yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

(ن) لیگ کی کامیابی کے چانسز کتنے؟

Web Editor June 10, 2018 1 min read
How many successive chances of the PML N?
Share this:

لاہور: مسلم لیگ ن کےپارلیمانی بورڈ کا آج چھٹاروز تھا۔پارلیمانی بورڈ میں ٹکٹ کے امیدواروں کے انٹرویو کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قائد ن لیگ میاں محمد نواز شریف کا پارلیمانی بورڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم ڈرنے والے یا گھبرانے والے نہیں ہیں اللہ ہمارے ساتھ ہے۔

How many successive chances of the PML N?برے اور اچھے حالات آتے رہتے ہیں۔برے حالات اچھے حالات سے بدل جائیں گے۔۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ شاہد خاقان عباسی نے مشکل وقت میں خوب ذمہ داری نبھائی۔مشکل وقت میں بھی شاہد خاقان عباسی کے قدموں میں لغزش نہیں آئی۔۔نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ ن لیگ چھوڑ کر جانے والوں کو مایوسی ہوئی۔جتنی ترقی ن لیگ نے 5 سالوں میں کی ہے اتنی کبھی کسی نے نہیں کی ۔۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے دن رات ایک کر کے محنت کی۔ان 5 سالوں میں ترقیاتی منصوبوں کے ریکارڈ قائم ہوئے۔۔شاہد خاقان عباسی ہر روز ایک نئے منصوبے کا افتتاح کرتے تھے۔سروے بتا رہے ہیں کہ پنجاب میں ن لیگ اور مخالفین کا کوئی مقابلہ ہی نہیں۔۔نواز شریف کا کہنا تھا کہ ابھی تو الیکشن مہم شروع ہونی ہے ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔اس سے پہلے صدر ن لیگ شہباز شریف بھی پارلیمانی بورڈ کے سامنے پیش ہوئے تھے۔شہباز شریف کا پارلیمانی بوڑد کے سامنے کہنا تھا کہ قائد آپ ہیں میاں نوازشریف صاحب،آپ کا فیصلہ اور جماعت کےفیصلے کا میں پابند ہوں،آپ نے اس جماعت کو اپنے خون سے سینچاھے،،،کراچی میں لوگ پہلی بات یہ کرتے ھیں کہ میاں صاحبکراچی میں امن لائے ھیں۔ شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پارٹی اور پارلیمانی بورڈ جو بھی فیصلہ کرے گی میں اس کا پابند ہوں۔اور یہ بات تمام پارٹی رہنماؤں کے ذہن میں ہونی چاہئیے کہ پارٹی کے قائد نواز شریف ہیں اورنواز شریف نے اس پارٹی کو خون پسینے سے ایک کیا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Chief Justice hosts Hamza Shahbaz and Aisha Ahad
Previous Post چیف جسٹس نے حمزہ شہباز اور عائشہ احد کوطلب کر لیا
Next Post شمالی کوریا کے سربراہ سنگاپور پہنچ گئے
North Korean heads reached Singapore

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.