yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کسی کو دوست بنانے کے لیے اسکے ساتھ کتنے گھنٹوں کا وقت گزارنا ضروری ہوتا ہے ؟ جدید تحقیق کے نتائج

MH Kazmi July 15, 2019 1 min read
How many hours is it necessary for someone to make friends? Modern research results
Share this:

How many hours is it necessary for someone to make friends? Modern research results

لاہور(ویب ڈیسک) عام طور پر کہا جاتا ہے کہ دوستی وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی ہے۔ ابھی تک یہ معلوم نہیں تھا کہ کتنے وقت کے بعد دوستی کس مرحلے پر پہنچتی ہے۔تاہم یونیورسٹی آف کنساس کے محققین نے اس کے بارے میں پتا چلا لیا ہے۔جرنل آف سوشل اینڈ پرسنل ریلیشن شپ میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ عام لوگوں کو دوستی کے مختلف مراحل طے کرنے میں کتنا وقت لگتا ہے۔ جیفرے ہال، پروفیسر آف کمیونی کیشن سٹڈیز، نے وقت اور دوستی کے مختلف مراحل کے بارے میں بتایا ہے۔ ایک پچھلی تحقیق میں انہوں نے بتایا تھا کہ انسان کا دماغ ایک وقت میں تقریباً 150 دوستوں کے معاملات ہینڈل کر سکتا ہے۔ جیفرے اور اُن کے رفقاء نے ایک آن لائن ٹول ڈیزائن کیا تاکہ اندازہ لگایا جا سکے کہ لوگ اُن کے کتنے قریبی دوست ہیں۔ اس تحقیق کے پہلے حصے میں انہوں نے سروے کے 350 جوابات کا تجزیہ کیا۔ یہ اُن لوگوں کا سروے تھا، جو پچھلے چھ ماہ میں نئی جگہ منتقل ہوئے تھے اور نئے دوستوں کی تلاش میں تھے۔شرکا سے پوچھا گیا کہ اُن کے دوست کتنے قریبی ہیں اور وہ اپنے دوستوں کے ساتھ کتنا وقت گزار چکے ہیں۔ محققین نے دوستی کے تعلق کو چار درجوںمیں تقسیم کیا تھا۔ سروے کے دوران شرکا نے جان پہچان والے، عام دوست ، دوست اور قریبی دوستوں کا انتخاب کرنا تھا۔ اس سے محققین کو اندازہ ہوا کہ کتنے وقت کو ساتھ گزارنے کے بعد دوستی کس مرحلے میں پہنچتی ہے۔ دوسرے مرحلے میں محققین نے سکول کے کچھ نئے طلبا سے سوال و جواب کے۔ اُن سےپوچھا گیا ک دو ہفتے پہلے شروع ہونے والے سکول میں اُن کی دوستی کتنی بڑھی ہے۔ اُن طلباء سے یہی سوال 4 اور 7 ہفتوں بعد کیا گیا اور دیکھا گیا کہ طلباء کی دوستی کہاں تک پہنچی ہے۔ تحقیق کے نتائج سے پتا چلا کہ جان پہچان والے شخص کو عام دوست بننے میں 40 سے 60 گھنٹے لگتے ہیں۔ 80 سے 100 گھنٹے ایک ساتھ ساتھ گزار کر کوئی کے بعد عام دوست ایک بہتر دوست بن جاتا ہے جبکہ 200 گھنٹے ساتھ گزارنے پر کوئی بھی شخص قریبی دوست بن جاتا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
How many medicines were dispatched from India during 1 year? Stinging figures
Previous Post 1 سال کے دوران بھارت سے کتنی مالیت کی ادویات منگوائی گئیں ؟ دنگ کر ڈالنے والے اعداد وشمار
Next Post شہباز شریف نے عمران خان اور برطانوی اخبار ڈیلی میل کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا
Shahbaz Sharif took a big decision against Imran Khan and British newspaper Daily Mail

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.