yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اکشے کمار نے پرس میں بیوی کے بجائے کس کی تصویر رکھی ہے؟

Web Editor September 14, 2017 1 min read
How does Akshay Kumar take a photo instead of a wife in the purse?
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کماراپنے والٹ میں اپنی خوبصورت اہلیہ ٹوئنکل کھنا کے بجائے ہالی ووڈ کے مشہور اسٹار کی تصویر رکھتے ہیں۔

How does Akshay Kumar take a photo instead of a wife in the purse?انسان جس سے محبت کرتا ہے اس کی تصویر ہمیشہ اپنے پاس رکھتا ہے، بہت سے لوگ اپنی اہلیہ اور بچوں کی جب کہ بعض لوگ اپنے والدین کی تصویر اپنے پرس میں رکھتے ہیں یہ ان کی جانب سے اپنے پیاروں سے محبت کے اظہار کا طریقہ ہوتا ہے،بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار بھی اپنے والٹ میں تصویر رکھتے ہیں لیکن اپنی اہلیہ ٹوئنکل کھنا کی نہیں بلکہ ہالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار چارلی چپلن کی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار چارلی چپلن کے بہت بڑے مداح ہیں اور ان کے نظریات اور خیالات پر نہ صرف یقین رکھتے ہیں بلکہ عملی زندگی میں ان کے نظریات پر چلنے کی کوشش بھی کرتے ہیں ، ایک انٹرویو کے دوران اکشے کمار نے کہا تھا کہ وہ چارلی چپلن کی جانب سے کہی جانے والی اس بات پر بہت یقین رکھتے ہیں کہ زندگی دور سے دیکھنے پر بہت خوشگوار اور مزاحیہ محسوس ہوتی ہے جب کہ قریب سے دیکھنے پر زندگی مسائل اور غموں سے بھری پڑی ہے۔

اکشے کمار کی زندگی بھی اسی بات کی عکاس ہے اکشے کا شمار آج بالی ووڈ کے مہنگے ترین  اداکاروں میں ہوتا ہے لیکن انہوں نے یہ مقام آسانی سے حاصل نہیں کیا انہوں نے کامیابی حاصل کرنے کے لیے بہت محنت اور کوشش کی ہے، زندگی کی گاڑی کو چلانے کے لیے ابتدا میں اکشے کمار نے بطور ویٹر اور شیف کام کیا بعد ازاں انہوں نے مارشل آرٹس اور کراٹے کی ٹریننگ بھی دی تاہم ان کے خواب بہت بڑے تھے اورانہوں نے اپنے خوابوں کو پوراکرنے کے لیے کوشش جاری رکھی اور آج وہ بالی ووڈ کے کامیاب اداکاروں میں سےایک ہیں۔ واضح رہے کہ اکشے کمار بھارتی ٹی وی کے شو ’’دی گریٹ انڈین لافٹر چیلنج‘‘ میں بہت جلد بطورجج نظرآئیں گے جس کے پہلی قسط میں ان کے ساتھ اداکارسیف علی خان ماضی کے مشہور گانے میں کھلاڑی تو اناڑی پر پرفارم کرتے نظر آئیں گے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Contempt court case; released the Imran Khan arrest warrants
Previous Post توہین عدالت کیس؛ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری
Next Post ویرات کوہلی قذافی اسٹیڈیم کے خاکروب قرار، بھارتی شائقین غصے سے بھڑک اٹھے
Virat Kohli declared as Gaddafi stadium dung, Indian viewers get angry

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.