yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شوبز انڈسٹری سے گرما گرم خبر : الیکشن سے کچھ روز قبل اداکارہ میرا نے کس جماعت کی حمایت کا اعلان کر دیا ؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیا رہو جائیں

Web Editor July 12, 2018 1 min read
Hot news from the Shobooz industry: A few days before the election, actress, who announced my support for the party? Stay tuned to the shock of a surprise
Share this:

لاہور; اداکارہ میرا نے مسلم لیگ ن کی حمایت کردی۔ انہوں نے ایک صحافی کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ میرا ووٹ شیر کے ساتھ ہے، اینڈ کنگ از بیک۔ یاد رہے کہ میرا کی انگریزی لوگ کافی پسند کرتے ہیں۔ اس لئے وہ کوشش کرتی ہیں کہ

اپنے پرستاروں سے انگریزی میں گفتگو کریں۔ اس موقع پر بھی انہوں نے اردو کے ساتھ انگریزی میں جواب دیا۔جبکہ دوسری جانب ایک اور خبر کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے اوپر لگائے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے شعر سناتے ہوئے کہا کہ ’’میخانے کی توہین ہے رندوں کی ہتک ہے‘‘ ’’ کم ظرف کے ہاتھوں میں اگر جام دیا جائے‘‘ کہاں بھٹو اور کہاں نواز شریف کہاں بے نظیر اور کہاں مریم نواز ہے، ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے سی کلاس جیل کاٹی ہے نواز شریف نے مقدمہ میں غلطیاں کیں ان کا دفاع صحیح نہیں تھا، ان کو غلطیوں کا خمیازہ بھگتنا پڑا، انہوں نے کہا کہ میر مرتضیٰ بھٹو کیس میں بھی میرے خلاف جے آئی ٹی بنی تھی فوجی آتے تھے پولیس والے تفتیش کرکے چلے جاتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ جس ملک کے ادارے ٹوٹ جائیں وہ ملک ٹوٹ جاتا ہے، عراق، افغانستان اور دیگر ملکوں کی مثالیں موجود ہیں۔ ادارے ملک کا سب سے ضروری حصہ ہوتے ہیں، اداروں کے بغیر ملک نہیں چلتے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Kylie Jenner to be 'youngest self-made billionaire
Previous Post کایلی جینر دنیا کی کم عمر ترین سیلف میڈ ارب پتی بننے کے قریب
Next Post پیپلز پارٹی نے انتخابات 2018 کو متنازع قرار دے دیا
The PPP has declared contradicted the elections 2018

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.