ان کے اوسط قد کو دوگنا کردیں تو آپ جان سکیں گے کہ آپ انداز لگاسکتے ہیں کہ بچوں کی جوانی میں ان کا اوسط قد کتنا ہوگا۔تاہم یہ ضروری نہیں ہے کہ پیدا ہونے والے بچے کا قد اس کے والدین کے قد سے مطابقت رکھتا ہوکیونکہ اس میں خوراک بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔اسکے علاوہ قد کی پیشگی جانچ کیلئے ایک اورطریقہ بھی رائج ہے کہ۔جب لڑکے دو سال اورلڑکیاں اٹھارہ ماہ کی ہوں تو ان کے اوسط قد کو دوگنا کردیں تو آپ جان سکیں گے کہ آپ انداز لگاسکتے ہیں کہ بچوں کی جوانی میں ان کا اوسط قد کتنا ہوگا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif broke silence, announced in big court while talking to reporters in the court
Previous Post نوازشریف نے خاموشی توڑ ڈالی، عدالت میں ہی صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا
Next Post مراد سعید نے مجھے کئی بار یہ پیشکش کی تھی کہ۔۔۔ رؤف کلاسرا نے دلچسپ انکشاف کر دیا
Rauf Klasra reveals interesting

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.