yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

عام اشیا اندر سے کیسی دکھائی دیتی ہیں؟

Web Editor January 30, 2018January 30, 2018 1 min read
How do ordinary items appear in the inside?
Share this:

عام اشیا اندر سے کیسی دکھائی دیتی ہیں؟ اس کے لیے ہم دنیا کی انوکھی اور نایاب تصاویر پیش کررہے ہیں جن سے آپ کو روزمرہ اشیا کے اندرون کے بارے میں جاننے میں بہت مدد ملے گی۔

How do ordinary items appear in the inside?زندگی کی ہنگامہ خیزی اور بھاگ دوڑ میں ہم سوچتے ہی نہیں کہ روزمرہ کی اشیا اور دکھائی دینے والی چیزوں کی ماہیت یا اصلیت کیا ہے۔ مثلاً ایک کریڈٹ کارڈ کے اندر کیا ہوتا ہے یا پھر دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کا سب سے اونچا مقام کیسا دکھائی دیتا ہے؛ تو جانیے کہ اشیا کس طرح نظر آتی ہیں۔ دستی بم یا ہینڈ گرنیڈ کے اندر باریک چھرے اور لوہے کے ٹکڑے ہوتے ہیں۔ جب اس کی پن کھینچی جاتی ہے تو اس کے اندر فیوز پھٹتا ہے جو بارود کو جلاتا ہے۔ بارود سے خارج ہونے والی گیسیں اسے پھاڑتی ہیں اور دستی بم کے ٹکڑے دور دور تک پھیل کو دشمن کو زخمی یا ہلاک کرتے ہیں۔

15کریڈٹ کارڈ کے اندر دیکھیں تو اس میں ایک چپ اور مقناطیسی پٹی (اسٹرپ) ہوتی ہے۔ بعض کارڈز میں آرایف آئی ڈی ٹیگز بھی ہوتے ہیں۔ ان میں آپ کی معلومات اور اکاؤنٹ کی تفصیلات موجود ہوتی ہیں۔ گاڑی اور ٹرک کے ٹائروں پر اوپر تلے سخت ربڑ ہوتا ہے اور اس کے اندر باریک تاروں کا ایک جال ہوتا ہے۔ یہ جال ٹائروں کو ان کی درست شکل میں رکھتا ہے اور کار چلتے دوران ٹائر پر پڑنے والے دباؤ کو بھی جھیلتا ہے۔
17

سچے موتیوں کو درمیان سے کاٹا جائے تو ان کے اندر خوبصورت خدوخال دکھائی دیں گے۔18

قدرت نے ہاتھوں کی صورت میں ہمیں جو نعمت دی ہے وہ لاجواب ہے۔ ہاتھوں کے اندر خون کی نالیوں اور رگوں کا ایک پیچیدہ جال ہوتا ہے۔ یہ ہمارے ہاتھوں کو چلانے، ٹھنڈا گرم محسوس کرنے، پسینہ بہانے اور دیگر امور انجام دینے میں نمایاں کردار ادار کرتا ہے۔

19

گٹار کے اندر سے لی گئی یہ دلچسپ تصویر کسی بڑے تعمیراتی شاہکار کو ظاہر کررہی ہے۔ آگے کی جانب کھلے حصے میں گٹار کے تار دیکھے جاسکتے ہیں جو سُر بکھیرتے ہیں۔
20

آسمان کی تاریکی میں رنگا رنگ آتش بازی بہت اچھی لگتی ہے لیکن جب آتش بازی کی رنگارنگ روشنیاں بکھیرنے والے ایک نظام کو اندر سے دیکھا گیا تو وہ کچھ اس طرح دکھائی دیا۔
21

یہ ہے دنیا کی سب اونچی چوٹی ایورسٹ کا وہ سرا  ہے جہاں پہنچ کر کسی بھی کوہ پیما کو اس کی منزل مل جاتی ہے۔ اس تصویر میں ماؤنٹ ایورسٹ کے بلند ترین مقام (سمٹ) کی ایک سیلفی ہے۔ اسے دیکھیے اور محسوس کیجیے کہ ایورسٹ کا بلند ترین مقام کیسا ہوگا۔
22

23نیلگوں سمندروں میں وہیل کسی فوارے کی مانند پانی کی پھوار چھوڑتی نظر آتی ہے جسے وہیل کے سانس لینے کا عمل کہا جاتا ہے۔ دیکھیے اس تصویر میں وہ مقام (بلو ہول) جہاں سے وھیل پانی اوپر پھینکتی ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
FBI Vice President resigns on criticism the Donald Trump
Previous Post ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید پر ایف بی آئی کے نائب سربراہ مستعفی
Next Post دلبرداشتہ نوجوان نے محبوبہ سے وڈیو کال پر خودکشی کرلی
The dishearted teenager committed suicide on a video call from her girlfriend

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.