yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

اس خاتون کی دوںوں آنکھوں کے درمیان ناک پر ناخن جیسی چیز کس طرح نمودار ہو گئی؟

Web Editor January 21, 2019January 21, 2019 1 min read
How did the nails appear on the nose between the eyes of this woman and how?
Share this:

بنکاک (ویب ڈیسک) جب قدرت کی بنائے ہوئے چہرے کے ساتھ چھیڑ خانی کرو گے تو ایسا تو ہو گا کتنے لوگ پلاسٹک سرجری کرواتے ہیں اور خود اپنا چہرہ ہی شیشے میں دیکھتے ہوئے ڈرتے ہیں تھائی لینڈ کی ایک خاتون نے اپنی ناک خوبصورت اور ستواں بنانے کے لیےناک کے اندر سلیکون سے بنا ایک پیوند (امپلانٹ) لگوایا جو بری طرح ناکام ہوا اور اب ناک کے اوپری حصے کو چھیدتے ہوئے دونوں آنکھوں کے درمیان ابھر آیا ہے جس سے خاتون مزید عجیب لگ رہی ہیں۔ اس باہمت خاتون نے منظرِ عام پر آکر پلاسٹک سرجری اوررائنوپلاسٹی کے خطرناک اثرات اور کمپنیوں کے دھوکے کو بے نقاب کیا ہے۔ یہ عمل رائنوپلاسٹی کہلاتا ہے جو مشرق ایشیائی ممالک میں تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے۔ اس میں ایک جانب تو ناک کے اندر پلاسٹک کے چھلے پھنسائے جاتےہیں یا پھر ان کے اندر سلیکون مٹیریل سے بنے پیوند رکھے جاتے ہیں۔خاتون نے مزید بتایا کہ اگرچہ انہوں نے ایک سستے غیرمعروف کلینک سے آپریشن کرایا تھا لیکن ناک میں خوفناک مسئلہ پیدا ہونے کے بعد نہ صرف کلینک نے ان کی ایک نہ سنی بلکہ کسی بھی قسم کی مدد سے انکار کردیا۔ رپورٹ کے مطابق آپریشن کرنے والے کلینک نے تصاویر منظرِ عام پر آنے اور عوامی غصے کے باوجود بھی خاتون کی کوئی مدد نہیں کی۔تاہم اب تک یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ آیا یہ خاتون کلینک کے خلاف کوئی قانونی کارروائی کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں یا نہیں۔ خاتون آپریشن کے چند دنوں بعد ہی انفیکشن کا شکار ہوگئیں اور ناک میں شدید جلن محسوس کرنے لگیں۔ اس کے بعد خوفناک صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب خاتون کی ناک کے اوپری حصے سے سلیکون کا پیوند جلد پھاڑ کر باہر نکل آیا۔اب یوں لگتا ہے کہ پیوند ان کی دونوں آنکھوں کے درمیان نمایاں ہوچکا ہے اورناک کے اوپری حصے میں ایک گہرا سوراخ ہوچکا ہے جس سے لگتا ہے کہ گویا ان کی پیشانی پر سوراخ ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Announcement of 12 million jobs
Previous Post 12 لاکھ نوکریوں کا اعلان
Next Post یمن کے حوثی باغیوں کی مالی امداد کون کرتا ہے
Who does financially funding Yemen's rebels?

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.